Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

ادا قاتل، نگاہ قاتل،بیاں قاتل،زباں قاتل
بتا قاتل کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں قاتل
🍂🍁✍️😲😳

Onomi-11-UMAIR
 

ایک تو میں معصوم ...اوپر سے شریف بھی
مجھے ڈر ہے آپ لوگ مجھے بگاڑ ہی نہ دو
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

سن لو۔۔۔۔
زندگی میں کچھ بننا ہے
تو ڈھیٹ بن جائیں
سارے مسئلے حل ہو جائیں گے
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

سنو جاناں
میری باتوں میں نہ آنا میں اکثر غلط مشورے دیتا ہوں
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

-" پیار محبت سب دھوکہ ہے
پڑھ لے پتر اب بھی موقع ہے _
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

میں نے اداس رہ کر دیکھا ہے
میرا اپنا ہاسا، نکل جاندا
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے حیرانی سے پوچھا: تمھارے کپڑے ہمیشہ مجھ سے بھی زیادہ اجلے اور بہترین دھلے ہوتے ہیں۔ کیا راز ہے؟
پڑوسن: میں ڈنڈے کا استعمال کرتی ہوں.
خاتون: ہائیں؟ آج کے دور میں بھی ڈنڈے سے کپڑے دھوتی ہو؟
پڑوسن: نہیں کپڑے تو "وہ" دھوتے ہیں۔ میں تو بس ڈنڈا پکڑ کر سر پر کھڑی رہتی ہوں...
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

شادی کے پہلے سال میں ہی ہر شوہر کو معلوم ہو جاتا ہے کہ میاں بیوی کے جتنے لطیفے اس نے سنے تھے وہ محض لطیفے نہیں تھے
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

پائل کی آواز کتنی پیاری ہوتی ہے ناں..
یہی آواز اگر رات دو بجے سنائی دے تو..؟؟
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

اگر آپ کی بیوی زیادہ کام کاج کا شکوہ کرتی ہے تو اسکی مدد کیلئے دوسری بیوی لے آئیں
#خوشگوار زندگی کیلئے مفید ٹوٹکے
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

فاصلہ رکھیں جناب
آج میرے دل کی تاریں شارٹ ہیں
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

arz kia he:-
Tere ishq me khud ko bhula don 🤔
Dil karta he tujhe Bomb laga k urha doon😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

اگر کسی نے اللہ کو پانا ہو تو وہ صبر کرنے لگ جاۓ تو اس کا کام بن جاتا ہے جبکہ لوگ اس کے لۓ ورد، وظیفے کرتے ہیں۔ ناک رگڑتے ہیں لیکن اللہ کو صبر کرنے والے پا لیتے ہیں۔
🍂🌷🌹🍁

Onomi-11-UMAIR
 

فرمان
حضور غوثِ اعظم رضی اللہ عنہ
اگر تجھے کوٸی مشکل درپیش ہو اور تو صالح اور منافق میں فرق نہ کر سکے تو رات کو اٹھ کر دو رکعت نماز ادا کر اور اس کے بعد یہ دعا مانگ:
اے اللہ ! اپنی مخلوق میں سے صالحین تک میری رہنماٸی فرما۔اس شخصیت کی طرف میری رہنماٸی فرما جو مجھے تیری راہ دکھاۓ، تیرا طعام مجھے کھلاۓ، تیرا مشروب مجھے پلاۓ ، تیرے قرب کے نور کا سرمہ میری آنکھوں میں لگاۓ اور تقلید کے طور پر نہیں بلکہ کھلم کھلا جو کچھ دیکھے مجھے بتا دے
آمین
(الفتح الربانی-مجلس ٢٦ ص ٩٣٣ )
🍂🌷🌹🍁

Onomi-11-UMAIR
 

اگر سخت ٹھوکر کھا کر سنبھل جاؤ یا کسی بڑے نقصان سے بچ جاؤ یا کسی سخت مشکل مصیبت سے نکل آؤ تو سمجھ جا نا کہ کسی کی دعا تمہیں بچا رہی ہے ۔
🍂🌷🌹🍁

Onomi-11-UMAIR
 

علی و فاطمہ حسین و حسن نُور سارے حضورۖ ﷺ آپ کے ہیں
سب نظارے حضورۖ ﷺ آپ کے ہیں چاند تارے حضورۖ ﷺ آپ کے ہیں
کیوں نہ ہوتا یہ چاند دو ٹکڑے جب اشارے حضورۖ ﷺ آپ کے ہیں
علی و فاطمہ حسین و حسن
نُور سارے حضورۖ ﷺ آپ کے ہیں
وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّارَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°ﷺ💞
میـــراپیغمبـــرﷺعظیــم تــرہــے🌹
🌺🌺
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ وازواجہ واہل بیتہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️

Onomi-11-UMAIR
 

اللہ کی رحمت ہو محبوب زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہر دم ہر لمحہ
بنت صدیق رضی اللہ تعالی عنہ پر لاکھوں سلام💙
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹