Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تم کو ایسی چیز کے بارے میں نہ بتا دوں جو میرے نزدیک مسیح دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے ؟ ہم نے عرض کیا: کیوں نہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ پوشیدہ شرک ہے جو یہ ہے کہ آدمی نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے، تو اپنی نماز کو صرف اس وجہ سے خوبصورتی سے ادا کرتا ہے کہ کوئی آدمی اسے دیکھ رہا ہے
ابن ماجہ حدیث نمبر 4204
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے اعمال اور دلوں (نیتوں) کو دیکھتا ہے
ابن ماجہ حدیث نمبر4143
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ وازواجہ واہل بیتہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

صدقہ اہل بیت کا عطا کیجئے یا رسول اللہ
کب سے کھڑا ہوں در پر بن کے سوالی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ وازواجہ واہل بیتہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مثل آفتاب ہیں اور دوسرے انبیاء ستاروں کی مانند ہیں اور آفتاب لوگوں کے لئے اندھیرے میں اپنے انوار ظاہر کر رہا ہے
یہاں تک کہ جب یہ آفتاب خوب کمال کی حد تک روشن ہوا تو اسکی روشنی تمام دنیا میں پھیل گئ اور اس نے گروہوں کو ذندہ کردیا۔
قصیدہ بردہ شریف♥️
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وعلی آلہ واہل بیتہ وازواجہ وجدہ وعترتہ وذریتہ وصحبہ واولیاء امتہ وبارک وسلم کثیرا دائما ابدا
آمین♥️
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بولنے کی طاقت ایک خزانہ ہے اور آپکے تبسم فرمانے کی طاقت دوسرا خزانہ ہے جب ان دونوں خزانوں سے کوئ بات نکلتی ہے تو وہ اس موتی کی مانند ہے جو سیپ میں چھپا ہوا ہے
قصیدہ بردہ شریف❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واہل بیتہ وجدہ وعترتہ وذریتہ وصحبہ واولیاء امتہ وبارک وسلم کثیرا دائما ابدا❤️آمین
🌹🌷🍂🍁

O  : آپ ازل سے میرے رسول ہیں میں ابد تک آپ کا امتی ♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ - 
Onomi-11-UMAIR
 

فرمان رسول اللهﷺسیدہ فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیہامیرےجگر کا ٹکڑا ہيں، جو بھی ان كو خوش کرے گا، اس نے مجھے خوش کیا🤍
🌹🌷🍂🍁
.🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

سچا عشق حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) علی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) دا باھُوؒ سر دیوے راز نہ بھنے ھُو
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

یہ دربار محمد ہے یہاں اپنوں کا کیا کہنا
یہاں سے ہاتھ خالی غیر بھی جایا نہیں کرتے
💚♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️💚
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

جہاں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم قدم مُبارک رکھتے "
اِمام مُحدّث حکیم ترمذی رحمتہ ﷲ علیہ فرماتے ہیں:
" زمین کے جس خِطّہ پر حضور نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم قدم مُبارک رکھتے وہ ٹُکڑا آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے نُور سے روشن ہو جاتا۔"
( جواہرالبحار،جِلد ١،صفحہ ٦١ )
حضرت اِمَامِ اعظم ابو حنیفہ رحمتہ ﷲ علیہ بارگاہِ رسالت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میں ہدیۂ عقیدت پیش کرتے ہوئے عرض کرتے ہیں:
اَنتَ الَّذِی مِن نُورِکَ البَدرُاکتَسٰی
وَالشَّمسُ مُشرِقةٌ بِنُورِ بِھَاکَ
" ( یارسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ) آپؐ وہ نُور ہیں کہ چودھویں رات کا چاند آپؐ کے نُور سے منوّر اور آپؐ ہی کے جمال و کمال سے سورج روشن ہے۔"
(قصیدۃُ النعمان،صفحہ ٢٣،بحوالہ انوارالمُحمدیہ )🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

اللہ تعالی اور انسا ن کے درمیان ایک ہی حجاب حائل ہے ۔اور وہ ہے نفس کا حجاب۔
حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ۔
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

اساں مَن لیا کہ بخشش دا دروازہ مُول نہ کُھلے گا..
چن تڑورن والی انگلی دا جد تک اشارہ نئیں ھونا..!!

'' ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ''
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

ﯾﮧ ﻧﺎﺯ ﯾﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ
ﺟﮭﻮﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﭨﮑﮍﮮ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ۔۔۔!!!
ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻣﺪﯾﻨﮯﺳﮯ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ
ﺭﻭﺷﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ۔۔۔!!!
ﻣﻠﺘﯽ ﻧﮧ ﺍﮔﺮ ﺑﮭﯿﮏ ﺣﻀﻮﺭ ﺁﭖ ﮐﮯﺩﺭ ﺳﮯ
ﺍِﺱ ﭨﮭﺎﭦ ﺳﮯﻣﻨﮕﺘﻮﮞ ﮐﮯﮔﺰﺍﺭ ﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ۔۔۔!!!
ﺑﮯﺩﺍﻡ ﮨﯽ ﺑﮏ ﺟﺎﺋﯿﮯﺑﺎﺯﺍﺭ ﻧﺒﯽ ﻣﯿﮟ
ﺍﺱ ﺷﺎﻥ ﮐﮯﺳﻮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺧﺴﺎﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ۔۔۔!!!
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

استغفار کیلئے گناہ کا ہونا ضروری نہیں..
استغفار تو خود ایک عبادت ہے..
جتنی بار کرو گے روح میں نکھار پیدا ہو گا..
🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

نہ تو کامیابی خوشیوں کی کنجی ہے اور نہ ہی خوشیاں کامیابی کی کنجیاں ہیں بلکہ جو لوگ اپنے کام سے خوش ہوتے ہیں اور خوشی خوشی اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں اُنہیں کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔
🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

" کسی ولی کو اذِیّت دینا "
حضور نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے کہ ﷲ تعالیٰ فرماتا ہے:
" جس نے میرے کسی ولی کو اذِیّت دی گویا اس نے مجھے جنگ کی دعوت دی،پِھر میں اپنے ولی کا بدلہ لوں گا اور اس کی نُصرت کسی دوسرے کے حوالے نہ کروں گا۔"
( صحیح بخاری،کتاب الرقاق،باب التواضع، ۴/٢۴٨،حدیث:٦٥٠٢ )
🌷🌹🍂🍁
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

دنیا میں ہوسکتا ہے منافق بازی لے جائیں۔۔۔۔
مگر آخرت سچّے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے...⁦
🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

🌿❤️🍃 لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو. اس لیۓ نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے۔ بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ *اَللّه* کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتاہے. 🍃
زندگی بہت مختصر ہے۔ سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے. 🍃
دل میں کوئی بات نہ رکھیں۔ ناجھگڑے طویل ہونے دیں. 🍃
معاف کردیں کیونکہ معاف کرنا *اَللّه* کوپسند ہے۔ 🍃
🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

O  : 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
O  : 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ -