Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 
علم جب اتنا مغرور ہو جائے کہ رو نہ سکے !
علم جب اتنا سنجیـــدہ ہو جائے کہ مسکرا نہ سکے !
علم جب اتنا بے رحم ہو جائے کہ کسی کی مجبوری کا ادراک نہ کر سکے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو وہ جہــل سے زیادہ خطرناک ہو جاتا ہے
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 
جان کا جانا تو یقینی ہے آج نہیں تو کل چلی جائے گی دعا کرو کہیں ایمان نہ چلا جائے موت تو مومن کی محبوبہ ہے موت تو ایک پُل ہے جو دوست کو دوست سے مِلا دیتا ہے موت کا خوف نہ کرو ہلاکت کا خوف کرو مرتے سبھی ہیں وصال کسی کسی کا ہوتا ہے جاتا ہر کوئی ہے ایمان سلامت کوئی کوئی لے جاتا ہے.
🍂🍁🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 
دیکھیے سمجھے ہیں اربابِ حکومت یا نہیں
کیا ہے کشمیر و فلسطین کے بچوں کی فغاں؟
یہ تو اک لمحے میں ہی ہوش و خرد کھو بیٹھے!
وہ تو صدیوں کے مظالم میں بھی ہیں جذبِ جواں
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ھیں..
"معزز ترین آدمی کی پہچان یہ ھے کہ اس کے دل میں ھر ایک کے لئے محبّت ھوتی ھے اور وہ آسانی سے کسی دوسرے کے ساتھ دشمنی پر آمادہ نہیں ھوتا.. وہ چاندی کے پیالے کی طرح ھوتا ھے اگر اسے موڑنا چاھیں گے تو آسانی سے مُڑ جائیگا اور اگر آپ اسے توڑنا چاھیں گے تو وہ آسانی سے نہیں ٹوٹے گا..
اور نیچ آدمی کی پہچان یہ ھے کہ وہ آسانی سے محبّت پر آمادہ نہیں ھوتا اور وہ دشمنی کے لئے ادھار کھائے بیٹھا رھتا ھے.. مٹی کے پیالے کی طرح ھوتا ھے کہ اگر آپ اسے موڑنا چاھیں گے تو ھرگز نہ مُڑے گا اور اگر توڑیں گے تو فوراً ٹوٹ جائے گا.."
🌹🌷🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 
حضرت معروف کرخی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
جب اللہ تعالیٰ کسی سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے عمل کی توفیق دیتا ہے اور جھگڑوں کا دروازہ اس پہ بند کر دیتا ہے
اور جب اللہ تعالٰی کسی سے برائی کا ارادہ فرماتا ہے تو عمل کا دروازہ اس پہ بند کر دیتا ہے اور جھگڑوں کا دروازہ اس پہ کھول دیتا ہے.
🍁🍂🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 
حضرت حذیفہؓ کی روایت میں ہے:
اپنے دین سے سب سے پہلی چیز جو گم ہوگی وە خشوع ہے
خواجہ جنید بغدادیؒ سے کسی نے پوچھا خشوع کیا ہے ؟ فرمایا:
قلب کا الله تعالٰی کی بارگاە میں پورے ارادے سے کھڑا ہونا خشوع ہے۔"

Onomi-11-UMAIR
 
ادب
اپنے عظیم پروردگار کے سامنے اپنے کچھ بھی نہ ہونے کا اعتراف ہے
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 
اس کائنات میں آنسو ایک ایسا راز ہے جہاں کوئی اور چیز کام نہیں آتی وہاں آپ کو آپ کے آنسو لے جاتے ہیں آنسو کا سفر نہیں رکتا ، یہ سیدھا بارگاہ صمدیت میں لے جاتے ہیں آپ کو جائزہ لینا چاہیے کہیں آپ کے آنسو خشک تو نہیں ہو گۓ اپنے آنسوؤں کو زندہ رکھو پھر آپ اللہ کے قریب ہو جاؤ گے
🌹🌷🍁🍂

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 

دل کا روزہ، زبان کے روزے سے بہتر ہے اور زبان کا روزہ، شِکم کے روزے سے بہتر ہے
حضرت علی ابن ابی طالب
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
جب کئی گھروں میں افطاری کا دستر خوان سجے گا تو دستر خوان کی ایک دو نشست خالی ہونگی، ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی ، وہ نشستیں مرحومین کی ہونگی یا ان پیاروں کی ہونگی جو اب کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتالوں میں صاحب فراش ہیں، یا وہ نشستیں ہونگی جو رزق کی خاطر اپنے پیاروں کو چھوڑ کر پردیس جا بیٹھے ہیں،
اللہ کریم ہمارے مرحومین کی بخشش فرما، بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما، جو پردیس میں ہیں انہیں اپنے حفظ و ایمان میں رکھ،
اے دونوں جہانوں کے مالک ہمیں صحت اور عافیت کے ساتھ رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطافرما۔
اللهمَ آمین یارب العالمین