جب یہ زندگی اور آگے والی زندگی سبﷻ کی امانت ہیں تو کرنا بھی وہی چاہیے ﷲﷻ کی مرضی ہو- انسان کا اختیار نہ سانس پر ہے اور نہ تقدیر پر- لیکن اگرﷻ کی مرضی میں اپنی مرضی شامل کر لی جائے تو راحت ہی راحت ہے- دُعا یہ ہونی چاہیے کہ ﷲﷻ اپنی رضا کو ہماری رضا بنا دے اور ہم وہ کام ہرگز نہ کریں جس میں ﷻ کی رضا شامل نہ ہو۔۔۔ 🌷🌹🍁🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain