اس عاشق کے کیا کہنے جس کی قسمت میں اپنے محبوب پہ قربان ہونا لکھا ہو اور محبوب بھی وہ جو خود خالقِ حقیقی کا محبوب ہے. نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم جب حجۃ الوداع کے موقع پر تریسٹھ اونٹ نحر فرمائے تو کسی اونٹ کو پکڑ کے نہیں لانا پڑا بلکہ ہر اونٹ آگے بڑھ کر خود ہی اپنی گردن محبوبِ دو جہاں ﷺ کے سامنے پیش کر دیتا. نہ شود نصب دشمن، کہ شود ہلاک تیغت سر دوستاں سلامت، کہ تو خنجر آزمائی اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم 💚 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
" عشقِ الٰہی میں وہ لُطف و سُرور ہے کہ اگر کسی جیّد عالِم کو اِس کا ذرا سا مزہ مِل جائے تو وہ تمام علمیت بھول کر عشقِ الٰہی میں گُم ہوجائے '' (کلید التوحید کلاں)حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اﷲ علیہ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“ صحیح البخاری :7280 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
پتا نہیں لڑکے کون سی سلیمانی ٹوپی پہن کر پوسٹیں کرتے ہیں کہ کسی کو دکھائی ہی نہیں دیتی ، جبکہ لڑکیوں کی پوسٹ بعد میں ہوتی ہے کمنٹس پہلے آ جاتے ہیں 😋😂🙃😛😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain