Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

اے محمدؐ ہر زمانہ آپ کا زمانہ ہے، ہر عہد آپ کا عہد ہے، ہر دن آپ کا دن ہے، یہ کائنات تو بنائی ہی اللہ نے آپ کے لئے ہے
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️

Onomi-11-UMAIR
 

انسان خطاکار ہو، گناہگار ہو، پریشان ہو، بےعمل ہو لیکن کبھی اپنے خالق کا
در نہ چھوڑے۔جو قطار میں آخری نمبر پہ کھڑا ہو, اسے بھی کچھ نہ کچھ
مل ہی جاتا ہے۔ لیکن جو قطار چھوڑ کے، منہ پھیر کے چل دے" اس کے لیے
کوئی امید باقی نہیں_
🍂🍁✌️✍️

Onomi-11-UMAIR
 

بشیر کہئیے نذ یر کہیئے ،،
اُنہیں سراج مُنیر کہیئے..
جو سر با سر ھے کلام ربی ،،
وہ میرے آقا کی زندگی ھے..
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

ظالم کے دشمن اور مظلوم کے دوست بن کر جیو!
حضرت علی ابن ابی طالب (ع)
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

آپکو یہ یاد رکھنا ہے کہ اللّٰه ایک بہترین دوست ہے۔ وہ بہت خوش ہوتا ہے۔ جب آپ اُسے یاد کرتے ہو۔
اگر اللّٰه چاہے تو نیچر تبدیل ہوتی ہے۔ وہ بنیادی طور پر اس مشین کا بنانے والا ہے۔ وہ تبدیل کر سکتا ہے۔ دیکھئیے بعض بیماریاں ادویات سے ختم نہیں ہوتیں۔ لیکن تسبیح سے ہوجاتیں ہیں۔ اللّٰه کی یاد آپکی پوری سوچ کے طرزِ عمل کو بدل دیتی ہے۔
اور دیکھیے بعض اوقات شفاء موت ہوتی ہے۔ حضورِ اکرم حضرت محمد سرکارِ رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے۔ موت و حیات کی Finality کو ختم کر دیتی ہے۔
یہ بہت بڑی چیز ہے۔ یہ براہ راست ذریعہ ہے۔
کیونکہ اللّٰه فرماتا ہے۔ جو اضطراب میں مضطرب کی دعا سنتا ہے۔۔۔۔ اللّٰه ہی تو ہے۔ مگر تم اُسے یاد بہت کم کرتے ہو۔
دعا وہ خوبصورت ہے جو کثرتِ یاد سے نکلے۔ سوکھی سڑی دعا نہ نکلے۔
🍂🍁✌️✍️

Onomi-11-UMAIR
 

ہماری زبان ہماری شخصیت کا تالا ہوتی ہے جب یہ تالا کھلتا ہے جبھی پتہ چلتا ہے دکان سونے کی ہے یا کوٸلے کی ..
🍁🍂✍️✌️

Onomi-11-UMAIR
 

والدین کى بات پر اتنا یقین تو رکھیں جتنا آپ "دوائى" پر رکھتے ہیں، تھوڑى کڑوى ہو گى لیکن فائده مند ہو گى..💯
🍁🍂✌️✍️

Onomi-11-UMAIR
 

لوگ مرا ہوا صرف اسی شخص کو سمجھتے ہیں۔
جس میں سے روح نکل جائے۔
لیکن میرے نزدیک
ہر وہ شخص جس میں سےاحساس نکل جائے مرا ہوا ہے
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

دن رات پوسٹ کرتا ہوں
مجال ہے کسی نے کہا ہو کہ اس بار عید کا جوڑا میری طرف سے۔
😋😂😛🙃😊

Onomi-11-UMAIR
 

میں چاہتا هوں کہ کوئی لڑکی مجھے اپنی شادی میں دولہا کے طور پر انوائٹ کرے-
😋😂😛🙃😊

Onomi-11-UMAIR
 

لوگوں میں وفا اتنی ہی رہ گئی ہے جتنے "Lays" میں " chips"
😋😂😊🙃😛

Onomi-11-UMAIR
 

زندگی بھی اک کھیل ہے..
بچپن میں: چڑی اڑی، کوا اڑا
جوانی میں: نیند اڑی، چین اڑا
بڑھاپے میں: بال اڑے،دانت اڑے
😋😂😊🙃😛

Onomi-11-UMAIR
 

کسی #لڑکی 👸 کو #راز بتانے سے اچھا ہے کہ
#اعلان کروادیں۔
😋😂😊🙃😛

Onomi-11-UMAIR
 

میرے مرنے پر بریانی کی جگہ ٹنیڈے پکائیں جائیں گے
تاکہ جو ویسے نا روئیں وہ ایسے روئیں_
😋😂😊🙃😛

Onomi-11-UMAIR
 

کل رات بڑی شدت سےٹوٹتےتارے سےکچھ مانگا
🕵️
بعد میں پتا چلا وہ جہاز کی لائٹ تھی
😋😂😊🙃😛

Onomi-11-UMAIR
 

اصل محبت تو ان باکس میں ہوتی ہے
گروپ پوسٹ میں تو صرف رونا دھونا ہوتا
😛😋😂😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 

اتنی شیدید گرمی ہوگئی ہے کہ
ارد گرد رنگ برنگے کپڑے پہنے ہوئے لوگ مجھے چلتے پھرتے شربت کے گلاس نظر آتے ہیں
😛😋😂😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 

المیہ یہ نہیں کہ آج کل کے نوجوان بگڑ رہے ہیں
المیہ تو یہ ہے کہ کل کے بچوں کو بگڑے ہوے والدین ملیں گے..
✌️🙃🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

میری خوش مزاجی سے متاثر نا ہو
میں جتنا میٹھا ہوں اس سے زیادہ زہریلا ہوں
😛😋😂😊🙃✌️

Onomi-11-UMAIR
 

جب امی کہے : ادھر آجا نہیں ماروں گی..
😡
میرا دل: بولاتی ہے مگر جانے کا نئی
😛😋😂😊🙃