رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جو کسی تنگدست کے لیے آسانی پیدا کرے گا اللہ سبحان و تعالی اس کے لیے دنیا و آخرت میں آسانی پیدا فرمائے گا.
(صحیح مسلم,حدیث نمبر:26999)
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
محبت و عقیدت بھرا سلام ہو اماں خدیجہ الکبری طیبہ طاہرہ سلام اللہ علیہا پر
اللہ کی ہر دم رحمتیں برکتیں اور رضائئیں نازل ہوں آپ کی روح مبارکہ پر آپکے قلب اطہر پر اور آپکی قبر انور پر
آمین یا رب العالمین بجاہ نبی رؤف رحیم♥️
🌹🍁🍂🌷
صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واہل بیتہ وجدہ وذریتہ وعترتہ وصحبہ و اولیاء امتہ وبارک وسلم کثیرا دائما ابدا♥️
🌹🍁🍂🌷
اپنے آپ سے بدبو آنا۔ اپنی گندگی کا احساس ہونا‘ بہت بڑا کرم یے۔ ہماری سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ ہمیں اپنے سے بو نہیں آتی۔ دوسروں سے آتی یے۔ اگر آپ کے اپنے سے بو آنے لگی یے تو یہ حطیم کا کرم یے۔
🌷🌹🍁🍂✍️
ایک عرب نوجوان ایک جگہ اپنے رشتے کیلئے لڑکی پر شرعی نظر ڈالنے کیلئے گیا۔لڑکا بیٹھک میں لڑکی کے باپ کے ساتھ بیٹھا تھا کہ نقاب پہنے ہوئے ایک پردے دار لڑکی اندر آئی، لمحہ بھر کیلئے لڑکے کو بغور دیکھا اور کچھ کہے بغیر واپس چلی گئی۔....
نوجوان نے لڑکی کے باپ سے شکوہ کرتے ہوئے کہا: اس نے تو نقاب نہیں ہٹایا اور نہ ہی میں نے دیکھا ہے ۔لڑکی کے باپ نے کہا: بیٹے، اس نے مجھے کہا تھا کہ اگر مجھے لڑکا پسند نہ آیا تو میں نے نقاب نہیں اتارنا۔نوجوان سمجھتا تھا شریعت نے یہ رعایت بس اْسی کیلئے رکھ چھوڑی ہے۔..
🌷🌹🍁🍂
بس ساس پیار کرنے والی ھونی چاہیے
ورنہ بے عزتی تو
امی بھی "ٹکا" کے کرتی ہیں
😛😂😝😝😋
ہمارے ہاں کے دیسی بچوں کو جتنے بھی مہنگے کھلونے دلا دو,
.
لیکن انہوں نے پتیلے پر چمچ مار کر ہی خوش ہونا ہے۔
😛😂😝😝😊
اگر آپ کے بچوں کو A B C
آگئی ﮨﮯ ﯾﺎ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺍﻧﮕﺮیزی ﮐﯽ
ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻮﺋﯿﻢ ﯾﺎد ﮨﻮﮔﺊ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﭘﻠﯿﺰ
گھر آئے مہماﻧﻮں ﮐﺎ دماغ ﻣﺖ
کھاﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ
👍✌️✍️📢
آپ آج جو بھی ہیں،
جس بھی مقام پہ ہیں،
اپنے استاد کی وجہ سے ہیں اُن کی ہمیشہ عزت کریں چاہے وہ جیسے بھی ہوں۔۔۔
✌️✍️👍🌷🌹
جب بچے کے کپڑے چھوٹے ہوجائیں
دوسرے ممالک: کسی کو دے دو
پاکستانی : رکھ لو اگلے کاکے دے کم آن گے
😛😂😝😋😊
مردوں کی بہت سی پریشانیاں
خوبصورت عورت کو دیکھ کر ہی ختم ہو جاتی ہیں
😛😂😝😋😊
آدھے سے زیادہ لڑکے تو اپنی جانو کو یہ جھوٹ بول دیتے ہیں کہ امی نہیں مان رہی
حلانکہ امی کو کچھ پتہ ہی نہیں ہوتا
😛😂😝😋😊
اَدب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے، علم نہیں...
کیونکہ علم تو شیطان کے پاس بھی تھا, مگر اَدب نہیں تھا...
🍂🍁✍️✌️
کچھ نہیں ، کچھ بھی نہیں گر تیرا کردار نہیں...
تو فلاں ابن فلاں ہے ، یہ تو کوئی معیار نہیں.
🍂🍁✍️✌️
آپ سب کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ...
.
جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دی...
😊😋😝😂😛
کئی آتے ہیں، جاتے ہیں
اجی کاہے کی غمخواری
🍁🍂✍️🌷🌹
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
یا اللہ اپنے محبوب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں ختم فرما
آمین
🌷🌹🍁🍂
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
کاش کوئی مجھے بھی دھمکی دے
نمبر دو ورنہ میں اپنا ہاتھ کاٹ لونگی
😊😛😂😋😝
کسی کا دل مت توڑو کیونکہ وہ ایک ہوتا ہے😢
ھڈیاں بیشک توڑ دو وہ 206 ہوتی ہیں
😊😛😂😋😝
ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ " ﮐﺸﻤﯿﺮ " ﺟﯿﺴﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺍﻣﺎﮞ ﻗﺒﻀﮧ ﺟﻤﺎﺋﮯ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﯿﻮﯼ۔
ﺍﻭﺭ ﺍﺑﺎ ﺟﯽ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﺎ ﺭﻭﻝ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ
,😊😛😂😋😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain