Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

پتہ ہے انسان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے کہ وہ خود کو"تبدیل"نہیں کرتا بلکہ وہ یہ چاہتا ہے کہ "لوگ" اسکے لئے تبدیل ہوں۔
یاد رکھیں
"تبدیلی" انسان کے اندر ہوتی ہے
لیکن وہ اسکو تلاش دوسروں میں کرتا ہے۔
کوشش کریں
خود کو تبدیل کرنے کی
خود پر انحصار کرنا آپکے اندر تبدیلی کا پہلا قدم ہے۔
✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

اگر کوئی مجھے یہاں خفیہ پسند کرتا ہے تو 🕵️
کمنٹ میں ہنس دے میں سمجھ جاؤں گا
😊😂😛😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائ نہیں ڈھونڈتا
جتنی جلدی فون کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے۔
😊😂😛😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

آئیں اردو سیکھیں
کچھ الفاظ پڑھنے میں تو صحیح آواز دیتے ہیں
مگر لکھتے ہوئے غلطی کر جاتے ہیں ، جیسے کہ لفظ "ساس" پڑھنے کی حد تک تو ٹھیک ہے مگر لکھتے ہوئے ساس کی اگے والی سین پہلے والی سین پہ لکھنی چاہیے ، ایسے ہی داماد کی آخر والی دال پہلے آتی ہے اور جو پہلے والی دال ہے وہ آخر میں لکھنی چاہیے ، ایک اور لفظ پڑھنے میں تو طوطا ہی پڑھا جاۓ گا مگر پہلے والی ط آخر پہ اور آخر والی ط پہلے لکھنی چاہیے ، یہ عمومی غلطی عام طور پہ ہر کوئی کرتا ہے ، لہٰذا لکھنے میں ایسی اغلاط سے بچنا چاہیے
😊😂😛😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

جس نے دل لینا ہے
وہ عید پہ وڈا شاپر لے کے آ جائے ۔۔
😊🙃😂😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😊🙃😂😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

اگر لوگوں سے مختلف نظر آنا چاہتے ہیں
تو ابھی سے سوئٹر یا جرسی پہنا شروع کردیں
مفت مشورہ
😊🙃😂😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

اگر آپ بور ہو رہے ہیں تو انجان نمبر پر میسج بھیج دیں
کہ لاش ٹھکانے لگا دی ہے آگے کیا حکم ہے.
😊🙃😂😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

سونے کے بعد نیند نہیں آتی
پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے مجھے
😊🙃😂😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

جب انسان غرور اور تکبر میں حد سے آگے نکل جاتا ہے اور خود کو خدا سمجھ کر انسانوں کی تزلیل کرنا اپنا حق سمجھنے لگ جاتا ہے لیکن اس کے نتیجے میں ذلالت اور شرمندگی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ چاہے وہ نمرود ہو، فرعون ہو یا پھر شداد ہو۔
✍️🍁🍂✌️

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

قربانی کے حوالے سے چند ضروری ہدایات 

بحوالہ احکام شریعہ. ضرور پڑھیں
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 
Onomi-11-UMAIR
 

کسی نیکی کو حقیر نہ سمجھنا!
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

نصیحتیں صرف کہنے کی باتیں نہیں ہوتیں کہ کسی نے کہہ دیا اور ہم نے سن لیا، بلکہ دانائی اور دوسروں کے تجربات سے حاصل ہونے والے انمول اثاثے ہیں جو یقینی ہمارے لیئے مشعل راہ ثابت ہو سکتے ہیں، بشرطیکہ کہ ہم ان نصحیتوں پر عمل بھی کریں۔
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے۔کتنا عجیب ہے انسان ایک لا حاصل کی امید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے
✍️🍁🍂✌️🕵️

Onomi-11-UMAIR
 

ہم میں سے کون اچھا ہے اور کون بُرا ہے.
اس کے لئیے
اللّٰه نے ہماری رائے نہ مانگی ہے..!!
نہ مانگنی ہے.
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

اگر ابھی تک طلباء تعلیمی ادارے بند ہونے پر خوش ہیں تو مان لیجئے کہ انہیں ابھی تک صرف کتابیں پڑھائی گئ ہیں تعلیم نہیں دی گئ
✌️🍂🍁✍️🕵️

Onomi-11-UMAIR
 

غربت بڑھ جائے تو سمجھ لو حاکم چور ہے۔
✌️🍂🍁✍️

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 
Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات -