رحمتِ عالمیان، مکّی مَدَنی سلطان، سرورِ ذیشان، سردارِ دو جہان، محبوبِ رحمٰنصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ تقرب نشان ہے : ”بروزِ قیامت لوگوں میں سے میرے قریب تر وہ ہوگا جس نے دُنیا میں مجھ پر زیادہ دُرُودِ پاک پڑھے ہوں گے۔“
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!
صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
جب سرکارﷺ کسی کے ہاں تشریف لے جاتے تو لوگ کھڑے ہو کر آپﷺ کا استقبال کرتے لیکن سیدہ فاطمتہ الزہرہ کی شان کے کیا کہنے،
جب آپ رضی اللہ عنہا نبی پاک ﷺ کے ہاں تشریف لیکر جاتی تو حضور ﷺ آپکا کھڑے ہو کر استقبال فرماتے
سیدہ فاطمتہ الزہرہ اس باپ کے لئے رحمت جو حود رحمت العالمین ہیں
اس شوہر کے لئے نصف ایمان جو حود کامل ایمان ہیں
آپ کے قدموں میں ان بیٹوں کی جنت جو حود جنت کے سردار ہیں۔
3 رمضان المبارک
یوم وصال، سیدہ فاطمتہ الزہرہ
صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وازواجہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا <3
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے ڈول میں آبِ زم زم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر نوش فرمایا ۔
متفق علیہ ۔ مشکوۃ المصابیح ۔ 4268
🌹🌷🍂🍁
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے
✌️🍂🍁✌️
لقمۂ حرام کی نحوست:
مُکاشَفَۃُ الْقُلوب میں ہے : آدَمی کے پیٹ میں جب لقمۂ حرام پڑا تو زمین و آسمان کا ہر فرشتہ اُس پر لعنت کرے گا جب تک اس کے پیٹ میں رہے گا اور اگر اسی حالت میں
(یعنی پیٹ میں حرام لقمے کی موجودَگی میں) موت آ گئی تو داخِلِ جہنم ہوگا۔
اللہ کریم ہم سب کو حلال کمانے اور حرام سے کامِل طور پر بچنےکی توفیق نصیب فرمائے۔
آمین۔
🍂🍁🌹🌷
اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے۔
✍️🍂🍁✌️
مجھے آج تک کسی نے یہ نہیں کہا
کہ تم میری Heartbeat ہو
لگتا میں کسی کا HeartAttack ہوں..!
😊😋🙃😂😛
آج مجھ سے ایک لڑکی نے پوچھا کہ
یہ Whatsapp کہاں سے ملے گا ؟
میں نے کہا آپ کے پاس Play store ہے ؟
وہ بولی :
نہیں ہمارے گاؤں میں بس Karyana storee ہے..
میں چپ..
😊😋🙃😂😛
شوہر : اگر میری لاٹری لگی تو کیا کرو گی۔؟؟
بیوی : آدھے پیسے لے کے ہمیشہ کہ لئے میکے چلی جاؤنگی
شوہر : 100 کی لگی ہے یہ لو پکڑو 50 روپے اور نکلو شاباش
😊😋🙃😂😛
پینڈو شادی کے اگلے دن بیوی سے جھگڑا کر رہا تھا
لوگوں نے پوچھا تو بولا
انے میری چاہ وچ تعویز ملایا اے
بیوی روتی ہوئی غصے سے بولی
او تعویز نہی ٹی بیگ سی
😊😋🙃😂😛
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل...😍☁
واہ واہ واہ
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل....😍☁
واہ واہ واہ
.
.
.
.
میں جو بھی لکھ دوں غور سے پڑھتے ہیں پاگل.😁😊😋🙃😛
اب اگر پرائیویٹ سکول کھل جائیں تو ان کے رولز یہ ہونگے🤔
ماسک اور سینیٹائزر اسکول سے لینے ہوں گے باہر کے نہیں چلیں گے
😊😋🙃😂😛
#کرونا_وائرس_تباہ_دے
وقت کتنا بھی برا ہو کٹ ہی جاتا ہے
بس موبائل چارج ہونا چاہےَ
😊😋🙃😂😛
تمہاری محبت میرے دل میں کچھ اس طرح بس گٸ
جیسے ایک چھوٹے سے رکشے میں موٹی آنٹی پھنس گٸ
😊😋😛😂🙃
لوگ دیوانے ہیں 'چاپلوسی' کے
ہم کہاں جائیں بدتمیزیاں لےکر....!!!
😊😋😛😂🙃
فیشن کا یہ دور سہانا لگتا ہے
اچھا بھلا مرد زنانہ لگتا ہے
پل بھر میں کیسے بدلتے ھیں نقشے
اب تو ہر لڑکا “ شبانہ “ لگتا ہے
😊😋😛😂🙃
Fake ID's Walo K Liye
جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی یے۔۔۔
😊😋😛😂🙃

میں نہیں کہتا
خود خدا نے کہا
ورفعنا لک ذکرک
بلندیوں والا نام محمدﷺ.
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁
جمالِ یا می خواھی بذاتِ جہان بنگر
کہ ہر زرە است مراتے کز و دیدار می دیدار می تابد
اے دوست اگر تو جمالِ یار دیکھنا چاہتا ہےتو کائنات کے ذروں کو پرکھ اور انہیں دیکھ،ہر ذرە تجھے اسی کی ذات کا آئینہ اور اسی کے دیدار کا شیشہ نظر آۓ گا۔
حضرت معین الدین چشتیؒ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain