Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

Few stages of luv...
Jan....,Janu.....,Janeman.....,Jaanwar.....,Jaa mar.
😋😊😛😂🙃

Onomi-11-UMAIR
 

اتنا بھی کمپرومائز مت کیا کریں کہ لوگ بھول جائیں کہ آپ بھی ایک انسان ہیں..
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

قربانی کا جانور قربانی سے کچھ دن پہلے پالنا افضل ھے تاکہ اس سے محبت ہو، محبوب چیز قربان کرنے کا ثواب زیادہ ھے
🍁🍂🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

دوست نے چھیانوے ہزار روپے کا آئی فون خریدا تو سب نے کہا “واؤ! پارٹی کب دوگے؟”
ایک اور دوست نے پچیس لاکھ کی گاڑی خریدی۔ دوستوں نے خوب مبارکباد دی اور پارٹی کے لیے مجبور کرنے لگے۔
ایک اور دوست نے تین کروڑ میں ایک کنال کا گھر واپڈا ٹاؤن میں تعمیر کیا اور دوستوں کی دعوت کی خوب دوستوں نے انجوائے کیا اور اللہ نصیب کرے کی دعائیں دی۔
لیکن جب میں نے پچیس ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو کئی چیخ اُٹھے " وَٹ دا ہیل اِز دِس؟ تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں، کھانے کو کھانا نہیں، بچوں کے سکول کی فیس نہیں، کرونا کی وجہ سے لوگ بھوکے ہیں اور تم پیسے قربانی پر لگا رہے ہو۔ تمہیں چاہیے کہ غرباء میں نقدی تقسیم کردو۔
بندہ ان لبرل قوم سے پوچھے موبائل، گاڑی، کروڑوں روپے کے گھر کے وقت تمہاری خدمت خلق کہاں چلی جاتی ہے؟؟؟
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

آٹا 650 روپے فی بوری تھی کرپشن ھوئی تو 750 کی ھو گئ
پھر تحقیقات ہوئ تو900 ہوگئ،
چور پکڑے گئے تو 1300 کی ھوگئ
یہ ھوتا ھے لیڈر
😋😊😛😂🙃

Onomi-11-UMAIR
 

لوگوں کے انباکس آباد ہیں
ہماری تو پوسٹیں بھی ویران ہیں
😋😊😛😂🙃

Onomi-11-UMAIR
 

مغلوں کےزامانے میں اتنی Queen نہیں تھی 😂
جتنی آج کل DAMDAM پر ھیں
😋😊😛😂🙃

Onomi-11-UMAIR
 

من میں کھوٹ ہو تو دعا،،، عطا اور محبت راستہ بدل لیتی ہے۔۔
✌️🍂🍁✍️

Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Onomi-11-UMAIR
 

قبر میں جب پوچھیں گے فرشتے۔۔اپنا تعارف پیش کرو
کہہ دونگا کہ میں تو ہوں بس۔۔۔۔منگتا کملی والے کا
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وصحبہ وَسَلَّمَ
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

نبی کریم ﷺ حضرت امام حسن علیہ سلام کے لب مبارک اور امام عالی مقام سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ سلام کی گردن مبارک کا بوسہ لیا کرتے تھے !!!!
مستدرک ۔ابن ماجہ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹💚الصلوۃوالسلام علیِكْ ياسیدی يا راحت العـاشقین💚الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا مرادالمـشتاقین❤الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا سیدالمـرسلیـن❤الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا شفیـع المـذنبین🌺 الصلوۃ و السلام علیك یاسیدی یا رسول اللهوعلیٰ آلکـــــ واصحابکـــــ ياسیدی یا حبیب الله🌿💛 يَا نَبِي سَلاَم عَلَيْكَ . يَا رَسُول سَلاَم عَلَيْكَ💛 يَا حَبِيْب سَلاَم عَلَيْكَ . صَلَوَاتُ الله عَلَيْكَ🌺 صلى الله عليه وآله وبارك وسلم.. .🌿آمین یا

Onomi-11-UMAIR
 

اے اللہ !!
میں تُجھ سے ڈرتا ہوں اور اُس سے جو تُجھ سے نہیں ڈرتا ---
حسن بصری رحمہ اللہ علیہ
🌷🌹🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

سنا ہے انﷺ کی کریمی بلائیں لیتی ہے
گنہگار اگر شرم سار ہو جائے😢
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

حضرت حسن بصری (رح) ایک غلام خرید کر لائے اور پُوچھا ..
#نام_کیا_ہے؟
کہنے لگا غلام کو آقا جس نام سے بلا لے وہی اُس کا نام ہوتا ہے،
غلام کا کوئی نام نہیں ہوتا،
خریدنے والا اپنے ذوق سے نام رکھتا ہے......
#کھانے_میں_کیا_پسند_ہے؟
غلام کی کوئی پسند نہیں ہوتی، جو آقا دے وہی اُسکی پسند ہوتی ہے !!
#کپڑے_کس_قسم_کے_پسند_کرتے_ہو؟
جو مالک پہنا دے وہی غلام کی پسند ہوتی ہے!!
امام حسن بصری (رح) کی آنکھوں میں آنسوؤں کی جھڑی لگ گئی،
فرمایا باخدا تم نے ہمیں #رب کی #بندگی سکھا دی
جا آج سے تو آزاد ہے
🌷🌹🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

*میت کوصدقہ کاثواب*
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا سے روایت ہے کہ
ایک شخص نے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے پوچھا کہ میری ماں کا اچانک انتقال ہو گیا اور میرا خیال ہے کہ اگر انہیں بات کرنے کا موقع ملتا تو وہ کچھ نہ کچھ خیرات کرتیں۔ اگر میں ان کی طرف سے کچھ خیرات کر دوں تو کیا انہیں اس کا ثواب ملے گا؟ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ہاں ملے گا۔
*صحیح البخاری1388*
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

_💯🍁غلطیوں کو مان لینا آپ کو مزید غلطیوں سے بچا لیتا ہے۔۔😌
اگر آپکو زندگی میں سکون چاہئے تو اکیلے بیٹھیں،،اپنے عمل پر نظر ڈالیں،، جو جو غلط کیا وہ تسلیم کرتے جائیں٠٠٠!!🎀
خود سے کہیں "ہاں یہ مجھ سے غلط ہوا ہے" کوئی بہانہ نہیں،،کسی پر کوئی الزام نہیں،،،خود سے سچ بولنا ہے،،،"اللہ"سے معافی مانگیں،_،جہاں غلطی ٹھیک کرنے کی گنجائش ہے آگے بڑھیں اور ٹھیک کریں،،،آپ پُر سکون ہو جائیں گے۔۔۔!!!
اپنی نظروں میں گرا ہوا شخص کبھی سکون حاصل نہیں کر سکتا،،،جبکہ سکون سے بڑی کوئی چیز نہیں۔۔!!!💯✔
"غلطیوں کو مان لینا آپ کو مزید غلطیوں سے بچا لیتا ہے"__!!
🌷🌹🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

جب اک دروازہ بند ہوتا ہے، تو دوسرا کھل جاتا ہے، دوسرا بند ہو جائے تو،
تیسرا اور جب سارے دروازے بند یو جاتے ہیں، تو اللّٰہ کے فضل کا دروازہ،
کھلتا. ہے جو کبھی بھی بند نہیں ہوتا _"
🌷🌹🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

اگر بچے مسجد میں شرارت کریں تو درگزر کریں کیونکہ یہ بچے ٹی وی انٹرنیٹ چھوڑ کر مسجد آتے ہیں
کل ہمارے بعد یہی دین کو زندہ رکھیں گے
🌷🌹🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

ہم محبت میں زبردستی کے قائل نہیں
جس نے کرنی ہے کرے نئ تے پرا مرے
😂🙃😊😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

خوش رہتے ہو میرے بغیر
پہلے تو اتنے بے غیرت نہ تھے
😂🙃😊😛😋