آن لائن کلاس
اسٹوڈنٹس: میم تھوڑی دیر بریک لے لیں؟
میم:اوکے
بیک بینچرز: میم تب تک اپنا گھر ہی دکھا دیں
😝😊😛😂😋
ایک بندے کی پلاننگ اور ایک رب کا ارادہ! سب کی پلاننگ اور منصوبے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں،،،،، اور ہوتا وہی ہے جو رب کی چاہت ہوتی ہے،،،،،، اللہ ہم کو اپنی رضا پر راضی رہنے والا بناۓ اور ہم کو معاف فرماۓ۔
Ameen🍁🍂🌹🌷








وہ جب گئے تو نبضِ دوعالم رُکی رہی
وہ آگئے تو جان پڑی کائنات میں.
❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
یا اللّٰہ خانہ کعبہ کی پہلے والی رونقیں لوٹا دے۔تمام دوست دل سے کہے
آمین ثمہ آمین
🌹🌷🍂🍁







اسم محمدﷺ کائنات کی روح ہے‘ اسم محمدﷺ کائینات کی جان ہے اور محمدﷺ ہی وہ ہستی ہیں جن کی وجہ سے کائنات بنی ہوئی ہے جب نام محمدﷺ‘ کام محمدﷺ‘ ترتیب محمدﷺ‘ اتباع محمدﷺ اور نظام محمدﷺ , تو میرا تو سب کچھ میرا نبی ﷺ ہے
💖✨اَللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم✨💖
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain