Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی
✌️✍️🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

یہ میک اپ نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجئے
اک چڑیل سا چہرہ ہے اسے حور بنانا ہے
😛😊😋😝😂

Onomi-11-UMAIR
 

زندگی کی سب سے بڑی کامیابی رب کائنات کی خاطر اپنی نفس پر قابو کرنا
🍁🌹🌷🍂

Onomi-11-UMAIR
 

👈کیا سمجھتی ہو؟
اگر پروفائل پر "میریڈ" یا "انگیجڈ" لکھ دوگی تو یہ میسج کرنے والے ٹھرکی مرد تمھیں بخش دیں گے؟
اگر تم "مردہ" بھی لکھ دو نا تو یہ
آکر کہیں گے.
👈" ! آپ سے زیادہ حسین لاش تو میں نے زندگی میں نہیں دیکھی---🌾🌾
😂😝😋😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

روگ لگانے سے اچھا ہے
بندہ کسی کے بالوں میں چیونگم لگا دے
😂😝😋😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

اگر میرے مرنے کے بعد
میری پوسٹس یاد آئیں
تو رونا مت
سیدھا اوپر ہی آ جانا
😂😝😋😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

جب باہر جاتا ہوں سب نارمل لگتا ہے
لیکن جب ٹی وی اور سوشل میڈیا پر نیوز دیکھتا ہوں لگتا ہے میں نہیں بچدا۔۔۔
😳😲✌️✍️👍

Onomi-11-UMAIR
 

اے اللہ پاک ہم اعتراف کرتے ہیں کہ
ہم گنہگار ہیں مگر تو تو غفور و رحیم ہے۔
اے اللہ کریم ہمیں تو مانگنا بھی نہیں آتا مگر تُو تو دِلوں کے حال تک جانتا ہے۔
ہماری التجا صرف تیرے آگے ہے۔
اپنے در سے خالی ہاتھ نہ لوٹانا میرے مالک،
ہم پہ رحم فرما۔ اس بیماری کو ہم سے ٹال دے۔
اپنا خاص کرم فرما اور تمام دنیا کے لوگوں اور خاص کر عالم اسلام کو اس موذی مرض سے نجات دلا دے۔
آمین
🌷🍁🌹🍂

Onomi-11-UMAIR
 

جن کے گھر میں قرآن پاک سے بال نکلتا ہے وہ اچھا شیمپو استعمال کریں عوام کو گمراہ نا کریں شکریہ۔۔
✌️✍️

Onomi-11-UMAIR
 

زنجیر بھی ہلتی رہی بستر بھی رہا گرم
ایک پل میں سر عرش گئے اور آئے محمّد ﷺ
عَلَیکَ صَلَاةُ اللّٰہِ یَاسَیِّدُاُسرِی
اِلَی اللّٰہِ حَتّٰی مَرَّ بِالسَّبعِ وَالحُجب💞
💖✨اَللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم✨💖
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

*بیوی شوہر کیساتھ بازار جاتے ھوئے بولی*
*آج تے تسی مداری لگ رئے او*
*شوہر :- جیدے نال تیرے جئی باندری ھووے*
*او مداری نئیں تے ڈی سی لگے گا 😋😝😂😊😛?*

Onomi-11-UMAIR
 

لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں ،
🍁🍂✌️✍️

Onomi-11-UMAIR
 

ھاتھ اسی کا پکڑیں جو کبھی نا چھوڑے۔
مثال کے طور پر، بجلی کی تار!!
😊😛😂😝😋

Onomi-11-UMAIR
 

ماں کے بغیر گھر ویران سا لگتا ہے
دل نہیں لگتا پھر وہاں
یا اللّه ہمارے گھروں کی رونق قائم رکھنا ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا
آمین
🌹🌷🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

کوئی ہلکا سا پرپوز ہی کر دے
میرا بی پی لو ہو گیا ہے
😋😝😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

میں ہوں تو بہت اچھا
بس کبھی کبھی تمیز والا فیوز اڑ جاتا ہے
😋😝😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

"جانو میری ٹائپنگ سلو ہے" کہنے والے لڑکے ایک ساتھ دو دو لڑکیوں سے بات کر رہے ہوتے ہیں
😋😝😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

ﺍﯾﮏ ﭘﺎﮔﻞ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ
ﮐﺮ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﻟﮕﺎ ۔ ﯾﺎﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ
!ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﮞ۔۔۔
ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ
ﮨﻮ ﮐﺮ ۔۔۔
ﺩﮬﭧ ﺗﯿﺮﯼ ۔۔ ﯾﮧ ﺗﻮ ﻭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺍﺱ ﺩﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻝ ﮐﭩﻮﺍﺭﮨﺎ
ﺗﮭﺎ
😋😝😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

پانی میں بیٹھی بھینس
اور
ڈرامہ دیکھنے والی عورت کبھی بھی جلدی نہیں اٹھتی
😋😝😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚