نا شکرا پن چھوڑ کر ہمیشہ کے لئے اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرتے رہیں ۔
یا اللہ ہمیں ہمیشہ عافیت سلامتی آسانی کے ساتھ نا شکری سے بچا اور ہمیں ہمیشہ ہر حال میں عافیت سلامتی آسانی کے ساتھ شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما ۔ آمین ثم آمین
🌷🌹🍁🍂
ناکامی یہ نہیں کہ آپ گر جائیں
بلکہ ناکامی یہ ہے کہ آپ دوبارہ اٹھنے سے انکار کر دیں_
🍂🍁🌹🌷✌️
تڑپنے پھڑکنےکی توفیق دے
دلِ مرتضیٰؓ سوزِ صدیقؓ دے
آمین یا رب
🍂🍁🌹🌷
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔
جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی؟
مالک نے دلچسپ جواب دیا۔
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔
👍✌️👌💪
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️
یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک
♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
🌷🌹🍁🍂
ہماری نبضیں تمہارے دم سے
جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا
کہ لکھنے والے نے لکھ دیا ہے
مریض ہم ہیں, طبیب تم ہو ۔۔۔۔۔۔!!!
🌷🌹🍁🍂
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
سانپ نے ڈس لیا لیکن اُف تک نہ کی, سچے عاشقِ رسولﷺ حضرت ابو بکرؓ کی عظمت پہ لاکھوں سلام..
🍂🍁🌷🌹
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
راہ ملتی ہے شب کو تاروں سے
اور ہدایت نبی کے یاروں سے
سلام سیدنا ابوبکر صدیق سلام اللہ علیہ
🍁🍂🌷🌹
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
حضرتِ عُمر بن خطاب ؓ شام کے لیے روانہ ہوئے جب مقام سرغ میں پہنچے تو خبر ملی کہ شام میں طاعون کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔ پھر حضرتِ عبدالرحمٰن بن عوف ؓ نے انکو خبر دی کہ آپ ﷺ نے فرمایا
جب تم وبا کے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتو وہاں نہ جاؤ اور جب کسی ایسی جگہ وبا پھوٹ پڑے جہاں تم موجود ہو تو وہاں سےبھی مت بھاگو۔
(بخاری،۵۷۳۰)
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
ہر وقت اللہ کا شکر کریں کہ جتنی نعمتیں آپکو ملی ہوئی ہیں آپ کے عمل اس قابل نہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی، اور ضرورت کے مطابق روزی ملی، اور اس نے اس پر قناعت کی ۔
Sahih Hadees
Sunnan e Ibn e Maja Hadees # 4138
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
حضرت داتا گنج بخشؒ علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ شام کے وقت عام مریدوں کیلئے درس و تدریس کا اہتمام کرتے تھے لوگ آتے تھے سوال کرتے تھے اور علم کی پیاس بجھاتے تھے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ ایک روز مریدوں کے درمیان بیٹھے تھے لاہور کا ایک مرید آیا اور آپ رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا حضور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں افضل ترین عبادت کیا ہے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ نے مسکرا کر دیکھا اور فرمایا خیرات اس شخص نے دوبارہ عرض کیا اور افضل ترین خیرات کیا ہے ؟ حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ دیر تک سر دھنتے رہے اور پھر فرمایا معاف کر دینا آپ رحمتہ اللہ علیہ چند لمحے رک کر دوبارہ بولے دل سے معاف کر دینا دنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور اللہ تعالیٰ کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
نبی پاک ﷺ کی شان و آپکی ذات و صفات بیان کرنے کا کما حقہ حق کوئی بھی انسان اور کوئی بھی مخلوق ادا نہیں کر سکتی ۔۔ بے شک
🌷🍂🍁🌹
صلی اللہ علیک یا محمد وعلی الہ وصحبہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وجدہ و ذریۃ و اولیاء امتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا
🍁🍂🌷🌹
❤❤❤
زمانہ روٹھ جاۓ چھوٹ جاۓ کچھ نہیں پرواہ 🙂🔥
نا چھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا یا رسول اللّه ﷺ. 💯❤️
🥀❤💙💚💛💜💖💗
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
زندگی میں ہمیشہ ایک بات یاد رکھنا
.
کہ ٹرین کبھی پنکچر نہیں ہوتی
😛😂😝😊😋
کچھ لوگوں کو ہماری قدر
اس لیے نہیں ہوتی
کیونکہ
بندر کیا جانے ادرک کا سواد
😛😂😝😋😊
کبھی یہ مت سوچو
تمہاری گرل فرینڈ یا تمہارے بوائے فرینڈ نے تمہیں کتنا رومینٹک میسج بھیجا ہے۔
ہمیشہ یہ سوچو اسکو کس نے بھیجا ہو گا؟؟؟
😛😂😝😊😋
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
کچھ لوگ طعنہ مار کر کہتے ہیں کہ تم تو بڑے لوگ ہو یادبھی نہیں کرتے
میرا دل کرتا ہے ان سے پوچھوں " تمہارے کون سا خون سے لکھے ہوئے خط آتے ہیں
😛😂😝😊😋
میں چاہتا ہوں..
ایک #خوبصورت لڑکی عدالت میں
میری #بیوی ہونے کا کیس کر دے
😛😂😝😊😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain