یہی تو رازِ حقیقت کا _______ ایک پردہ تھی
خودی جو مٹ گئی ____ ہونے لگا خُدا معلوم
🍁🍂🌷🌹
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
میری ماں ہر ایک کو اچھا کہتی تھی
میں نے پوچھا ماں تو کسی کو برا نہیں کہتی
سب کو اچھا کیوں کہتی ہے
ماں نے کہا کسی کو اچھا کہو گے
تو اچھا ثابت کرنا اس کی ذمہ داری ہے
اگر اس کو برا کہو گے
تو اس کو برا ثابت کرنا تمہاری ذمہ داری ہے
پھر کسی کی ذمہ داری تم اپنے ذمہ کیوں لیتے ہو
طارق بلوچ صحرائی
🍁🍂✍️✌️
اپنوں کو کھو دیتے ہیں لوگ
غیروں کو پانے کی چاہت میں 🥀
🍁🍂✍️✌️
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ
۔۔۔۔۔۔۔ﻣﺤﺴﻦ
ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ , ﻭﮦ ﮨﻮﺍ ﻧﮩﯿﮟ , ﯾﮧ ﻣﻼ ﻧﮩﯿﮟ , ﻭﮦ ﺭﮨﺎ ﻧﮩﯿﮟ
🍁🍂✍️✌️
کیا کہا میں آپ کو پسند نہیں
یہ لیں چاقو🔪اور اپنی آنکھیں نکال دیں
😛😂😝😊😋
ﻣﺤﺒﺖ_ﮐﮯ_ﻋﻼﻭﮦ_ﺑﮭﯽ_ﻟﻮﮒ_ﻣﻠﺘﮯﮨﯿﮟ
#ﻋﺎﺩﺗﺎً ، #ﺭﺳﻤﺎً ، #ﺗﮑﻠﻔﺎً ، #ﺿﺮﻭﺭﺗﺎً
✌️✍️🍂🍁
اگر کوئی کہے آپکو کبھی نہیں چھوڑوں گا/گی😕
تو یقین بعد میں کرنا
پہلے سکرین شاٹ لے لینا
😋😊😝😂😛
اے میرے مستقبل کی مصیبت
کہاں ہو تم ..؟؟؟
آئی مس یو..!!!
😋😊😝😂😛
اپنے خوابوں کو کبھی ادھورا نہ چھوڑیۓ
سوتے رہیۓ😁سوتے رھیۓ😁اور سوتے رھیۓ
😋😊😝😛😂
ہر خواہش بتائی نہیں جاتی، ہر امید جھوٹی نہیں ہوتی، ہر کام پورا نہیں ہوتا، ہر وقت ہماری نہیں چلتی، ہر جگہ ہم ہی ہم نہیں ہوتے۔
✍️✌️👍✊
سکونِ دل کا کامیاب نسخہ "اپنی ذات سے کسی کو دکھ نہ دیا جائے"
🌹🌷🍂🍁
ایک لڑکی کے سامنے دوسری لڑکی کی تعریف کرنا
پیٹرول پمپ پر سگریٹ پینے کے مترادف ھے
😊😝😛😂😋
"* جہاں آپکو لگے میری جگہ نہیں ہے
وہاں ہلکا پھلکا دھکا دے کر اپنی جگہ بنا لیں۔۔
اس میں اتنا ایموشنل ہونے کی کیا بات ہے
😊😝😛😂😋
ہم کو ہم ہی سے چرالو
پریشر ککراں دیاں ربٹاں پوا لو
تھرموس دے ہینڈل ٹھیک کرالو
😊😝😛😂😋
شوہر کے سفر پر نکلتے وقت🚗💁♂️
انگریزی بیگم: I Will Miss U Dear
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں
😊😝😛😂😋
اگر موبائل فون کمپنی والو کو
آپ سب کے کرتوتوں😝 کا پتہ لگ جاے
تو وہ آپکو معزز صارف لکھنا چھوڑ دیں
😊😝😛😂😋
اللہ سے معافی چاہئیے تو لوگوں کو معاف کردو...
اللہ کا احسان چاہئیے تو لوگوں پر احسان کرو...
نجات چاہتے ہو تو سب کی نجات مانگو..
🌹🌷🍂🍁
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
تُوئی تسکینِ دلِ ، آرامِ جان ، صَبر و قَرارِ مَن
رُخِ پُر نُور جانِ بے قَرارم یارسول اللهﷺ
ترجمہ:
اے الله کے رسُولﷺ آپ ہی کی ذاتِ گرامی دِل کا سکُون، رُوح کا چین ، اور میرا صَبر اور
دِل کی ڈھارس ہے،
آپﷺ کا نُور سے بھرپُور چہرہ میری بے قرار رُوح کا چین ہے
کلام ؛ حضرت مولانا عبدالرحمان جامیؒ
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ان میں سے ( ہر ) ایک یہ چاہتا ہو گا کہ کاش ! اپنے اہل و عیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔
صحیح مسلم۔
🌹🌷🍂🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain