🌿💓 '' ہمیشہ خلقت کی بہتری چاہو۔۔
🌿💓 اللہ تعالی تمھارے دشمنوں کو تمھارا مطیع کر دے گا
🌿💓 نیکی ایسے کرو جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ہر جگہ کو سیراب کر دیتی ھے".
🌿💓 ایسے دیندار ھر گز نہ بنیں کہ سب لوگ بے دین نظر آئیں۔
🌿💓 آپ کی زندگی میں آنے والے اساتذہ کرام میں بہترین استاد وہ ھےجو آپ کے سوچنے کا انداز بدل دے۔
🍁🍂🌹🌷
میں اس ڈر سے
بھی بیمار نہیں ہوتا کہ
کہیں کوئی ڈاکٹر ٹیکہ ہی نہ لگا دے
😝😛😊😋😂
مرغا بنا کے رکھنا
بریانی پکا کے رکھنا
پینے کو بھی تم کوک منگوا کے رکھنا
اڑ اڑ کے یہ خوشبویئں
کرتی ہیں کیا اشارے
بھوک کو مٹانے آ جاؤ سبھی بھیکارے
😝😛😊😋😂
عرض کیا ہے،
آلو🥚کو گاجر🥕سے پیارہوگیا
یہ سن کرٹماٹر🍅بھی لال ہوگیا۔۔
ہرادھنیا🥬 اور پودینہ🥬 ناچنے لگے
اتنے میں سالن🍲 تیارہوگیا!
😝😛😊😋😂
ڈراموں میں کسی کو پریشان دیکھ کر
حقیقت سمجھنا،
اورحقیقت میں کسی کو پریشان دیکھ کے ڈرامہ سمجھنا!
پاکستانیوں کاقومی کھیل بن چکاہے۔
✌️🍂🍁✍️🤔
جان بننے سے ذیادہ مزہ
وبالِ جان بننے میں ہے...
😋😊😛😝😂
اگر آپ کے موبائل میں فوٹوز سے زیادہ سکرین شاٹس ہیں
تو آپ محلے کی آنٹی سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں
😊😋😝😛😂
#پرواہ نہیں زمانہ خلاف رہے
#دعا کرنا بس خدا ہمیشہ ساتھ رہے۔۔۔
✌️👍🤲👌
آج کی اچھی بات_______!!!
۔
۔
۔
خود ہی کہیں سے ڈھونڈ کر پڑھ لینا
میں مصروف ھوں
شکریہ
😛😂😝😋😊
☺شرارتی لوگ بہت اچھے اور مخلص ہوتے ہیں
😝اب آپ میری مثال ہی لے لیں
😛😂😝😋😊
لو مان لیا ہم نے
عزت راس نہیں تم کو
😛😂😝😋😊
تحقیق سے ثابت ہوا ہے😌
شادی شدہ انسان دماغ سے سوچتا ہے اور دل کی مانتا ہےاور آخر میں کرتا وہی ہے جو اسکی بیوی کہتی ہے
😊😛😂😝😋
اپنی بیوی زیادہ سوال پوچھے تو مرد حضرات کو فوراً غصہ آجاتا ہے
اور اگر کسی دوسرے کی بیوی زیادہ سوال کرے تو علم اور تحقیق کے دریا بہا دیتے ہیں
😋😊😛😂😝
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
🌹#شب_جمعہ_کا_درودشریف🌹🌹 #دیدار_مصطفی_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم🌹🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ🌹🌹#فضیلت🌹🌹بُزُرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اورجمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زِیارت کرے گا اور قَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی ،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اسے قَبْر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں ۔
🌷🌹🍂🍁





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain