Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

ریلیکس... پلیز ریلیکس...
کچھ نہیں ہوگا...
اللہ ہے ناں...
وہ ان شاءاللہ ہمیں طبعی موت دے گا یہ وبائی اور اذیت ناک موت نہیں...
خود کے ذہن سے اس بات کو جھٹکیں
اپنے ذہن یا من پر ایسی کوئی بات حاوی مت کریں...
کیونکہ گمان کو حقیقت بنتے دیر نہیں لگتی...
اپنے خوف کا مقابلہ کریں اور درود پاک پڑھا کریں...
اس کے پڑھنے سے کوئی بھی وبا انسان کے قریب نہیں آسکتی...
اللہ آپ سب کو اپنی امان میں رکھیں...⁦❤️
Ameeen🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

ایک سو بیاسی ملکوں میں
کرونا کا عذاب آیا ہوا ہے اور لوگوں کے نشے ہی نہیں ٹوٹ رہے ، کوئی نسوار ڈھونڈ رہا ہے تو کوئی سگریٹ اور کسی کو پان نہیں مل رہا تو حکومت وقت کو گالیاں دے رہا ہے ، کیا ہم سچ میں ایک زندہ قوم ہیں ، 🤔🤔

Onomi-11-UMAIR
 

اللہ پاک سے دعا ہے نبی پاک ﷺ صدقے وسیلے سے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرماۓ ، ملک و قوم اور تمام امت سے آفات و بلیات دور فرمائے ، سب امت کی تمام مرادیں آسانی و خیر و برکت و عافیت و سلامتی کے ساتھ پوری فرمائے اور کرونا جیسی موذی بیماری سے آسانی و خیر و عا فیت سے نجات دے
آمین یا رب العالمین
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️

Onomi-11-UMAIR
 

🌿یَارَسُوْلَ اللّہِ اُنْظُرْحَالَنَا🍂
یارسول اللّهﷺ امت پر برا وقت آن پڑا ہے امت پریشان ہے. بے بس و مجبور, بےکس و لاچار ہے جگر گوشہ بتول حسین ابن حیدر کا صدقہ امت کی طرف پیارے کریم آقاﷺ نگاہ کرم کیجئے😢😢😢😢آمین
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

صاحب التاج والمعراج والبراق والعلم🌴
دافع البلاء والوبا والقحط والمرض والالم.🌴
یااللہ معراجِ النبی کے صدقے مسلمانوں میں خیر فرما.
AMEEEN
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

بازاروں میں مرغا بننے سے بہتر ہے کہ گھروں میں اپنی مرغیوں اور چوزوں کے پاس رہیں.
😊😋😛😝😂

Onomi-11-UMAIR
 

اگرماسک لگانا ایمان کی کمزوری ہےتو زلزلہ کے وقت کمرے سے میزائل کی طرح بھاگنا کیا ہے؟؟
✍️🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا.....
😂😝😛😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

کرونا کے ڈر سے بار بار ہاتھ دھونے کے ساتھ بیوی کے ساتھ برتن بھی دھو لیا کریں
گھر کا ماحول خوشگوار رہے گا
😂😝😛😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

لاک ڈاون الرٹ!!
گھر میں سکون اور چین قائم رکھنے والے وظیفے
1 _تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو سات بار
2- کام بھی کتنا کرتی ہو سات بار
3-تھک جاتی ہوگی سات بار
4-اپنا خیال رکھا کرو سات بار
5-ایک کام والی اور رکھ لو ایک بار (وہ بھی تیزی سے)
ان وظائف کو گھر میں تین سے چار بار روزانہ بیوی کے سامنے پڑھنے سے ماحول پرسکون رہے گا
😂😝😛😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

گھر میں رہنے کا آسان طریقہ!!
4 چمچ جمال گوٹا صبح صبح پانی کے ساتھ کھا لیں
اس سے آپ دن بھر گھر میں رہیں گے اور بار بار صابون سے ہاتھ بھی دھوئیں گے.
شکریہ بولنے کی ضرورت نہیں ہے
انسان ہی انسان کے کام آتاہے۔
😂😝😛😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

دودھ میں شکر نہیں
میرا کسی کے ساتھ چکر نہیں
😝😛😂😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ❤
یا اللہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے😇
آمین 🤲
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

لڑکی: میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا
می: اور میں نے پارلر میں
😊😋😂😛😝

Onomi-11-UMAIR
 

ھم اس ملک میں رہتے ہیں جہاں بات کرتے #ہوئے لائٹ آ جائے تو بات سچ اور اگر چلی #جائے تو جھوٹی سمجھی جاتی ھے
😊😋😂😛😝

Onomi-11-UMAIR
 

ہاں بھئی، ابھی بھی سیریس ہوئے ہو یا ابھی بھی کرونا کا مذاق بنا رہے ہو؟
اگر ہاں تو بہت اچھی بات، گھروں سے بلاوجہ باہر نہ جائیں، استغفار کریں۔
اگر نہیں تو خدارا سمجھ جائیں، اپنے لیے نا سہی، اپنے اردگرد موجود لوگوں کے لیے، اپنے چاہنے والوں کی زندگی کے لیے ۔
اللہ ہم سب کو، پوری دنیا کو اس وبا سے جلد از جلد نجات دے، اس دنیا سے جانے والوں پر اپنا فضل کرے اور ان کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے، بیماروں کو صحت یاب کرے۔ آمین ثم آمین
🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

گھر سے باہر نکلنے پر گولی مارنے کا اعلان بھی ہو جائے تب بھی پاکستانی باہر یہ دیکھنے کے لیے جائیں گے کہ گولی مار رہے ہیں یا نہیں۔
😝😊😛😂😋

Onomi-11-UMAIR
 

" اتنی برائیوں کے بعد بھی اگر یہ امت قائم ہے تو صرف ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاؤں کی وجہ سے "
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹