لوگ تمہیں تمہارے عمل سے جانتے ہیں جبکہ خدا تمہیں تمہاری نیت (دل) سے جانتا ہے ۔ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ
🌹🌷🍁🍂
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں
😂😋😛😝😊
مجھے کہتی یو آر نائس #گاۓ
میں نے بھی آگے سے بولا
یو آر نائس #بھینس .. بلاک کرگئ
😂😋😛😝😊
شادی سے ڈر نہیں لگتا
شادی کے بعد موبائل نہ دینے والی بیوی سے ڈر لگتا ہیں
😂😋😛😝😊
ہم جتنی مڑجی اچھی اچھی پوشٹش کڑ لیں
لیکن لڑکیوں کی
مجھے #نیند نہی آڑہی والی پوشٹ کا مقابلہ نہیں کڑ شکتی
😝😛😋😂😊
کسی کی جان نہیں بستی مجھ میں
ہر ایک کا سر درد ہوں میں...
😝😛😋😂😊
میں بھی دو چار جانو منو چاہتا ہو
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہو
😝😛😋😂😊
ڈاکٹر: تمہاری دماغی بیماری کا کیا حال ہے اب ؟
مریض : میکے گئی ہوئی ہے
😝😛😋😂😊
نیب سے گزارش ہے جن لوگوں کی دو دو گرل فرینڈز ہیں انھیں بھی پکڑا جاۓ😇😇
تاکہ جو سنگل مظلوم عوام ہے انھیں بھی اپنا حق ملے
😝😛😋😂😊
میں گلاب جامن جیسا لڑکا
اسکی حرکتیں مکھیوں والی
😝😛😋😂😊
ایک شریف بندے کو کیا چاہیئے؟؟🤔
ایک بیوی جو پیار دے💏
ایک بیوی جو اچھا کھانا بنائے🍲🍜
ایک بیوی جو خدمت کرے👪
ایک بیوی جو فضول خرچ نہ ہو💑
اور یہ چاروں بیویاں مل جل کر رہیں
😝😛😋😂😊
پیار کرنا اچھی بات ہے۔۔
لیکن۔۔
اک ساتھ پانچ چھ لڑکیوں سے
کرنا بغیرتی ہے۔۔۔
😝😛😋😂😊
آج کا مشورہ ۔۔۔!
جن لوگوں پر بس نہ چلے
۔
ان پر ٹرک چلا دینا چاہئے
😝😛😋😂😊
تمہیں اپنا فین بنانا چاہتا ہوں.
یعنی چھت سے لٹکانا چاہتا ہوں
😝😛😋😂😊

💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
ہمارا قبلہ ہمارا کعبہ بزم ہستی کا ہر حوالہ
دہر میں پھیلا یہ سب اجالا ذات احمدسے جلوہ گر ہے
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم♥️
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
یا اللہ ہم سب کے ماں باپ کو دنیا و آخرت قبر و حشر میں ہمیشہ آسانی اور خوشیوں کے ساتھ رکھ ۔ آمین
🍁🍂🌷🌹
دنیائے صداقت میں تیرا نام رہیگا
صدیق تیرے نام سے اسلام رہیگا
❤ سلام یا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❤
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

,جج نے پوچھا غصے میں ایک عورت سے
آپ نے شوہر کو ہانڈی کیوں ماری تھی؟؟
اس پر وہ معصوم سی عورت
یوں بولی
دیگ اٹھانی چاہی تھی پر وہ بھاری تھی
😝😛😊😋😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain