لڑ کی کی عمر پوچھنے سے بہتر ہے
اسے آنٹی کہہ دیں...
وہ خود کہے گی.
او ہیلو ابھی 20 کی ہوں
😊😂😛🙃😋
ایسی لڑکیوں سے کبھی پیار نہ کریں
جن کی دو آنکھیں اور
ایک ناک ہو
یہ بیوفا ہوتی ہیں
😊😂😛🙃😋
ایک زمانہ تھا جب پھوپھو کے آنے پہ بہترین بستر نکالا جاتا تھا بہترین برتن نکالے جاتےتھے. بتایاجاتاتھاکہ یہ اَبوکی بہن ہیں اوراس گھرکی حصہ دار بھی ہیں. پھرہم تعلیم یافتہ ہو گئےاورپتہ چلا کہ پھوپھو فتنہ ہیں
😊😂😛🙃😋
میں تو شادی بس اس کے ساتھ ہی کروں گا ـــ جو رخصتی کے وقت میرے ساتھ دھمال ڈالے😊😂😛🙃😋
کسی جگہ زیادہ دیر روکنے سے عزت کم ہوتی ہے🧸🙅🏻♂️ اب کرونا کو ہی دیکھ لو جو مارچ میں عزت تھی اب کہاں
😊😂😛🙃😋
وزیر اعظم پاگل خانے کے دورے پے گیا
ایک پاگل کی حالت کافی بہتر دیکھ کر ڈاکٹر نے کہا
چلو اس سے وزیر اعظم کی بات کرا تا ہوں . .
ڈاکٹر نے پاگل کو کہا یہ ہمارے ملک کے وزیر اعظم ہیں 👉
پاگل تالیمار کر کہنے لگا . .
جدو ں میں پہلی واری پاگل خانے آیا سی میں وی اپنے آپ نوں وزیر اعظم ای کیندا سی
😊😂😛🙃😋
بیوی:جی سنتے ہو؟
شوہر:سنتا ہی ہوں،بولنے کہاں دیتی ہو تم
😊😂😛🙃😋
یہ صابن دانی نمک دانی اور مچھر دانی سب ایک دوسرے کے کیا لگتے ہیں
😊😂😛🙃😋
اکثر خواتین جب آپس میں لڑتی لڑتی تھک جاتی ہیں تو اچانک ہی ایک دوسرے کہ عاشق بتانا شروع کر دیتی ہیں.
😊😂😛🙃😋
مجھے رات میں سورج نہیں دکھائی دیتا ☀️ کیا یہی پیار ہے
😊😂😛🙃😋
کنفرم نیوز۔
یہ دنیا 31اپریل کا سورج نہی دیکھ سکے گی۔
😊😂😛🙃😋
تمہاری خلوت تمہیں جس طرف مائل کرتی ہے، بس وہی تمہارے اندر کی حقیقت ہے۔
🌷🌹🍁🍂
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
الصلوات والسلام عليك يا سيدى يا اعظم الخلق يا رحمة للعالمين و علىٰ آلك و اصحابك و ازواجك و ذريتك و امتك يا سيدى يا اکرم الخلق يا خاتم النبيين
🌷🌹🍁🍂
اُن کے مل جائیں نقشِ قدم چوُم لوں
بس چلے تو میں سارا حرم چوُم لوں
آرزؤں میں ہے بس اک یہی آرزو
کہ میں نعلین شاہِ اُممؐ چوُم لوں ♥️صلی اللّہ علیہ وآ لہِ وسلم
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
حضرت علی فرماتے ہیں :
کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دو-
فطرت دیکھنی ہو تو اسے آزادی دو-
نیت دیکھنی ہو تو اسے قرض دے دو-
خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ- صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کر کے دیکھ لو- خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ کرلو.
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
چھوٹا بھائی ہے آرام سے بولو
بڑی بہن ہے تمیز سے بولو
تو بھئی ہم adopted ہیں کیا
😂😋🙃😛😊
-" تمھارا حُسن، تمھارا جمال، تمھاری جوانی کا نشہ، تمھاری دولت کا گھمنڈ، تمھاری قابلیت کے قصہ سب ایک دن ختم ہونے والے ہیں تو غرور کس بات کا؟
کیا تم نے سُنا نہیں؟
کُلُّ نَفُسً ذَائِقَةُ المَوُتِ
🌷🌹🍁🍂
-"آج تک امی نے وہ بات نہیں بتائ
جب وہ کہتی ہیں
روکو تمہیں میں بتاتی ہوں
😊😛🙃😋😂
اچھا اور مثبت خیال ذہن کو فرحت بخشتا ہے۔ روزانہ خود کو کسی اچھی سوچ کا تحفہ دیں...
🍂🍁🌹🌷
#بیویوں کی چار تعداد پوری کرنے کا اشارہ اس کے نام میں ہی ملتا ھے ۔
#بیگم میں چار حروف * ب_ی_گ_م
#بیوی میں چارحروف * ب_ی_و_ی
#زوجہ میں چار حروف * ز_و_ج_ہ
#جورو میں چار حروف * ج_و_ر_و
#پتنی میں چار حروف * پ _ت_ن_ی
#ناوی {پشتوزبان} میں بھی چارحروف * ن_ا_و_ی #دلہن میں بھی چار حروف * د_ل_ہ_ن
ان سب ناموں سے بھی اشارہ ملتا ہے کہ چار کی تعداد پوری کرنا کتنا ضروری ھے۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنی ذمّہ داری پر پوسٹ شیر کریں
😂😋🙃😛😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain