حیا کاجب بھی ذکر ہو تو ہمارے معاشرے میں اکثریت کی سوچ کا محور صرف عورت ذات بن جاتی ہے..
جبکہ حیادارہونا، مردپہ بھی اتنا ہی لازم ہے
🌷✌️🍂🍁✍️🌹
بہت خوش نصیب ہوگی میری بیوی۔۔۔
جسے مجھ جیسا معصوم شوہر ملے گا۔۔۔
🙃😋😂😊😛
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے
🙃😋😂😊😛
ہم شریف لوگ ہیں
لڑکیاں تو ٹھرکیوں سے سیٹ ہوتی ہیں
🙃😋😂😊😛
میں خوش ہوں
کیونکہ✨
مجھے کسی سے کوئی امید نہیں
🌷👍🌹✍️🍁✌️🍂
ترس جاؤ گے میرے دیدار کو 😔
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو
🙃😋😂😊😛
ہر بار تیری باتوں میں آجاؤں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہی لکھا
🙃😋😂😊😛
لڑکیوں کا صبح اٹھتے ہی سب سے پہلا کام🧸 گھونسلے جیسے بالوں کو کیچر لگانا
🙃😋😂😊😛
جس لڑکی کو #انڈہ_پراٹھا پرفیکٹ بنانا آتا ھے🤔 اسکو میری طرف سے ہاں ہے
۔
وہ صبح سے کام پر آجاۓ
🙃😋😂😊😛
ریلیشن شپ کے ٹهيک ايک گھنٹے بعد👇 تو پھر کب کروا رہی ہو اپنے حسین چہرے کا دیدار
🙃😋😛😂😊
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک
: موت نہیں پیندی
کمنٹ کر کے دیکھ
🙃😋😊😛😂
ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﯾﺴﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﺎ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ " ﺁﻥ ﻻﺋﻦ " ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﮭﭙﮍ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﻣﺎﺭ ﺳﮑﮯ
😂😛😊😋🙃
کچھ لوگ ہماری امیدوں پر ایسے پانی پھیرتے ہیں😏 جیسے کوٸی گنجا سر دھونےکے بعد کنگھی پھیرتا ہے
😂😛😊😋🙃
اگر گندے کپڑوں میں شرم آتی ہے
تو گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہیے
✌️🍂🍁✍️
خود کو اپنے گھر میں ایک مہمان کی طرح تصّور کرو اور اپنی روح کو اپنے بدن میں عارضی سمجھو۔ ہمیشہ اللہ عزّوجل کا شکر ادا کرتے رہو، اپنی اُمیدوں کو کم کرو، حضورِ قلبی کے ساتھ قبروں کی زیارت کرو یہ عمل تمہیں موت کی یاد دِلائے گا اور تصّور باندھ کر میدانِ حشر میں گھوما پِھرا کرو۔
حضرت حارث محاسبی رحمہ اللہ از نزہتہ المتّقین
🍂🍁🌷🌹
اندر جے کر صاف نہ ہُووے💖
حج وی سیر سپاٹا ھُو 🕋
سلطان الفقر : حضرت سُلطان باھو رحمتہ ﷲ تعالی علیہ ⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘
اگر عرش والے سے رابطے مضبوط ہوں 🕋
تو فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain