میرے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں، ہمیں معاف کر دے اور ہم پر رحم فرما
Ameen
🍂🍁🌹🌷
بے شک گناہ کرنےسے دل کالاہوجاتاہے
اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی
اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اثر نہیں کرتی .
✍️🍂🍁📢
جو جانے کا کہے اسے راستہ دیجیٸے
اور بے شک پیچھے سے دو چپیڑیں بھی۔
😊😛😂😋😝
مورخ لکهے گا کہ ایک ایسی قوم بهی گزری ہے جو نناوے لوگوں کو ٹیگ کر کے کہتی تهی کہ
فیلنگ الون ود فلانا، ٹمکانا، ڈهمکانا، سلطانہ، ریحانہ، عمرانہ، رخسانہ، اینڈ 91 ادرز..
😊😛😂😋😝
ہمیں نظر انداز کر نا ہے تو شوق سے کرو۔۔۔۔
ہم نے کون سا تمہاری لت توڑ لینی ہے
😛😂😋😝😝
جسے پوچھو وہ سنگل
بندا جوتی مار 👡کے پوچھے باتیں ساری رات کمبھے نال کر دے او
😛😂😋😝😊
1:#خوش_قسمت 😍
2: #بہت_خوش_قسمت 🥰🥰
3: پھر آتے ہیں 🥰🥰👇🏻👇🏻 "جن کے #Cousins ان کے #Best_Friend ہوتے ہیں"💯💞🥰🙄🙄
ہمارے تو بسس #جاسوسی میں لگے رہتے ہیں #ہر_وقت 🧐
میری پوسٹ پہ یہ دل ول❤ نہ دیا کرو
مجھے گردہ چاہئے آئی فون لینا ہے__
😛😂😋😝😊
پولیس سے گزارش ہے کے ویلینٹائین ڈے پر جو بھی جوڑا نظر آے پکڑ کر نکاح کروا دیں
بہترین انسان وہ ہے
جسکی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں
سب کو مت بتانا ایویں بندا نظروں میں آ جاتا ہے
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain