Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 
Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Onomi-11-UMAIR
 
نبی کی چشمِ کرم کے صدقے
فضائے عالم میں دلکشی ہے
گلوں میں کلیوں میں رنگ و نگہت ہے
چاند تاروں میں روشنی ہے
جو آپ آتے نہ اس جہاں میں وجودِ کونین بھی نہ ہوتا
بس آپ کے دم قدم سے آقا جہاں کی محفل سجی ہوئی ہے
ہوا ہے ظلمت کا چاک سینہ گرے ہیں جھوٹے خدا زمیں پر
کرن نبوت کی پھوٹتے ہی جہاں کی قسمت بدل گئی ہے
کمالِ اہلِ ہنر سے اعلیٰ خیال اہلِ نظر سے بالا
مثال جس کی کہیں نہیں وہ جمال حسنِ محمدی ہے
بشیر بھی ہیں نذیر بھی ہیں سراج بھی ہیں منیر بھی ہیں
رئوف بھی ہیں رحیم بھی ہیںانہی کی دوجگ میں سروری ہے
کہیں پہ یٰسین کہیں پہ طہٰ کلام حق ہے ترا قصیدہ
تری ہر اک بات حکم ربی خدا کا تو لاڈلا نبی ہے
🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
اللّٰهﷻ ہنساتا ہے تو ہنستے جاؤ، رُلاتا ہے تو روتے چلے جاؤ، چیزیں دیتا ہے تو قبول کرو اور چِھین کے لے جاتا ہے تو راضی ہوجاؤ۔
بڑی سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے کہ ہمیں اللّٰهﷻ کا ہر فیصلہ منظور ہے۔
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥

Onomi-11-UMAIR
 
عرب بچے کی
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت
بچہ اپنے والدین سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کے بارے میں سنتا رہا اور دل میں ان سے ملنے کی تڑپ رکھتے ہوئے ان کے دیدار کے انتظار میں تھا کے ایک دن اچانک اسکول کی کتاب میں اسے پتہ چلا کے وہ تو وفات پا گئے ہیں ، یہ پتہ چلتے ہی بچہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا
اللہ رب العالمین ہمارے دلوں میں بھی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایسی محبت ڈالے آمین
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
ملتا ہے درِ یار سے اکسیر کی صورت
وہ درد جو ہر درد سے آزاد کرے ہے
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
ڈالا کرو پردہ اوروں کے عیبوں پر،
تم محمد ( صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کے امتی ہو کوئی عام نہیں
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 
زندگی میں سارے تعلقات ختم ہو جائیں ہو جانے دیں لیکن ایک تعلق ہمیشہ قائم رکھیں اپنا اور اللّٰہ کا تعلق ...
🌹🌷🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 
خواہشات کا ادھم مچا ہوا ہے نصیحت کی آواز کیسے سنائی دے..
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 
" اجر اور گناہ "
شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ
فرماتے ہیں،
جب آپ مجھ میں کوئی عیب دیکھو تو مجھ سے کہو
کسی اور سے نہیں،
کیونکہ اس عیب کو میں نے ہی بدلنا ہے
کسی اور نے نہیں،
مجھ سے کہو گے تو نصیحت کہلائے گی اور اجر لکھا جائے گا
کسی اور سے کہو گے تو غیبت کہلائے گی اور گناہ لکھا جائے گا،
🌹🍁🍂🌷

Onomi-11-UMAIR
 
karachi me barish 🌧️🌨️🌧️🌨️🌧️🌨️🌧️

Onomi-11-UMAIR
 
مجھے نہیں پتہ.
مجھے پرپوز کرو بس.
😛😋😂😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 
ہم تمہارے ہیں تمہارے صنم.
لیکں تم پتہ نہیں کس کس کے ہو بے شرم..
😛😋😂😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 
~"تمہاری امی کو بتاوں گا
آپ کی بیٹی میری پوسٹ پر نہیں آتی اسے اسے کھانا نہیں دینا "
😛😋😂😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 
ضروری کام سے چاند پہ جا رہا ہوں
کسی نے اپنے جانو مانو کے لیے تارے منگوانے ہیں تو بتا دیں۔
😛😋😂😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 
کنوارے سڑ سڑ کر مرتے ہیں
شادی شدہ لڑلڑ کر مرتے ہیں
😛😋😂😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 
وہ بتانا یہ تھا کہ
پاکستان میں بڑا نوٹ کھلا کرانا بھی
تقریباً بھیک مانگنے کے برابر ہے
😛😋😂😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 
میرا پہلا بریک اپ تیسری کلاس میں ہوا تھا جب وہ اک پنسل کے لیے مجھے چھوڑ کہ دوسرے لڑکے کہ پاس چلی گئی تھی
😛😋😂😊🙃

Onomi-11-UMAIR
 
ٹن ٹن ٹن🕩🎤
سب قربانی کی کھال جمع کر کے مجھے دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے iphone ❣لینا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
🙃😛😋😂😊