ڈیلیٹ جتنی تیزی سے ہوتا ہے💁♂️
اتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا📲 کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے⏳بگڑنے میں نہیں🧸 پھر چاہے وہ اپلیکیشن ہو یا رشتے
😋😂🙃😛😊
عورت کی ایک چھینک کا اسٹیٹس 🙄
مرد کی کینسر کی خبر سے زیادہ افضل ہے
😋😂🙃😊😛
میں چائے بنانے کے لئے جارہا ہوں کچن میں
آپ میں سے کسی نے پینی ہے تو آپ لوگ اپنے کچنز میں خود جاکر بنا کے پی لیں
اب میں کیسے پلاوُں..
😋😂🙃😊😛
بندہ خود کشی بھی کر لے اور موت بھی نا آئے
اسے عام لفظوں میں شادی کہتے ہیں
😋😂🙃😊😛
عورت کا ۵ منٹ میں تیار ہونا، مرد کا ۵ منٹ میں آرہا ہوں۔
دونوں ایک ہی ہے۔۔
😋😂🙃😊😛
میرا دل کر رہا ہے دکھی دکھی پوسٹیں کرو 😅
پر تم سب نکے نکے دل والے 😳
رو رو کر میری پوسٹیں ہی بہا دو گے
😋😂🙃😊😛
/﹋\_
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
سارے اپنے جانو مانو بچا لو
آطا ماجی سٹکلی
😋😂🙃😊😛
اگر تمہیں کوئی پسند ہے تو سیدھا جاكر بول دو
یوں اسکی ہر post پر ایمبولینس کی طرح wow wow wow کرنے سے کچھ نہیں ہوگا 🚑🚑
😛😋😂🙃😊
رونگٹھے کھڑے کر دینے والی آیت۔
آج سے 1400 سال پہلے کی یہ آیت کشمیر اور دیگر مسلم ممالک جن پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں ؛کی موجودہ صورتحال پر بلکل فٹ آتی ہے۔لگتا ہے یہ آیت خاص طور پر کشمیریوں کے لیئے ہی نازل ہوئ ہے۔
#پارہ نمبر 5 سورتہ النساء آیت نمبر 75#
#ترجمعہ#
"اور کیا ہو گیا ہے تمہیں کہ نہیں تم لڑتے اللہ کی راہ میں ان کمزور مردوں؛اور عورتوں؛اور بچوں کی خاطر جو کہہ رہے ہیں اے ہمارے رب نکال ہمیں اس بستی سے کہ ظالم ہیں اس کے باشندے(وہاں کے رہنے والے) اور بنا ہمارے لیئے اپنی طرف سے کوئ دوست اور بنا ہمارے لیئے اپنی طرف سے کوئ مددگار۔"
اے اللہ تعالی ہمارے کشمیری بہن بھائیوں پر رحم فرما؛ان کی مدد کر اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھ۔آمین ثم آمین۔
🍁🍂🌷🌹
یااللہ کشمیر،لبنان،یمن،فلسطین،پاکستان سمیت تمام مسلمان امت کو اپنے حفظ وایمان میں رکھ۔آمین❤️
🍁🍂🌷🌹

🌹ﺗﯿﺮﺍﷺ ﺫﮐﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺟﺰﺍ ﻣﻠﮯ , ﺗﯿﺮﯼﷺ ﻓﮑﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺷﻔﺎ ﻣﻠﮯ🌹
🌹ﺗﯿﺮﺍﷺ ﻧﺎﻡ ﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﺑﻘﺎ ﻣﻠﮯ,ﺗﺠﮭﮯﷺ تھام ﻟﻮﮞ ﺗﻮﺧﺪﺍ ﻣﻠﮯ🌹
💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖💖💖💖
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
کملی دنیا چیتے رکھیا ابراہیم دا لیلا
بھل گئ دنیا ویکھ محمد بخشا حسین دا دیگر ویلا
پیری بیڑی کندے وچ تیر کی جانے بیدرد زمانہ
درد حسین دی ماں جانڑیں یا حسین دا نانا
میاں محمد بخش رح
🌹🌹🌹🌹اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ،اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابا عبداللہ حسین علیہ السلام🌹🌹🌹🌹
🍁🍂🌷🌹
الصلوات والسلام عليك يا سيدى يا اعظم الخلق يا رحمة للعالمين و علىٰ آلك و اصحابك و ازواجك و ذريتك و امتك يا سيدى يا اکرم الخلق يا خاتم النبيين <
🍁🍂🌷🌹
اگر سادہ، پرانے کپڑے پہننے سے عزت میں کمی آتی تو،سترہ پیوند لگی قمیض والے حضرت عمر_فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ❤️ بائیس لاکھ مربع میل کے حکمراں نا ہوتے
🍁🍂🌹🌷
اصحاب محمدﷺ حق کے ولی بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ🌹 یارانِ نبیؐ میں سب سے جلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ
🍁🍂🌷🌹
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
میری جانب بھی ہو اک نگاہ کرم
اے شفیع الوری خاتم الانبیاء
🍁🍂🌹🌷
الصلوات والسلام عليك يا سيدى يا اعظم الخلق يا رحمة للعالمين و علىٰ آلك و اصحابك و ازواجك و ذريتك و امتك يا سيدى يا اکرم الخلق يا خاتم النبيين <
🍁🍂🌹🌷
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
پیر مہر علی شاہ کا فرمان ہے
جو ختم نبوتّ کا کام کرتا ہے نبی پاکﷺ کا اسکی پشت پر ہاتھ ہوتا ہے
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
نفس غصے کی حالت میں درندہ ہوتا ہے
گناہ کرتے وقت بچہ ہوتا ہے
فراوانی نعمت کے وقت فرعون ہوتا ہے سخاوت کے موقع پر قارون ہوتا ہے
بھوک کی حالت میں دیوانہ کتا ہوتا ہے
اور پُرشکم ہوتو مغرور گدھا ہوتا ہے
عین الفقرص 171,حضرت سلطان باھوؒ
🍁🍂🌹🌷
شادیاں تو بس دو ہی کرو گا
ایک مارے 👊گی تو دوسری بچا لے گئ
😊😂😋🙃😛
آج ایک دکان پہ میں نے یہ لکھا ہوا پڑھا: ادھار صرف 70 سے 80 سال تک کے لوگوں کے لیے ہے اور وہ بھی ان کے والدین کے کہنے پر۔ مطلب کے کچھہ بھی۔
😊😂😋🙃😛
پیار تو سب کرتے ہیں
تم پڑھائ کرو۔
😛🙃😋😂😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain