🌹#شب_جمعہ_کا_درودشریف🌹🌹 #دیدار_مصطفی_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم🌹🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ🌹🌹#فضیلت🌹🌹بُزُرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اورجمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زِیارت کرے گا اور قَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی ،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اسے قَبْر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں ۔
سرآئینہ سنتے ھیں پس دیوار سنتے ھیں پکارو چاھے جتنی بار وہﷺ ھربار سنتے ھیں❣️💌 یا رسول اللہ انظُر حالنا اللھمہ انی اتوجہ الیک ربی یا حبیب اللہ 🍁🍂🌷🌹 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے____!! جو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گُزار دے آمین 🍁🍂🌷🌹 اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain