Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

نہ ایسی زلفیں، نہ ایسا چہرہ، نہ یوں کسی پہ شباب ہو گا۔۔
جواب ہوں گے سبھی کے لیکن، نہ "مصطفیﷺ" کا جواب ہو گا۔۔
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

" اَللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ " یا اللہ! میری اپنے ذکر، شکر اور بہترین عبادت کیلئے مدد فرما ۔ آمین یا رب ) الحد یث
اس حدیث کو البانی نے "صحیح ابو داود" میں صحیح کہا
🍂🍁🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

اس نے کہا الوداع، میں نے کہا شکریہ...
اس نے کہا میں چلا، میں نے کہا تخلیہ...
🙃✍️🍂🍁👏👐

Onomi-11-UMAIR
 

محبت کیا ھوتی ھے
یہ کوئی معصوم بچوں سے سیکھے
🍂🍁🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

-"تم دوسروں کی عورتوں کے معاملے میں پاکیزہ رہو
لوگ تمہاری عورتوں کے معاملے میں پاکیزہ رہیں گے
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو۔
اور میں مروڑ کے رکھ دوں۔
😂🙃😊😋😛

Onomi-11-UMAIR
 

ہاں تو جناب جانو مانو کے کہنے پہ
بلیک کلر کا شلوار قمیض لے لیا ناں؟
😂🙃😊😋😛

Onomi-11-UMAIR
 

شادی کا چاند🌙 کب نظرآتا 😂ہےبتاو
😂🙃😊😋😛

Onomi-11-UMAIR
 

کامیاب بہو وہ ہے جو ساس کے طعنوں کو ارجیت سنگھ کہ گانوں کی طرح سنے
😂🙃😊😋😛

Onomi-11-UMAIR
 

جب بھی گھر والے کہتے ہیں بھاڑ میں جاؤ!!
میں سیدھا آپ لوگوں کہ پاس آ جاتا ہوں
😂🙃😊😋😛

Onomi-11-UMAIR
 

وہ برا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو
تم میرے ساتھ سیٹ ہو جاؤ دفعہ کرو اس کو
😂🙃😊😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

کھچڑی ایک ایسی ڈش ہے جو لوگوں کے گھروں میں کم اور دماغ میں زیادہ پکتی ہے
😂🙃😊😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

بے عزتی
اور شادی ایک جیسی ہوتی ہے
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!
😂🙃😊😋😛

Onomi-11-UMAIR
 

🍁میں نے سنا ہے لڑکیاں صبح
بغیر منہ دھوئے ہی ناشتہ کر لیتی ہیں
😛😂🙃😊😋

Onomi-11-UMAIR
 

صرف جانور ہی قربان مت کریں ،عید پر اپنی ضد ،انا ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے۔دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہو جائیں💫
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

تمام تعریفیں اس رب کائنات کے لیے جس کے قبضہ قدرت میں میری آپ کی ہم سب کی جانیں ہیں
سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــم
اے غفار الذنوب!
ہم سے جو قصور سر زد ہو جائیں انہیں اپنی رحمت سے معاف فرما کر توبۃ النصوح کی توفیق عطا فرما۔
اے رزاق! اتنا حلال دے کہ حرام سے بچ سکیں۔
اپنی عطا کی ایسی لذت دے کہ نافرمانی سے بچ سکیں۔
کسی لحاظ سے بھی اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
یا حافظ! ہماری زندگی کا لمحہ لمحہ،
تمام اعضاء، صلاحیتیں، نعمتیں،
اولاد، مال، فرائض اور عہدے
سب آپ کی امانت ہیں
ان میں حفاظت کے ساتھ خیانت سے محفوظ فرما۔
ہمیں علمِ نافع، عملِ صالح اور نفسِ قانع کی نعمت سے سرفراز فرما۔ ایسی نیکیوں کی توفیق دے کہ جہنم سے بچ سکیں۔ہمارا نَصیب کھول دے۔
اور شادوآباد رکھ
آمین یاربـــُ العالمین
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
اَللّٰهُ اَکْبَر اَللّٰهُ اَکْبَر، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَر، اَللهُ اَكْبَرْ وَِللهِ الْحمْدُاَللّٰهُ اَکْبَرکَبِیْرًا وَالْحَمْدُ ِلِلهِ کَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللهِ بُکْرَةً وَّاَصِیْلاً🌷🌹🍂🍁
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

سب نظارے حضورۖ ﷺ آپ سے ہیں
چاند تارے حضورۖ ﷺ آپ سے ہیں
کیوں نہ ہوتا یہ چاند دو ٹکڑے
جب اشارے حضورۖ ﷺ آپ کے ہیں
علی و فاطمہ حسن و حسین
نُور سارے حضورۖ ﷺ آپ کے ہیں
وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّارَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°
میـــراپیغمبـــرعظیــم تــرہــے حضور ﷺ آپ ہیں۔
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

میں کہ راضی بہ رضائے رب ہوں
کوئی حسرت ہے تو حسرت اُن کی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

خدا کے طالب بجز خدا کی ذات کی رضا کے کسی شے پر راضی نہیں ہوتے
🍁🍂🌹🌷