Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

اللہ کو پانے اور ماننے کا طریقہ کیا ہے ۔۔۔؟
اللہ کے محبوب ﷺ کے قریب ہو جاؤ۔
محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹 🌹 🌹
اللہ پاک کا قرب حاصل کرنے کا آسان اور سستا طریقہ درود پاک ہے.
💚اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💚🌹

Onomi-11-UMAIR
 

سیدنا امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیقؓ نے فرمایا: صدقہ دے کر اپنے ایمان کا انتظام کرو، زکوٰۃ دے کر مال کو بچاؤ اور دعاؤں سے بلاؤں کے طوفان کو دھکیل دو!
یا اللّٰــہ عزوجل_______ہمیں راہ خدا میں خرچ کرنے والا بنا اور کنجوسی سے بچا اور اپنے سخی بندوں میں ہمارا شمار کر ہمیں بھی صدیق اکبر ؓ جیسی محبت عطاء فرما اور مرتے دم تک اسلام کے مطابق عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرما!
💖💞 آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن 💞💖

Onomi-11-UMAIR
 

میرے اندر معصو میت کوٹ کوٹ
کر بھری ہوئ ہے
یہ الگ بات ہے کہ زیادہ باریک
کوٹی گئ ہے نظر نہیں آتی
😊😋😝😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

چائے بنانے کا طریقہ
ایک عدد چھوٹا بہن یا بھائی لیں 🤭👌
اسے کھینچ کر دو تین چپیڑیں لگائیں👋👋
اور بولیں چل اٹھ کر چائے بنا
😊😋😝😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

مرد کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہیے کے وہ طوائف کو بھی اپنائے تو" با کردار" بنا دے ۔ ⁦
عورت کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہئے اور اس خود پر یقین ہونا چاہئے کہ ۔۔
جب بھی وہ کسی بھٹکے ہوئے مرد کو اپنائے تو اسے راہ مستقیم پر لے آئے
🍁🌹🌷🍂

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ لوگ اتنے مینٹل کیس ہوتے ہیں کہ پاگل خانے رکھنے کے بھی قابل نہیں ہوتے اور ہم انہیں دل و دماغ اور پلکوں پر سوار کر لیتے ہیں 🤫
😛😂😝😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

میری خواھش ہے
میری شادی اس سے ہو جو میری بیوی ہو
😊😋😝😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

بہـــترین انـــسان بننے کے لئے مشـکلات کے وقت غصے کے بجائے صـــــبر سے کام لینا چاہئیے 🍃
🍃 کیونکہ!!!!!!
🌸🍃🌸صــبر بھی رنگ لاتا ہے اور غصــہ بھی مگرصـــبر کے رنگوں سے زندگی حسـین ہو جاتی هے جبکہ غصـــے کا رنگ محــبت کے ہر رنگ کو بھی نگـل جاتا ہــے۔🌸🍃
🍁🌹🌷🍂

Onomi-11-UMAIR
 

سوچا تھا
موبائل کو آگ دوں
پھر آپ سبھی کا خیال آ گیا ، کہیں آپ بھی موبائل کے ساتھ جل بھن نہ جائیں
😛😂😝😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

آئیں آپکو ایک کہانی سناوں😍🙈
ایک بندہ تھا جاپان کا
اسکا نام تھا
گفھٹھجکفطسرکر جسٹط چیزے🤩
.
. آپ نے نام مکمل نہیں نہ پڑھا
جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی،
😛😂😝😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

_🌱میری فکر اور وہ بھی ان کو,
اے دل نادان جسٹ شٹ اپ.
😛😂😝😋

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ لوگوں کی شکل دیکھ کر "نصرت فتح علی خان " کی وہ غزل یاد آجاتی ہے 😌
"ان کی معصومیت پر نا جانا"
😊😛😂😝😋

Onomi-11-UMAIR
 

سچا پیار اور وفا کرنے والے لوگ
1947کی جنگ میں شہید ہو گئے تھے
😛😂😝😋

Onomi-11-UMAIR
 

خاوند کبھی اپنی بیوی کا آئیڈیل نہیں ہوتا اور
جو بیوی کا آئیڈیل ہوتا ہے وہ کبھی اُس کا خاوند نہیں ہوتا۔۔
😛😂😝😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

عرض کیا ہے!
روشنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہی
میری کشتی وہاں ڈوبی ۔۔جہاں پانی کم تھا
😛😂😝😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

اے اللہ،
اے جلیل القدر ذات اور انتہائی بلند شان والے اے اللہ
لامتناہی خزانوں کے مالک عرش عظیم کے خالق ہماری ظاہری و باطنی کثافتوں کو اپنے کمال عفو و درگزر کے بحر بیکراں سے دھو کر ہمارے من کو اُجالا عطا فرما دے،
ہماری نیند کو فرحت، جاگنے کو برکت دعاؤں کو قبولیت عطا فرما، ہمیں صحت عطا فرما خوشیاں نصیب فرما
دوسروں کی محتاجی سے بچا، ہمارے والدین کو سلامت رکھ اور اُن پر شفقت فرما
آمین یارب العالمین
بجاہ وبحرمۃ السید المرسلین علیہ افضل الصلاۃ والسلام والتسلیم وعلٰی آلہ وصحبہ اجمعین وبارک وسلم تسلیما کثیرا
🍂🌷🌹🍁

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

O  : 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
O  : 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
O  : 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ -