لڑکیاں ایک ہفتہ کے ریلشن کے بعد......
اور گھر میں سب ٹھیک ہیں بچوں کو میرا پیار دینا
اور ہاں پلیز بائیک آہستہ چلایا کرو...
😂🙃😊😛😋
کوئی مجھے بتائے گا کہ
ایک لڑکی کے دل میں گھر بنانے کیلئے
کتنی ریت، سیمنٹ، بجری اور اینٹوں کی ضرورت ہوگی
😂🙃😊😛😋
جانو کی جگہ جانور گھما رہے ہیں۔
😂🙃😊😛😋
میی صرف شکل سی معصوم ہوں
مجھ سے پنگا سوچ سمجھ کہ لینا..
😂🙃😊😛😋
جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے وہ صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔
😂🙃😋😊😛
انگریز میاں بیوی سوتے وقت رومینٹک باتیں کرتے ہیں
اور پاکستانی میاں بیوی سوتے وقت پوچھتے ہیں
''وڈے گیٹ نو تالا لایا ای؟''
😂🙃😋😊😛
آپ پاکستان کی کسی بھی لڑکی کی فیس بک
پروفائل کی تلاشی لے لیں ، آپ کو دُلہن والی ڈی پی لازمی مل جائے گی۔۔۔۔
جب کہ آپکو کسی بھی لڑکے کی پروفائل سے دُولہا والی ڈی پی ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی۔۔۔
بس ثابت ہوا۔۔۔
لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کو زیادہ شوق ہوتا شادی کا ہم لڑکے تو بس نام سے ہی بدنام ہیں
😂🙃😋😊😛
جب ایک صبر کررہا ہوتا ہے تو دوسرا
مکافاتِ عمل کے لیے تیار کیا جارہا ہوتا ہے💯
✌️🍁🍂✍️
سسر بہو کا عاشق، بہنوئی سالی کا عاشق
پاکستانی رائٹرز
برائے مہربانی ڈرامہ میں پاکستان کا کلچر دکھائیں اپنے گھر کا حال نہ بتائیں
✌️🍁🍂✍️











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain