🌹 السَلاَمُ عَلَيكُم 🌹
🌺مصیبتیں ہمارے صبر اور نعمتیں ہمارے شکر کاامتحان ہوتی ہیں۔🌺
🌻اے ہمارے پروردگار!
هم تیری نعمتوں اور رحمتوں کے طلبگار ہیں۔ ہمیں هر آزمائش سے محفوظ رکھنا۔🌻
🌼ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرما۔ همارے رزق میں برکت اور آپس میں محبت پیدا فرما.🌼
🌸همارے مرحومین کی مغفرت اور آنے والی نسلوں کی دین و دنیا میں رہنمائی فرما۔🌸
💮ہمارے پیاروں کو ایک خوشگوار اور صحت مند زندگی عطاء فرما۔ دکھوں، تکلیفوں، پریشانیوں اور ہر طرح کی آفات سے ہماری حفاظت فرما۔💮
💐آمین یا رب العالمین💐
🌹🍁🍂🌷














درخت خوش ہے تب ہی تو ہمیں پھل دے رہا ہے۔ناراض ہو گا تو پھل نہیں دے گا۔ درخت اپنے دکھوں پر روتا رہے گا تو سرسبز نہیں رہے گا. مرجھا کر گر جائے گا..
دریا سوکھ جائیں گے..
پہاڑ گر جائیں گے..
چڑیاں مر جائیں گی..
بلبل گانا نہیں گائے گی..
یہ سب خوش باش اللہ تعالیٰ سے راضی باضی ہیں..
ایک ہم انسان ہی چڑے بیٹھے ہیں..
ہر وقت روتے پیٹتے رہتے ہیں.. ہمارے شکوئے ہی ختم نہیں ہوتے..
جن لوگوں نے آپکو تکلیف دی ہے انہیں معاف نہ کرسکیں تو بھول جائیں..
اپنے معاملات اللہ پر چھوڑ دیں..
مسکرانے اور خوش رہنے کی کوشش کریں..
اور یہ یقین رکھیں کہ جو زمین سے نہیں ہوتا وہ آسمان سے ہوتا ہے..اور ضرور ہوتا ہے..
🌹🍁🍂🌷
ھم بھی کنوارے، تم بھی کنوارے
غ غبارے🎈، ف فوارے⛲، پاپڑ کرارے
😊🙃😛😋😂
😘کاش ! کوئی ہمارا نام بھی اپنے ہاتھ پر لکھتا
میں بھی وہ پروفائل پک لگا کر شوخیاں مارتا
😊🙃😛😋😂
چائے میں چینی کتنی لیں گے؟ یہ ڈراموں صرف فلموں میں ہی ہوتا ہے
گھر میں تو جیسی بن جائے وہی پینی پڑتی ہے
😊🙃😛😋😂
ناک میں انگلیاں گھمانے والوں سے ہوشیار🕵️
یہ کاندھے پہ تھپکی دینے کے بہانے اپنی خاص نشانی چھوڑ جاتے ہیں
😊🙃😛😋😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain