پشیمانم پشیمانم یا رسول اللہ😢♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ 💚الصلوۃوالسلام علیِكْ ياسیدی يا راحت العـاشقین💚الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا مرادالمـشتاقین❤الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا سیدالمـرسلیـن❤الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا شفیـع المـذنبین🌺 الصلوۃ و السلام علیك یاسیدی یا رسول اللهوعلیٰ آلکـــــ واصحابکـــــ ياسیدی یا حبیب الله🌿💛 يَا نَبِي سَلاَم عَلَيْكَ . يَا رَسُول سَلاَم عَلَيْكَ💛 يَا حَبِيْب سَلاَم عَلَيْكَ . صَلَوَاتُ الله عَلَيْكَ🌺 صلى الله عليه وآله وبارك وسلم.. .🌿آمین یا رب کریم بجاہ نبی الکریم 🌹🌷🍁🍂
اگر کسی نا پسندیدہ شخص کو اللّہ تعالیٰ معاف کر سکتا ہے تو آپ کیوں نہیں معاف کر سکتے کوئی شخص ایسا نہیں ہے جس کو اللّہ تعالیٰ معاف نہیں کر سکتا صرف ایک آدمی کے ساتھ آپ کو ناراض ہونے کی اجازت ہے کے جس نے آپ کے سامنے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے شان میں گستاخی کی ہو ورنہ اور کسی کے ساتھ آپ کو ناراض ہونے کا حق نہیں ہے باقی ہر ایک کو بخش دو ہر ایک کو معاف کر دو سوائے اس کے جس نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہو ۔ 🌹🌷🍁🍂
چراغ و مسجد و محراب و منبر ابو بکر و عمر عثمان و حیدر حق چار یار رضی اللہ عنھم اجمعین صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ وازواجہ واہل بیتہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️ 🌹🌷🍁🍂
روک لیتی ہے آپ ﷺ کی نسبت،تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں یہ کرم ہے حضورﷺ کا ہم پر آنےوالےعذاب ٹلتے ہیں وہ ہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی،وہ سمجھتےہیں بولیاں سب کی آؤ بازار مصطفی ﷺ میں چلیں کھوٹےسکےوہیں پہ چلتےہیں اپنی اوقات صرف اتنی ہے، کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے کل بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتےتھےاب بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتے ہیں 🌹🌷🍁🍂 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
بخشے جائیں گے آلِِ محمد ؐ کی خاطر ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے 🌹🌷🍁🍂 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹