Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

بازاروں میں شاپنگ کرتی ہوئی عوام کو دیکھ کر کہی سے نہیں لگتا کہ یہ وہی قوم ہے جو پچھلے مہینے بھوک سے مر رہی تھی -
✌️👍😊✍️

Onomi-11-UMAIR
 

تربوز والے سے کسی نے پوچھا کہ تهپ تهپانے سے تمھیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ تربوز میٹها ہے یا پهیکا
اس نے جواب دیا کہ میرے ابے نے نصیحت کی تھی کہ دو تربوز کو تهپکی دے کر رکھ دو تیسرے کو تهپکی دے کر گاہک کے حوالے کر دو
گاہک خوش ہو جاتا ہے
مجهے کہاں پتہ میٹها کونسا اور پهیکا کون سا
😝😋😛😂😊

Onomi-11-UMAIR
 

پیر،منگل،بدھ،جمعرات کرونا کی چھٹی۔لوگ کاروبار کریں گے۔
جمعہ، ہفتہ،اتوار لوگوں کی چھٹی کرونا اپنا کام کرےگا۔
حکومت اور کرونا میں مزاکرات کامیاب
😝😋😛😂😊

Onomi-11-UMAIR
 

ایک جملہ ہو جائے میرے لیے...!
تعریف ,تنقید, اصلاح, شکایت یا تجویز ...
✍️👈✌️👍

Onomi-11-UMAIR
 

محبت اور خارش میں ایک چیز مشترک ہے۔۔
آہستہ آہستہ کرنے میں مزہ آئے گا۔۔
جب بھی شدت لاؤ گے۔۔ مارے جاؤ گے۔۔
😊😂😛😋😝

Onomi-11-UMAIR
 

خوش رہنا آپ کے حالات اور معاملات پر منحصر نہیں ہوتا
بلکہ خوش رہنا ایک فیصلہ ہوتا ہے جو کسی بھی قسم کے حالات میں کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔
🌷🌹👍✌️

Onomi-11-UMAIR
 

اپنے بچوں کو شیر خدا
فاتح خیبر حضرت علیؓ کے بہادری کے واقعات سنایا کرو انکے دل مضبوط خوف دور ہو جائے گا
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

🤲اے کائنات کے مالک ہمارے پیاروں کی میری اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ھیں ان سب کی دلی مرادیں ،تمنائیں ،خواہشیں ،آسیں ،امیدیں پوری فرما اے اللہ ان کو عزت ، صحت ،محبت دولت شفقت ،رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما
اے اللہ ان کا ہر دکھ ،درد ،تکلیف ،پریشانی دور فرما یارب العالمین ہم سب کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے 🤲 اور ہماری دنیا و آخرت سنوار دے ہمارے ماں باپ کو صحت تندرستی عطاء فرما انکو ہمارے سر پے سلامت رکھنا اور جن کے والدین دنیا سے رخصت ہو گئے ھیں ان کی قبروں کو نور سے منور فرما.🤲
🤲آمین ثم آمین یارب العالمین🤲
😝😋😛😂😊

Onomi-11-UMAIR
 

جب ارطغرل اتنا بہادر ہے تو سوچیں 22 لاکھ مربع میل پر حکومت کرنے والے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کتنے بہادر ہوں گے⁦♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Onomi-11-UMAIR
 

کیا ہوا جو ٹوٹ گیا
دل ہی تھا کونسا آئی فون تھا
😝😋😛😂😊

Onomi-11-UMAIR
 

آج میری شادی کی پہلی انیورسری ہے 💙
پچھلے سال اسی دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا😅
کوئی مبارک باد ہی دے دو
😝😋😛😂😊

Onomi-11-UMAIR
 

اگر آپ کے سر اور آنکھوں میں درد رہتا ہے تو اپنے موبائل کو خود پر سے 7 بار وار کر کہیں دور کسی کونے میں پھینک دیں شفا ملے گی
😝😋😛😂😊

Onomi-11-UMAIR
 

میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا 😀
وقت دو طرح کا ہوتا ہے
ایک Am
.دوسرا pm
😝😋😛😂😊

Onomi-11-UMAIR
 

-" باپ کی اہمیت ان سے پوچھو جنہیں باپ سے ملنے کے لیے قبرستان جانا پڑتا ہے یا اللہ جن کے بابا نہیں انھیں جنت الفردودس میں جگہ عطا فرما •"💔✨
Ameen 🍁🍂🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے دنیا میں کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا
صحیح البخاری و مسلم
🍁🍂🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

عبدالرحمٰن بن جابر اپنے والد سیدنا جابر رض سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ص نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ کی قضاء و قدر کے بعد نظرِ بد اکثر لوگوں کی موت کا سبب بنتی ہے۔
حوالہ: الصحیحتہ747۔ابودائود الطیالسی 1760۔و عنہ طحاوی فی المشکل
🍁🍂🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ اتُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ
اے اللہ بے شک تُو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے
کو پسند فرماتا ہے۔ پس مجھے معاف فرما۔🙏
🍁🍂🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

30'35 افیئرز کے بعد
ایسے حالات پیدا ہوگے ہیں کہ
میرے اندر بلا وجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی ہمت نہیں رہی 🙄🤔✌😂😛😋😝

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ -