یا اللہ ہر مسلمان کو وسیع و حلال و طیب رزق آسا نی عافیت سلامتی سے عطا فرما اور کبھی بھی کسی کو کسی کا محتاج نہ کر ۔ آمین یا رب العالمین
🌹🍁🍂🌷
اَللّٰهُ اَکْبَر اَللّٰهُ اَکْبَر، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَر، اَللهُ اَكْبَرْ وَِللهِ الْحمْدُاَللّٰهُ اَکْبَرکَبِیْرًا وَالْحَمْدُ ِلِلهِ کَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللهِ بُکْرَةً وَّاَصِیْلاً🌷🌹🍂🍁
یا اللَّہ ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن پـرتو دنیا و آخرت میں آسانی عافیت کے ساتھ رحم فضل وکرم و انعام کرنے والا ہے
آمیــن یا رب
🌹🍁🍂🌷
اَللّٰهُ اَکْبَر اَللّٰهُ اَکْبَر، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَر، اَللهُ اَكْبَرْ وَِللهِ الْحمْدُاَللّٰهُ اَکْبَرکَبِیْرًا وَالْحَمْدُ ِلِلهِ کَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللهِ بُکْرَةً وَّاَصِیْلاً🌷🌹🍂🍁
ایسا اعجاز کہاں اسمِ محمد کے سوا
داغ سینے کے جو پل میں گل و لالہ کر دے❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم کثیرا❤️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
ایک صاحبِ مرتبہ بزرگ کو میں نے دیکھا کہ وہ بیابان سے فاقہ زدہ اور سفر کی صعوبتیں اُٹھائے ہوئے بازارِ کوفہ میں پہنچا۔اُس کے ہاتھ میں ایک چڑیا تھی اور آواز لگاتا تھا کہ مجھے اس چڑیا کی خاطر کچھ دے دو۔
لوگوں نے کہا اے شخص یہ کیا کہتے ہو ؟
اُس نے کہا یہ محال ہے کہ میں یہ کہوں کہ مجھے خدا کے نام پر کچھ دے دو، دنیا کے لئے ادنیٰ چیز کا ہی وسیلہ لایا جا سکتا ہے۔چونکہ دنیا قلیل ہے ۔
حضرت داتا گنج بخش مخدوم علی بن عثمان ہجویریؒ کشف المحجوب
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
حضرت شبلی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں اگر مجھے جنت اور دوزخ پر اختیا ر دیا جائے تو میں دوزخ کو اختیار کروں۔کیونکہ جنت میرے نفس کی طلب ہے اور دوزخ دوست کی مراد ہے۔
آرے با سیم و زر ہمہ کس بندہ می خرند
من بندہ تویم کہ تو بے زر خریدہ ای
لوگ سیم و زر دے کر بندے کو خرید لیتے ہیں
میں تیرا وہ بندہ ہوں جس کو تو نے بغیر زر کے خرید لیا ہے
امیر خسرو دہلوی
🌹🍁🍂🌷
همارا اسلام تو عورت کو صفا و مروه کے درمىاں بھى بھاگنے کى اجازت نهىں دىتا,,
تو تم کس منه سے ( TiktOk) پر ناچ رهى هو؟_
✍️✌️🍁🍂
اللّه پاک فرماتے ہیں کسی کو تکلیف دے کر
مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا
لیکن اگر کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ہو
تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا
🌹🍁🌷🍂
قصہ یہ پڑھا ہے پرانی کتاب میں۔۔۔!!
حسن محفوظ رہتا ہے ہمیشہ حجاب میں۔۔۔!
🌹🍁🌷🍂
سنو!!😍
کیا تم مجھے عید پر گوشت دینے آو گی نہ😋😊🙃😂😛
وہ میرے کھیلنے کودنے کے دن تھے
جب مجھے چاے سے محبت ھو گی تھی ..
😋😊🙃😂😛
سوتا میں نہیں ۔۔۔
جاگنا دس لڑکیوں کو parta ہے
😋😊🙃😂😛
*بے زبانوں کے ساتھ ہمدردی رکھیے
*یہ بنا لفظوں کے*دعا دیتے ہیں
🌷🍂🍁👍🌹✌️
یہ پیار کرنے والوں کو کبھی ہارٹ اٹیک نہیں آے گا
کیوں کہ ان کا دل ان کے بابو کے پاس پڑا ہوگا نا
😋😊😂🙃😛
وائپر لگاتی ہوئی لڑکی کےسامنےسے گزرنا بارڈر پار کرنےکےبرابرہے
😋😊😂😛🙃
مجھے آج تک کسی نے یہ نہیں کہا
کہ تم میری Heartbeat ہو
لگتا میں کسی کا HeartAttack ہوں..!
😋😊😂😛🙃
خطرناک ترین چونا
جانو تمہارے جنازے کے پیچھے
میرا جنازہ ہوگا
😋😊😂😛🙃
#چونا_تباہ_دے
صدقہ یہ بھی ہوتا ہے !
علم سکھانا، مشورہ دینا، وقت دینا، تربیت کرنا، دعا دینا، مدد کرنا، مشکل وقت میں حوصلہ دینا، نیکی کا حکم دینا برائی سے بچانا، عزت دینا کسی کی خوشیوں میں شامل ہونا، محبت سے پیش آنا، راستہ سے تکلیف دینے والی چیزوں کو ہٹانا اور کسی بھٹکے ہوئے کو راستہ دیکھانا...
اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
🌹🌷🍂🍁
اولیا اللہ کی گستاخی کبھی نہ کرنا وہ کچھ نہیں کہیں گے مگر اللہ آپکو نہیں چھوڑے گا
حق نوشہ گنج بخش سرکار
🌹🌷🍂🍁
✨ہوسکتا ہے کسی شخص کی نیت درست ہو
لیکن اسکا عکس دکھانے والے کی نیت ٹھیک نا ہو،
لہٰذا ہر سنی سنائی بات پر یقین مت کیا کریں💫.
✌️✍️🍂🍁

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain