دِلوں سے غم مٹاتا ہے محمّدﷺ نام ایسا ہے نگر اُجڑے بساتا ہے محمّدﷺ نام ایسا ہے کوئی یعقوبؑ سے پوچھے کہ یوسفؑ مل گئے کیسے یہ بچھڑوں کو ملاتا ہے محمّدﷺ نام ایسا ہے اِنہی کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہی خُدا سے بھی ملاتا ہے محمّدﷺ نام ایسا ہے مُحبت کے کنول کھلتے ہیں اُن کو یاد کرنے سے پڑی خوشبو یں لاتا ہے محمّدﷺ نام ایسا ہے مدد حاصل ہے مجھ کو آج بھی شاہِ مدینہ کی اَرے میری بگڑی بناتا ہے محمّدﷺ نام ایسا ہے 🌹🌷🍁🍂 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر 1145) 🌹🌷🍁🍂 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
اگر بندے کے معاملات اللہ تعالی کیساتھ درست ھوں اور وہ اپنی خواہشات کو رضائے الہی میں فنا کر دے تو اللہ تعالی اسکے دل سے دنیا کے غموں کو دور کر دیتا ھے اور اسکے قلب کو غنی بنا دیتا ھے پس جس قدر بندے کا تعلق اللہ تعالی سے کم ھو گا وہ اُتنا ہی دنیا میں مبتلا ھو گا اور جو اللہ کے بندے پورے طور پر اللہ تعالی کیطرف متوجہ ھو جائیں تو افکارِ دنیا سے انکو واسطہ نہیں رھے گا انکی قناعت و روحانیت میں ترقی ھو گی ۔۔۔۔۔ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
رسولﷺنے فرمایا! اے عثمان جنت میں ہر نبی کے ساتھ ایک رفیق ہوگا میرا رفیق تو ہوگا 18 ذلحجہ یوم شہادت حضرت عثمان رضی اللّٰہ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹 اصحاب محمدﷺ حق کے ولی بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ🌹 یارانِ نبیؐ میں سب سے جلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ 🌷🌷🌷 الصلوات والسلام عليك يا سيدى يا اعظم الخلق يا رحمة للعالمين و علىٰ آلك و اصحابك و ازواجك و ذريتك و امتك يا سيدى يا اکرم الخلق يا خاتم النبيين 🌷🌷🌷