Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

اَللّٰهُ اَکْبَر اَللّٰهُ اَکْبَر، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَر، اَللهُ اَكْبَرْ وَِللهِ الْحمْدُ
اَللّٰهُ اَکْبَرکَبِیْرًا وَالْحَمْدُ ِلِلهِ کَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللهِ بُکْرَةً وَّاَصِیْلاً
🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے ہضم کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔ ۔ ۔
* کھانا ہضم نہ ہونے پر بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔
* مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں ریاکاری بڑھتی ہے۔
* بات ہضم نہ ہونے پر چغلی اور غیبت بڑھتی ہے۔
* تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں غرور میں اضافہ ہوتا ہے۔
* مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے دشمنی بڑھتی ہے۔
* غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں مایوسی بڑھتی ہے۔
* اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔
*اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک با مقصد اور با اخلاق زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔*
اللہ ہم سب کو عمل کی آسانی عافیت کے ساتھ توفیق عطا فرما ئے ۔ آمین
🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

ساری دنیا سے قیمتی ترین دن۔!!!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
ذی الحجہ کے پہلے دس دنوں میں کئے گئے عمل کا مقابلہ دوسرے دنوں کا کوئی عمل نہیں کرسکتا۔ صحابہ نے عرض کی:کیا دوسرے دنوں میں کیا گیا جہاد بھی ان دنوں کے عمل کے برابر نہیں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:نہیں سوائے اس کے کہ جس نے اپنا جان ومال سب اللہ کی راہ میں قربان کردیا ۔
(صحیح بخاری :969راوی:سیدناابن عباس رضی اللہ عنہ)
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے۔ اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جاۓ تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف الٹے سیدھے خیالات آتے ہیں اور وہ شیطان کا گھر بن جاتا ہے۔
✌️✍️🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

جس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ وہی کچھ بانٹتا ہے۔ ۔ ۔
* خوش مزاج انسان خوشیاں بانٹتا ہے۔
* غمزدہ انسان غم بانٹتا ہے۔
* عالم علم بانٹتا ہے۔
* دیندار انسان دین بانٹتا ہے۔
* خوف زدہ انسان خوف بانٹتا ہے۔
✌️✍️🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہیں اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

وہ میرے لیئے ایک کلو مرچیں کھائے۔
تب مجھے اس کی محبت پے یقین آئے۔
😂😊😛🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

شعر ارض کیا ہے:
تم نے جلا دیا دل ہمارا
🔥
غ غبارہ🎈⛲ ف فوارہ
😂😊😛🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

ٹھیک ہے
مت کرو بات
عید پر جب پیارا لگوں گا
تو میسج نا کرنا
😂😊😛🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

سنو تمہارے دل❤میں تھوڑی سی جگہ ملے گی😍
میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے
😂😊😛🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے
🍂🍁✌️✍️

Onomi-11-UMAIR
 

مجھے نہی سمجھ آتی کہ ایسے کیسے گرل فرنڈ مل جاتی ہے
مجھے تو رات کے وقت واش روم میں لائٹ کا بٹن نہی ملتا۔
😋😂😊🙃😛

Onomi-11-UMAIR
 

_غلطیاں بھی ہونگی غلط بھی سمجھا جائے گا💯
یہ زندگی ہے صاحب..🌎
"-_تعریفیں بھی ہونگی اور ذلیل بھی کیا جائے گا
✍️✌️🍁🍂

Onomi-11-UMAIR
 

شوہر نے دوسرے کمرے سے بیوی کو میسج کیا،، "بیگم بچے سو گئے ہوں تو میں آ جاؤں ؟؟
رپلائی آیا، " بابا، امی سو گئی ہے میں گیم کھیل رہا ہوں
🙃😛😊😂😋

Onomi-11-UMAIR
 

میں کسی ایک کی نا سننے والا
ماں جی کی تمام باتیں غور سے سنتا ہوں
کیوں کے وہ چپل کا استعمال جلدی کرنے لگ جاتی ہیں
🙃😛😊😂😋

Onomi-11-UMAIR
 

جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے وہ دوسری آنکھ سے کوشش کریں ہو سکتا ہے فرق محسوس ہو
🙃😛😊😂😋

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں
جیسےمعدہ، جگر اور پھیپھڑے وغیرہ وغیرہ
🙃😛😊😂😋

Onomi-11-UMAIR
 

ہچکیاں آرہی ہیں
ضرور کوئی Photo پر ہاتھ پھیر رہی ہوگی
🙃😛😊😂😋

الحمد للہ
آمین یا رب 
تمام اہل ایمان کو ذی الحج کے شب و روز مبارک ہوں
اللہ کی حمد و ثنا اور تکبیرات اور درود ابراہیمی کی کثرت کیجئے
جزاک اللہ خیرا
O  : الحمد للہ آمین یا رب تمام اہل ایمان کو ذی الحج کے شب و روز مبارک ہوں  - 
Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات -