میں نے آپ کے نام سے مانگی تھی روشنی مجھ سے ہر اک چراغ نے رابطہ کیا صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
بی مهرِ چاریار در این پنج روزه عمر نتوان خلاص یافت از این ششدرِ فنا افضل الدین خاقانی (نبی ﷺ کے) چار یاروں کی محبت کے بغیر اِس پنج روزہ عمر میں اِس ششدرِ فنا (یعنی شش جہتی دنیائے فناپذیر) سے نجات و رہائی نہیں پائی جا سکتی! 🌹🍂🌷🍁 اصحاب محمدﷺ حق کے ولی بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ یارانِ نبیؐ میں سب سے جلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ 🌹🍂🌷🍁 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
دختر رسولﷺیعنی حضرت ام کلثوم ؑ آپ ؑکی شان و عظمت پے لاکھوں سلام دختر رسولﷺیعنی رقیہ ؑ بنت رسولﷺ آپ ؑکی شان و عظمت پے لاکھوں سلام دختر رسولﷺیعنی زینب ؑ بنت رسولﷺ آپ ؑ کی شان و عظمت پے لاکھوں سلام دختر رسولﷺیعنی فاطمہ ؑ بنت رسولﷺ آپ ؑ کی شان و عظمت پے لاکھوں سلام 🍁🌷🍂🌹 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
فرمان مولا علی علیہ السلام جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
مُختار ِ کُل رسول اللہ ﷺ سب جانتے ہیں ابو قاسم ثابت بن احمد بغدادی فرماتے ہیں : میں نے حضورﷺ کے شہر اقدس مدینہ منورہ میں ایک شخص کو دیکھا کہ اس نے حضورﷺ کے روضہ انور کے قریب صبح کی اذان دی اور جب اس نے ’’اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمْ‘‘ کہا تو یہ سن کر مسجد نبوی کے خادموں میں سے ایک خادم آیا اور اِس نے اُسے تھپڑ مار دیا۔ وہ شخص رونے لگا اور اس نے فریاد کی: یارسول اللہ ﷺ، آپ کی موجودگی میں اس شخص نے میرے ساتھ ایسا کیا ہے۔ (اس کی فریاد جیسے ہی ختم ہوئی ) تو اس خادم پر فالج گرا اور لوگ اسے اٹھا کر اس کے گھر لے گئے، تین دن بعد وہ خادم مر گیا۔ (ابن عساکر) 🌹🌹🌹🌹
ایک روز سلطان العارفین حضرت بایزید بسطامیؒ نے فرمایا کہ، ایک رات میں نے اللہ تعالیٰ کو خواب میں دیکھا۔ جس نے مجھ سے پوچھا بایزید کیا چاہتے ہو؟ میں نے کہا جو تُو چاہتا ہے۔ خطاب ہوا کہ جس طرح تُو میرا ہے، اسی طرح میں تیرا ہوں۔" اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
حضرت غوثِ اعظم دستگرؓ فرماتے ہیں کہ! ”اگر میرے مرید کا پاؤں پهسلے گا تو میں اس کا ہاتھ پکڑ لونگا“ اسی لئے آپکوؓ کو دستگیر (ہاتھ پکڑنے والے) کہتے ہیں۔ آپؓ نے فرمایا کہ! ”اگر میرا مرید مشرق میں ہو اور میں مغرب میں ہوں اور اس کا پردہ کهلے میں ڈهانک دوں گا” اور مزید فرمایا کہ! ”مجهے ایک دفتر دیا گیا، جس میں حد نگاہ تک میرے ”قیامت تک آنے والے“ مریدوں کے نام تهے اور مجھ سے فرمایا گیا ”وهبتهم لک“ یہ سب ہم نے تمهیں دے ڈالے۔ (سبحان اللہ) (فتاویٰ رضویہ جلد21 صفحہ 4666 بحوالہ بہجتہ الاسرار) 🍁🌷🌹🍂
حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ نے اپنی تصنیف "اسرار حقیقی" میں اپنے خلیفہ خاص اور اپنے قلبی دوست حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ کے نام مکتوبات صادر فرمائے، جن میں سے "اسرار اول" میں بیان فرماتے ہیں کہ: "عزیزمن! جس نے اللہ تعالیٰ کو پہچان لیا ہے۔ وہ کبھی سوال یا خواہش یا آرزو نہیں کرتا۔ جس نے حرص و ہوا کو ترک کیا اس نے مقصود حاصل کر لیا۔ جس دل کو اللہ نے اپنی طرف سے پھیر دیا ہے۔ اسے کثرت شہوات کے کفن میں لپیٹ کر زمین میں دفن کر دیا ہے۔ 🍁🌷🌹🍂
ایماں چو سلامت بہ گور بریم احسنت بریں چستی و چالاکی ما اگر ہم ایمان کو لبِ گور(قبر) تک سلامتی سے لے گۓ تو اس وقت اپنی چستی و چالاکی کی طریف کریں گے جب تک زندگی ہے خطرە موجود ہے شیخ عبد القادر جیلانیؒ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹