ذاتِ خداوندی جس پر منکشف ہونا چاہتی ہے تو ادنیٰ سی شے کو قبول کر کے منکشف ہو جاتی ہے ورنہ اعمال صالحہ کو بھی قبول نہیں کرتی
منصور حلاج رح
🍁🍂🌹🌷
صوفی ایسے شخص ہوتے ہیں جو رب کو ہر شئے پر ترجیح دیتے ہیں، اور رب پھر انکو ہر چیز پر ترجیح دیتا ہے۔
حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ
🍁🍂🌹🌷
جب کوئی شخص دہلی سے پاکپتن شریف
حضرت بابا جی فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کی زیارت کے لیےآتا تو آپؒ فرماتے یہاں کیوں آئے ہو
ہم تمہیں
(حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ کے روپ میں) وہی مل لیتے ہیں۔
💕ایسی شانِ محبوبی پہ لاکھوں سلام💕
سگِ درگاہِ محبوبِ الہٰی
🍁🍂🌹🌷
اک عام سا لڑکا ہوں
بگڑے ہوۓ مزاج کا
✍️🍁🍂👈🏼
وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد..
لے! دل میں تیرے قُرب کی حسرت تمام شُد..
یہ بعد میں کھُلے گا کہ کِس کِس کا خوں ھُوا..
ھر اِک بیان ختم، عدالت تمام شُد..
تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رھا..
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد..
اب ربط اِک نیا مجھے آوارگی سے ھے..
پابندیِ خیال کی عادت تمام شُد..
جائز تھی یا نہیں تھی، تیرے حق میں تھی مگر..
کرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام شُد..
وہ روز روز مرنے کا قِصہ ھوا تمام..
وہ روز دِل کو چیرتی وحشت تمام شُد..
محسن میں کُنجِ زیست میں چُپ ہوں پڑا..
مجنُوں سی وہ خصلت و حالت تمام شُد..!
✍️🍁🍂👈🏼
_🌱کوئی مینوں وی کہ دو
تم بن جیا جائے کیسے
😛😂🙃😊😋
ساس، سسر، موسم اور حکومت کے خلاف لکھنے کے لئے دماغ پر زیادہ زور نہیں دینا پڑتا__
😛😂🙃😊😋
وہ بھری محفل میں
مجھے کمینہ بول کر آنکھ مار گئی
😛😂🙃😊😋
رونے سے کچھ نہيں ہوگا
دعاٶں میں مانگا کرو مجھے
😛😂🙃😊😋
رشتہ دار :: بیٹا کیا سارا دن موبائل میں لگے رہتے ہو؟
میں:: نہیں ساری رات بھی لگا رہتا ہوں
😛😂🙃😊😋
میں پب جی کہ ریٹائرڈ فوجیوں کو بحال ہونے پر
مبارک باد پیش کرتا ہوں
😛😂🙃😊😋
#پب_جی_تباہ_دے🥴
جن لڑکو سے وڈ ے اسٹینڈ پے موٹر سائیکل نہیں لگتا وہ بھی که رھے جانو تارے توڑ دوں گا
😛😂🙃😊😋
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..
😛😂🙃😊😋
برسوں کی تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ آپ بس🚌 پر چڑھیں یا
🚌بس آپ پر چڑھے ٹکٹ آپ کا ہی کٹے گا...
😛😂🙃😊😋
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے؟؟
می: جس کو زیادہ جلدی ہو
😛😂🙃😊😋
میری جن باتوں پر آپ دل والا ری ایکٹ کرتے ہیں نہ
وہ باتیں گھر پہ کروں تو
امی چپل سے ری ایکٹ کرتی ہیں
😋😊🙃😂😛
لڑکی درزی سے :
قمیض کہ بازو میں نیٹ لگانا۔۔۔۔۔
درزی : کونسا3G یا 4G
😋😊🙃😂😛
جو خوشیاں لوگوں کو ملی ہیں
وہ آپ کو نہیں ملیں
لیکن
جو غم لوگوں کو ملے
وہ بھی تو آپ کو نہیں ملے
موازنہ بے سکونی کا سبب بنتا ہے
اور شکر میں ہی برکت اور سکون ہے
🌹🍁🍂🌷
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
لاکھوں کروڑوں درود ان پر جن کی بدولت،
رحمٰن ملا، قرآن ملا، ایمان ملا
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain