Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

آپ لوگوں کے دل صاف نہیں کرسکتے مگر اپنا دل کدورتوں سے صاف رکھنا آپ کے اپنے اختیار میں ہے۔
ہر ایک کیلئے اچھا سوچئیے دنیا خود بخود آپ کیلئے بھی اچھی ہوجائے گی۔
🍂🍁🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

ہم لوگوں سے اچھا تو گوگل ہے اسکی مدد بھی کرتا ہے جسکی کوئی نہیں کرتا..
😋😊😂😛😝

Onomi-11-UMAIR
 

نیند آتی ہے تو سو جاتے ہیں،
یہ"singles" کسی کے "reply" کا انتظار نہیں کرتے
😋😊😂😛😝

Onomi-11-UMAIR
 

کسی کی بہن کے ساتھ کچھ غلط کر کے دوستوں میں خود کو مرد کہنے والوں جس دن اپنی بہن بیٹی پر یہ دن آیا تم لوگوں کی عقل ٹھکانے آجائے گی
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

اے میرے اللہ ہمیں ہدایت یافتہ اور مغفرت پا لینے والوں میں شمار کرنا۔ آج کے دن جنت کے دروازے ہم سب پر کھول دے اور دوزخ حرام قرار دے۔ ہمیں قرآن پاک کو پڑھنے اُس کو سمجھنے اور اُس ہر عمل کی اعلیٰ توفیق عطا فرما۔❤🌿🌺
اے اللہ رب العزت۔۔!!! 💕🌿🌺
ہمیں سچی اور خالص توبہ نصیب فرما۔ ہمارے گناہوں کو دور کر دے اور ہمیں بے حساب بخش دے۔ اے ہمارے رب ہمیں کامل نور عطا فرما اور صراط مستقیم پر چلنے کیلئے آسانیاں عطا فرما۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔🌿🌺
آمین ثمہ آمین! یا رب العالمین🌿
🍁🍂🍂🌹

Onomi-11-UMAIR
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔
😋😝😊😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

روح کو پاک رکھنے کے لیے درود پاک سے بڑھ کر کوئ چیز نہیں حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود فرمایا کہ میرے اوپر خوب درود بھیجو کہ تمہارے لیے موجب پاکی ہے
🌹🍁🍂🌷
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

"_عام سے ہی تو خاص ہے ،
جو عام نہ ہو تو خاص کس مقابلے میں لکھا جائے گا ؟؟
سو مجھ کو پسند ہے عام ہونا
😊🙃✌️👍

Onomi-11-UMAIR
 

سبھی اچھے ہیں
بس خدا برا وقت نہ لائے
🌷🍂🍁🌹

Onomi-11-UMAIR
 

ہر چیز کی وضاحتیں نہ دو، نہ لو اور نہ ہی ہر چیز کو آزماؤ اور نہ ہی ہر چیز کی بال کی کھال نکالو۔ دوسروں کی تلخی کو سنو
پھر مسکرا دو اور پھر بھول جاؤ، پس یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر چیز کو تم ضرور ہی اہمیت کی نگاہ سے دیکھو اور اسے ضروری سمجھو۔ اللہ اس پر رحم کرے جو دوسروں کی بقا، محبت و انس اور خطاؤں کو ڈھانپ لینے کی خاطر غیر ضروری باتوں کو بھول جاتا ہے، پس دل کا صاف ہونا کوئی برائی نہیں ہے اور بھول جانا کوئی بیوقوفی نہیں ہے، نہ ہی معاف کردینا کوئی کمزوری ہے اور خاموشی شکست نہیں ہے پس یہ تو تربیت اور عبادت ہے۔
🌷🍂🍁🌹

Onomi-11-UMAIR
 

معجزے ان کے لیے ہوتے ہیں ، جن کو اللہ کی رحمت اور اپنی دعاوں پے یقین ہو
🌷🍂🍁🌹✌️

Onomi-11-UMAIR
 

مزاح کا مطلب یہ بھی نہیں کہ :-
آپ ایسی بے باک اور کھلی باتیں کریں _____♡
جس سے عورت کی حرمت پہ انگلی اٹھے ، یا پڑھتے وقت سُبکی محسوس ہو ، عورت کا تقدس مرد کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ __
🌹🍁🍂🌷✌️

Onomi-11-UMAIR
 

غلطی مان لینے سے انسان کا ذہنی بوجھ کم ہو جاتا ہے ہے
🌹🍁🍂🌷✌️

Onomi-11-UMAIR
 

اپنی بہن کے لئے جیسا لڑکا چاہتے ہو.
ویسا ہی کسی اور کی بہن کے لئے بن جاؤ
🌹🍁🍂🌷✍️

Onomi-11-UMAIR
 

ہرحال میں شکر ادا کرتے رہنا بھی ایمان کا ایک جز ہے،
🌹🍁🍂🌷

Onomi-11-UMAIR
 

ڈیئر گرلز...!
جو سردی کے ڈر سے نہانا چھوڑ سکتا ہے وہ ابا کے ڈر سے آپکو بھی چھوڑ سکتا ہے
😛😊😂😝😋

Onomi-11-UMAIR
 

آج کل کے جن بچوں کو پتا ہے واٹس اپپ یوٹیوب انسٹا کیسے استعمال کرنا ہے انکی عمر میں ہمیں یہ ڈر ہوتا تھا
اگر ببل کھا لی تو مر جائیں گے
😛😊😂😝😋

O  : 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
O  : .q1 .q5 💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ - 
Onomi-11-UMAIR
 

بات تو سچ ہے مگر بات ہے سمجھنے کی...
یا اللہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرما اور ہمیں پورے دین پر چلنا نصیب فرما. آمین
🌷🍂🍁🌹