🌹شب_جمعہ_کا_درودشریف🌹🌹 دیدار_مصطفی_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم🌹🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ🌹🌹فضیلت🌹🌹بُزُرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اورجمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زِیارت کرے گا اور قَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی ،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اسے قَبْر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں ۔
🌹🌷🍂🍁

















اللہ کے پردوں کا احترام کرو گے تو اللہ کو پاوگے۔ اللہ کے بہت پردے ھیں، ان پردوں کے بہت رنگ ھیں، وہ صرف نور میں نہیں جھلکتا , اسکا ایک پردہ تاریکی بھی ھے۔ وہ صرف خیر و ثواب میں آشکار نہیں ھوتا , وہ انکے ساتھ بھی ھے جو گناہ و معصیت کی دلدل میں ڈوبے ھیں، وہ بس صبح کا رب نہیں , وہ شام کالی رات کا رب بھی ھے تفریق کرو گے تو جدا ھو جاوگے , ضم کرو گے تو رضا ھو جاوگے عطا تو بہرحال عطا ھے۔
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
سنورجائےگی سب کی عاقبت،سب کا بھلا ہو گا
قیامت میں محمدﷺ مصطفیٰﷺ کا آسراہو گا
عدالت سے نبیﷺ کی جس کو پروانہ عطاہو گا
وہی بس مُستحقِ رحمتِ ربُّ العُلیٰﷻ ہو گا
پکاریں گےشَفِیعُ المُذنَبِیںﷺ کو سب قیامت میں
وہاں پر سب کا نعرہ یامحمدﷺمصطفیٰﷺ ہو گا
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
الصلوات والسلام عليك يا سيدى يا اعظم الخلق يا رحمة للعالمين و علىٰ آلك و اصحابك و ازواجك و ذريتك و امتك يا سيدى يا اکرم الخلق يا خاتم النبيين <
🌷🌹🍂🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain