مجھے لگتا ہے میرے صبر کا پھل کوئی اور کھا گیا ہے
😂🙃😋😊😛
سائل کو دینے کے لیے اگر پاس کچھ نہ ہو تو تب بهی نرمی اور خوش دلی سے معذرت کرے..تاکہ سائل کچھ نہ پا کر بهی آپکو دعائیں دیں.
خاہ وہ سائل ضرورت ممد ہے یا نہیں، وہ آپ سے اللہ کے نام پہ مانگ رہا ہے۔
🍂🌹🌷🍁
مجھے آدھے رشتہ دار بدتمیز سمجھتے ہیں
حلانکہ میں نے ہمیشہ تمیز کے داٸرے میں رہ کر ان کا
جینا حرام کیا ھے
😛😊😋🙃😂
مرد لوگ بائیک چلائیں🚲 ،گاڑی چلائیں🚗 ،ٹرک چلائیں ہوائی جہاز چلائیں راکٹ چلائیں
اور بیچاری عورتیں زبان تک نہ چلائیں ؟
😛😊😋🙃😂
سنو!!!
دل نہیں دینا تو بکرے کہ پاۓ ہی دے دو
😛😊😋🙃😂
8 ذوالحج : مولا حسین علیہ سلام کا مکہ میں آخری خُطبہ :
میں حج کے موقعے پہ خانہ کَعبہ کو چُھوڑ کر جا رھا ھوں کیوں کہ میں ایسے لوگوں کو دیکھ رھا ھوں جو حاکمِ شام کی طرف سے اپنے احراموں میں تلواریں چھپاۓ میرے قتل کے لۓ جوق در جوق مَکہ آرھے ھیں
وللہ ! میں حسین ؐ اپنے قتل سے نہیں ڈرتا مگر اس لۓ جارھا ھوں کہ بیتُ اللہ میں میرے قتل سے خدا کے گھر کی حُرمت پَامَال ھو گی...
🌹🌹🌹🌹اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ،
اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابا عبداللہ حسین علیہ السلام
🌹🌹🌹🌹


جِن کے صرف سوچنے پَر اَللّٰہ قبلہ کا رُخ بدل دے- پِھر میرے کریم آقا کی دُعا کا عالم کیا ہوگا---صل اَللّٰہ علیہ و آلہ وسلم**❤️
سب ہوں پیش خدا ... میں روبروئے رسول
فداک روحی و قلبی یا رسول اللہ❤️
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
اول وصال العبد للحق ھجر انە لنفسە اول ھجران العبد للحق مواصلتە لنفسە ە
بندے کا خدا سے پہلا وصال اپے نفس کو چھوڑ دینا ہے اور پہلا فراق اپنے نفس کا ہو جانا ہے
شیخ سمنون بن حمزە المحب ا
🌷🌹🍁🍂
حسن اور حسین وہ ہستی ہیں🌸✨
جن کہ کپڑے عید پر جنت سے آۓ تھے❤️💯
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚الصلوۃوالسلام علیِكْ ياسیدی يا راحت العـاشقین💚الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا مرادالمـشتاقین❤الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا سیدالمـرسلیـن❤الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا شفیـع المـذنبین🌺 الصلوۃ و السلام علیك یاسیدی یا رسول اللهوعلیٰ آلکـــــ واصحابکـــــ ياسیدی یا حبیب الله🌿💛 يَا نَبِي سَلاَم عَلَيْكَ . يَا رَسُول سَلاَم عَلَيْكَ💛 يَا حَبِيْب سَلاَم عَلَيْكَ . صَلَوَاتُ الله عَلَيْكَ🌺 صلى الله عليه وآله وبارك وسلم.. .🌿آمین یا رب کریم بجاہ نبی الکریم
﷽
ایک مرتبہ حضرت بایزید ؒ کہیں تشریف لے جا رہے تھے کہ ایک ارادت مند آپؒ کے تقشِ پا پر قدم رکھ کر چلتے ہوئے کہنے لگا مرشد کے نقشِ قدم پر چلنا اسکو کہتے ہیں۔ پھر اِسی مرید نے استدعا کی کہ مجھے اپنی پوستین کا ایک ٹکڑا عنایت فرما دیں۔ تاکہ مجھے بھی برکت حاصل ہو سکے۔ آپؒ نے فرمایا اس وقت تک میری کھال بھی سودمند نہیں جب تک مجھ جیسا عمل نہ ہو۔
حضرت بایزید بسطامی
🌷🌹🍁🍂
اپنی زبان کو شکوہ سے باز رکھیں اور اللہ کی طرف سے آنے والی آزمائشوں میں رضا کا جام پی لیں ،شکر گزاری میں رہیں ۔
بےشک آزمائش اپنا متعین کیا سبق سکھانے کے بعد ہی ٹلتی ہے اور آپ کی بے صبری اس کو طویل کر دیتی ہے
🌷🌹🍁🍂
اَللّٰهُ اَکْبَر اَللّٰهُ اَکْبَر، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَر، اَللهُ اَكْبَرْ وَِللهِ الْحمْدُاَللّٰهُ اَکْبَرکَبِیْرًا وَالْحَمْدُ ِلِلهِ کَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللهِ بُکْرَةً وَّاَصِیْلاً🌷🌹🍂🍁
میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پہ چوٹ لگے
اور کوئ لڑکی اپنا دوپٹہ پھاڑ کر میری پٹی کرے
اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو
🙃😂😛😊😋
-"بدتمیز ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے
رشتے دار منہ نہیں لگاتے
رشتہ بھی نہیں بھیجتے
🙃😂😛😊😋
میری معصومیت پر مت جانا
میں تھپڑ مار کر بھاگ جاتا ہوں
🙃😂😛😊😋
کل امی نے پوچھا عید پہ کیا چاہیے
بے اختیار منہ سے نکلا
Dulhan
🙃😂😛😊😋
سنو!تمہارے لائکس اور کمنٹس کے بغیر مجھے میری پوسٹ اندھی اور گونگی لگتی ہے۔
🙃😂😛😊😋
منافق لوگوں سے زیادہ بہتر وہ آوارہ کتا ہے جو سامنے بھونکتا ہے پیٹھ پیچھے نہیں💯
✍️🍂🍁✌️
کچھ لوگ اتنے مجبور ہوتے ہیں کہ انھیں عید کا سوٹ بھی جانو کی فرمائش کا پہننا پڑتا ہے۔😂
اور میں ان مجبور لوگوں میں سے نہی ہوں۔
😋😊😛😂🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain