Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

موبائل پچاس ہزار کا
اور
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں
😊🙃😛😋😂

Onomi-11-UMAIR
 

اگر آپ کی امی نہیں مان نہیں رہی
تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں کیوں کہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا...
😊🙃😛😋😂

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ لوگوں کو ہماری قدر
اس لیے نہیں ہوتی
کیونکہ
بندر کیا جانے ادرک کا سواد🙊
😊🙃😛😋😂

Onomi-11-UMAIR
 

جسے نیند نہیں آرہی مجھے بتائے
میں اپنے ہاتھوں سے زہر دوں گا اسے
😊🙃😛😋😂

Onomi-11-UMAIR
 

میں نے اب شاعری شروع کر لی
میرا پہلا شہر
چلتا ہے پنکھا تو ہوا دیتا ہے
.
نہیں چلتا تو نہیں دیتا
😊🙃😛😋😂

Onomi-11-UMAIR
 

کوٸ لڑکی بغیر میکپ والا فوٹو دے😂 مجھے اپنےچھوٹے بھاٸ کو ڈرانا ھے
😊🙃😛😋😂

Onomi-11-UMAIR
 

لائن تو سب مارتے ہیں
کوئی مجھے آئی-فون مار دو
😊🙃😛😋😂

Onomi-11-UMAIR
 

حضرت ایوب سختیانیؒ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک گناەگار کا جنازە دیکھا تو ڈیوڑھی میں چلا گیا، کیونکہ میں اس کی نمازِ جنازە ادا نہیں کرنا چاہتا تھا اس فوت شدە کو خواب میں دیکھا اور پوچھا!؂
ما فعل الله بک
الله تعالٰی نے تیرے ساتھ کیا معاملہ فرمایا۔؟
اس نے جوابًا کہا:
الله تعالٰی نے مجھے بخش دیا اور مجھ سے فرمایا ایوب سختیانی کو یہ آیت سناوٴ
قل لو انتم تملکوں خزائن رحمۃ ربی اذا لا مسکتم خشیۃ الانفاق(سورۃ الاسر، آیت ١٠٠)
فرما دیجیے کہ اگر تم لوگ میرے رب کی رحمت کے خزانوں کے مالک ہوتے تو انھیں بھی روک رکھتے اس ڈر سے کہ کہیں خرچ نہ ہو جائیں
🌷🍂🍁🌹

Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Onomi-11-UMAIR
 

رفعتیں تیرے لئے ۔۔۔۔ سب عظمتیں تیرے لئے۔۔
خالقِ حرف و بیاں ۔۔۔۔ سب مدحتیں تیرے لئے۔۔
زندگی تیرے لئے ۔۔۔۔ اور بندگی تیرے لئے۔۔
اُلفتیں تیرے لئے ۔۔۔۔ سب چاہتیں تیرے لئے۔۔
تو کہ لامحدود ہے، حدِ مکاں بھی تجھ سے ہے،
سرحدِ امکاں تلک ۔۔۔۔۔ سب رفعتیں تیرے لئے۔۔
عقل حیراں ہے کہ! کیسا ہے ۔۔۔۔۔۔ نظامِ کائنات،
اے حکیمِ بے بدل! سب حکمتیں ۔۔۔۔۔۔ تیرے لئے۔۔
میں کہ بندہ ہوں تو پھر بندے کا کیسا اختیار،
قادرِ مطلق ہے تو ۔
۔۔۔۔۔ سب قدرتیں تیرے لئے۔۔
حرف سب تیرے لئے، ہیں لفظ سب تیرے لئے،
صورتِ اظہار کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب صورتیں تیرے لئے۔۔
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّ
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
اللھم ربنّا آمین

Onomi-11-UMAIR
 

ﺍﮨﻞ ﮐﻤﺎﻝ ﺧﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﮕﺮ
ﺍﻥ ﺳﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺨﺪﺍ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ...
<3 يا سيدى يا اکرم الخلق يا خاتم النبيين محمدﷺ❤️
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
الصلوات والسلام عليك يا سيدى يا اعظم الخلق يا رحمة للعالمين و علىٰ آلك و اصحابك و ازواجك و ذريتك و امتك يا سيدى يا اکرم الخلق يا خاتم النبيين <3
🌹🌹🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

تعریف کے محتاج نہیں آلِ محمد ﷺ
پھولوں کو کبھی عطر لگایا نہیں جاتا
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

-" محمد ﷺ وہ ہیں، جن پے درود عرشوں پے پڑھا جاتا ہے_
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

حضرت عمر فاروق اعظم نے گورنر کو روانہ کرتے ہویئے پوچھا اگر چور کو پکڑو تو کیا کرو گے۔ کہا میں اسکے ہاتھ کاٹوں گا۔ فرمایا
اگر وہ بھوکا ھوا تو میں تمہارے ہاتھ کاٹوں گا۔
یہ وہ حکمرانی کا پیمانہ ہے جو اسلام نے مقرر کر دیا ہے۔
اگر 1400 سال گزرنے کے بعد بھی زکوہ اڑھائ فیصد رہتی ہے۔
اگر نمازیں آج بھی پانچ ہی فرض ہیں ۔
اگر روزے آج بھی 30 فرض ہیں
تو اسلام کا حکمران کے لیے مقرر کردہ پیمانہ بھی بدلنے والا نہیں ۔
لوگو تم جس کا ساتھ دو گے اس کے بارے میں اللہ کو جوابدہ ہو۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیم بھلا کر تم نے اپنے نفس کی پیروی کی تو
تم نے بہت خسارے کا سودا خرید لیا۔
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

دولت کس چیز کانام ہے؟
اولاد کا راضی رہنا، ماں باپ کا راضی رہنا، دوستوں کا دوست بنے رہنا اور صحت کا قائم رہنا!
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ
خوشى كے لمحات ميں الله كى تعريف كرو، مشکل لمحات ميں
الله كو ياد كرو ، خاموشی کے لمحات میں اللہ کا ذکر کرو تكليف ميں الله پر يقين كرو۔
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

مایوسی ایک دھوپ ہےجوسخت سے
سخت وجودکوجلاکرراکھ کردیتی ہے
اسلیےاللّٰہ کی"رحمتوں"سےکبھی بھی مایوس مت ہونا۔وہ رب اپنےصبرکرنےوالےبندوں پرمشکلات کےبعدراحت وسکون
ضرورعطافرماتاہے
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

اپنی کسی دوست کو ہی میری تصویر دکھا دو
کیا پتہ دل آجائے۔
😛😋🙃😂😊

Onomi-11-UMAIR
 

کاش کے ہم لوگ،کسی کے زیادتی،
دھوکہ، کرنے سے پہلے صرف ایک بار یہ ضرور سوچیں کے"لوگ تو بھول جاتے ہیں"لیکن "اللہ کریم"نہیں بھولتے،
نا آپکی زیادتی،اور نہ آپکا دھوکہ،
کوشش کریں اپنے وقتی فائدے کے لئے
کبھی کسی کا نقصان مت کریں۔
خوش رہیں۔
✌️🍂🍁✍️