اپنا اور اپنے محبوب کا مستقبل جاننے کے لیے اپنا اور محبوب کا نام والد صاحب کے نمبر پر میسج کر دیں۔
شکریہ۔
😛🙃😋😊😂
سوتی ہو کہ نہیں یا تمہاری امی کو بتاؤں
😛🙃😋😊😂
گھر والوں کا بس نہیں چل رہا
ورنہ چاۓ میں بھی گوشت ڈال کر کہے 🍖🍗 بیٹا چاۓ گوشت بنایا ہے
😛🙃😊😋😋
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو
😋😂😊🙃😛
عید مک گئ چلو ہن 14 اگست🇵🇰 دے پیچھے پے جاؤ۔۔
😋😂😊🙃😛
اس وقت میرے جاگنے کی وجہ تم تو بالکل نہیں ہو
😋😂😊🙃😛
میں نے کبہی اينٹ کا جواب پتھر سے نہيں ديا💕 بلکہ وہی اينٹ أٹھا کے مار دی ہے
اب بھلا پتھر کون ڈھونڈتا پھرے
😋😂😊🙃😛
پاکستان میں 2 فیصد لڑکیاں دھوپ میں سڑتی ہیں🌞
اور 98 فیصد ایک دوسرے سے!
😋😂😊🙃😛
دل میں تو سب ہی رکهتے ہیں
میں تمہیں فریج میں رکهوں گﺍ
گرمی بہت ہے نا
😋😂😊🙃😛
عورت کو ناپسند مرد کی محبت بھی حوس لگتی ہے اور اپنی پسند کے مرد کی حوس بھی محبت لگتی ہے
✌️🍂🍁✍️
جس شخص کو الله کے هر کام میں حکمت سمجھ آجاۓ وہ زندگی میں کسی بھی واقعے کے رونما هونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا هے. مگر یہ کام بہت مشکل ہے ۔ اللہ ہم سب کو آسانی عطا فرمائے آمین
الله رب العزت هم سب کو کشادہ رزق، سخاوت والا دل، عاجزی والی عبادت اور ایمان والی زندگی عطاء فرمائیں..
اللہ پاک همارى زندگی میں ھزاروں خوشگوار سحر طلوع فرمائے اور الله ہمیں ہر اس چیز سے نوازے جس میں عزت اور زندگی کا سکون ھو...!!!
ياالله ياالرحمن ياالرحيم ياالكريم ياالخالق ياالقهار ياالرزاق ياالباسط ياالسميع ياالغفور ياالقادر ياالمالك ياالرافع ياذوالجلال والإكرام يارب آلٌعَآلَمِِيِنِ آمـــــــــــــــین ثم آمـــــــــــــــین
🌷🌹🍂🍁
پہلی شادی میں عموماً رنگ، نسل، مذہب، ذات اور اسٹیٹس کا فرق آڑے آتا ہے جبکہ دوسری شادی میں صرف پہلی بیوی آڑے آتی ہے
🙃😛😊😂😋
مانا کہ اس سال بهی نہیں هو سکتی شادی میری
پهر بهی لب پہ آتی هے دعا بن کہ تمنا میری
🙃😛😊😂😋
چند خاوند حضرات اپنی بیویوں کو "بے پناہ" چاہتے ہیں
زیادہ تر تو "بس پناہ" چاہتے ہیں
🙃😛😊😂😋
میں نے پڑوسن کے لڑکے کو مارا
پڑوسن لڑنے کے لئے آئی
میں نے پوچھا: یہ اپکا لڑکا ہے
آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی
لڑائی وہیں ختم ہوگئی
🙃😛😊😂😋
آپ میری پوسٹ پر نہیں
آرہے
کون پٹیاں پڑھا رہا ہے آپکو
😋😛😊😂😋
لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے😭
😋😂😊🙃😛
میرا بھی دل کرتا ہے میں گانا گاٶں
اور لوگ مجھے ٹماٹر ماریں🍅
اور
میں پھر وہ ٹماٹر بیچ کے کروڑ پتی بن جاٶں
😋😂😊🙃😛
یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
یا اللہ ہمیں ایسا بنا دے کہ تیرے اور تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ ٹھہریں۔ آمین
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain