Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

🌹 الله واحد بادشاہ ہے جو مانگنے پر خوش ہوتا ہے
اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتا ہے🌹
🌹اےشہ رگ سےقریب الله ہم سےخوش ہو جا ہماری فریادیں قبول فرما 🌹🌹
🌹ہماری توبہ قبول فرما🌹🌹
🌹ہمارے ایمان کی، جان کی، عزت وآبرو کی، صحت کی حفاظت فرما۔۔🌹🌹
آمین یارب العالمین🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
✌️🙃😊🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

ﺟﻠﻨﺎ ﺟﻼﻧﺎ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻓﻀﻮﻝ ﮨﮯ
ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﯾﮩﯽ ﺍﭘﻨﺎ
ﺍﺻﻮﻝ ﮨﮯ
😛😝😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

پیٹ سے سوچنے والے اس سماج کا ایک شرمناک المیہ یہ بھی ھے کہ
لوگ میت والے گھر کے کھانے میں بھی بوٹیاں ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں.
🍂🍁🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

کل بھی دِلوں پہ راج تھا زھرا ؓ کے لال کا
ہے آج بھی دِلوں پہ حکومت حسین ؓ کی
🌹🌷🍂🍁
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

میرے نزدیک یہی توشۂِ عقبیٰ ہے نصیر
حُبِ اصحابِ نبیؐ ،، الفتِ اولادِ بتول
🌹🌷🍂🍁
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

سیّدی رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا میرے کسی صحابی کو برا نہ کہو کیونکہ تم میں سے کوئی آدمی اگر احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کرے تو وہ میرے صحابی کو دو مد یا آدھے مد کا مقابلہ بھی نہیں کرسکتا۔
صحیح مسلم 6488
🍁🍂🌹🌷
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

اللہ پاک کی محبوب بندی لخت جگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور زوجہء مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
اور حسنین کریمین کی مقدس ماں پر ہر ساعت درود وسلام ہوں اور اللہ پاک ان سے ہمیشہ راضی ہو
آمین یا رب العالمین بجاہ نبی الکریم♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کثیرا
سیدہ خاتون جنت سلام اللہ علیہا پر ہر دم امت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے محبت بھرے سلام ہوں
🍁🍂🌹🌷
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

🌹حضرت ابو بکر صدیق کی اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ محبت کا ایک انداز🌹
وَ لَوۡ اَنَّا کَتَبۡنَا عَلَیۡہِمۡ اَنِ اقۡتُلُوۡۤا اَنۡفُسَکُم
(سورت لنساء آیت نمبر 66)
اور اگر ہم ان پر یہ فرض کر دیتے ہیں کہ اپنے آپ کو قتل کر ڈالو!
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ یارسول اللہ اگر آپ مجھے حکم دیتے کہ میں اپنے آپ کو قتل کر دوں تو میں خود کو قتل کر دیتا حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا تم نے سچ کہا
(الصواعق المحرفۃ ص٧٣)
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

♥️اے تاجدارِ جہاں اے حبیب ربِ کریم♥️
وہ بھیک دو کہ غریبوں کا کاروبار چلے♥️
♥️
صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ھے ... "لوگ" کچھ سیکنڈ کے لیے "ہمدردی" دکھا کر آپ سے" بھاگیں گے ... کیونکہ "لوگ" ھمیشہ "چمکتی چیزوں" کی طرف بھاگتے ھیــــں ... لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیـں کرتیں ... بلکہ لوگوں کا "مقام" متاثر کرتا ھے ...
🍁🍂✌️✍️

Onomi-11-UMAIR
 

الجھے ھوئے لوگوں سے کوئی بات نہ کرنی سلجھے ھوئے لوگوں کی یہی بات بہت بری ھے
😊🙃🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

بہترین فن یہ جاننا ھے کہ کن چیزوں ... باتوں ... لمحوں ... اور لوگوں ... کو نظرانداز کرنا ھے
🍁🍂🌷🌹✌️

Onomi-11-UMAIR
 

اپنے بارے میں
نہ کسی پیر سے پوچھو
نہ کسی فقیر سے پوچھو
بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو
اور اپنے ضمیر سے پوچھو
🍂🍁🌷🌹✌️✍️

Onomi-11-UMAIR
 

لوگ ناپسندیدہ شخص کی محبت کو ”ہوس“
اور
پسندیدہ شخص کی ہوس کو ”محبت“کہتے ھیں،
🍁🍂✌️✍️

Onomi-11-UMAIR
 

جتنا زندگی جینے کا ھنر انسان غلطیوں سے سیکھتا ھے اتنا نصیحتیں اثر نہیـں کرتیں،
✌️🍁🌹🌷🍂👍

Onomi-11-UMAIR
 

صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں۔۔
نصیبوں کی مُحتاج ہوا کرتی ہیں
اللہ پاک ہم سب کے نصیب اچھے کریں
Ameeen
🍁🌹🌷🍂

Onomi-11-UMAIR
 

اور پھر "پاکستان" میں ایسے "لڑکے" بھی پاۓ جاتے ہیں جن کی پہلی "شادی" تو ہونہیں رہی ہوتی اور "خواب" چار "شادیوں" کے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔۔۔!!
😊😋😝😛😂

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ لوگ تو ناک میں سے انگلی نکال کر انگلی کو ایسے دیکھتے ہیں جیسے کوہِ نور کا ہیرا مل گیا ہو
😊😋😝😛😂