Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

💛 *اےاللہ پاک ھمیں شاید معلوم ہی نہیں کہ ھم سے کب اور کہاں کوئی زیادتی ، دل آزاری ، عہد شکنی ، بد سلوکی ، گناہ یا نافرمانی ہوگئی ہو' پر اے میرے مالک تو علیم و خبیر ہے اورسب جانتاہے پس اے ھمارے رب ھمیں معاف فرمادے ، ھماری پکڑ نہ فرما ، ھمیں گناہوں سے بچا اور ھماری مدد فرما......* 💛🌿
🌿💛 *بے شک تو سب سے بڑا مددگار اور رحم فرمانے والا ہے...*
🌿💛 *آمین ثمہ آمین یا ب العالمین* 💛
🌷🍂🍁🌹

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ تو ہمارے اس درد دل کی دوا کجیے
سموسوں کے ساتھ اک چاۓ کا کپ ہی پلا دیجیے
😋😝😂😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

لڑکیوں کو کبھی کمزور نہ سمجھو
کیونکہ وہ....
انگوٹھے کے ناخن سے ہی سینکڑوں جوئوں کا قتل کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں
😊😋😝😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

اور دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں جو لڑائی کرتے کرتے خود ہی رونے لگتی ہیں
😊😋😛😝😂

Onomi-11-UMAIR
 

🌹#شب_جمعہ_کا_درودشریف🌹
🌹 #دیدار_مصطفی_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم🌹
🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ🌹
🌹#فضیلت🌹
🌹بُزُرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اورجمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زِیارت کرے گا اور قَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی ،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اسے قَبْر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں ۔
🌹🍁🍂🌷

Onomi-11-UMAIR
 

زندگی میں تھوڑا ایڈوینچر لائیں
گرلفرینڈز کو اپنے والدِمحترم سے ملوائیں
اور گھر بیٹھے فری جوتے کھائیں
😊😝😂😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

مجهے سونے کى چيزيں بہت پسند هيں
جسے کے کمبل رضائ سرهانا وغيره
😊😝😂😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

لیٹ شادی کرنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ھے کہ جب اولاد پر رعب ڈالنے کا وقت ہوتا تب ڈاکٹر نے اونچا بولنے سے منع کیا ہوتا ہے
😝😂😛🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

جنت تو سب ہی مانگتے ہیں ،
پر ملی ہوئی جنت کی قدر کوئی نہیں کرتا
🍁🍂🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

محفل تھی دعاوں کی سو میں نے بھی ایک دعا مانگی 🌹🌹
میرے اپنے صدا خوش رہیں میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی 🌹
Ameen
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

اے میرے اللّہﷻ ۔۔۔۔۔!!
ہمارے دل کے اندھیروں کو بهی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے
اے میرے اللّہﷻ ۔۔۔۔۔!! دعائیں چهین لینے والے گناہوں سے بچا
اے میرے اللّہﷻ ۔۔۔۔۔!! امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما
اے میرے اللّہﷻ ۔۔۔۔۔!!
میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر کروں اور تیری بہترین عبادت کروں
اے میرے اللّہﷻ ۔۔۔۔۔!! رب کریم میری دعا کو قبول فرما لیجئے
آمیــن
🍂🍁🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

کوئی میرا نام وی اپنے ہاتھ پہ لکھ دو میں وی ڈی۔پی لگانی ہے
🙃😛😂😝😊

Onomi-11-UMAIR
 

خوف تو میرا ان لوگوں سے پوچھو
جو اپنی گرل فرینڈ سے کہتے ہیں پہلے تو اسے بلاک کر
🙃😛😂😝😊

Onomi-11-UMAIR
 

آپ سب میری پوسٹ پر نہیں آ رہے
کون پڑھا رہا ہے پٹیاں آپ سب کو
🙃😛😂😝😊

Onomi-11-UMAIR
 

حياء اور شرم ان کا پردہ ان کی زينت ہے
ڈوپٹے کے بنا لڑکياں اچھی نہيں لگتی
🌷🌹🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

میرے بارے میں اتنا مت سوچو __
یقین کرو ___ رہی سہی عقل سے بھی. ہاتھ دھو بیٹھو گے۔۔
😊😝😂😛🙃

Onomi-11-UMAIR
 

فاصلہ رکھے ۔ پیار تو ہوگا نہیں
ہاں بلا وجہ لڑائی ہوجائیگی ۔
😊😝😂😛🙃

O  : 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
O  : 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
O  : 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ -