Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

اللہ کبھی کسی کو کسی کا محتاج نہ کرے ۔ آمین
🍂🍁🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،
⁦❣️⁩ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
’’ اگر مومن کو اللہ کے عذاب کا پتہ چل جائے تو کوئی بھی اس کی جنت کی امید نہ رکھے ، اور اگر کافر کو اللہ کی رحمت کا پتہ چل جائے تو کوئی اس کی جنت سے ناامید نہ ہو ۔‘‘
المشکوٰۃ : 2367
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

جب نظر بدل جائے تو نظارہ بھی بدل جاتا ہے
✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

پریشان نہ ہوں اگر کوئی آپ کے بارے میں برا بھلا کہتا ہے۔ وہ اپنے اچھے اعمال آپکے برے اعمال سے بدل رہے ہیں یعنی آپکے برے اعمال ان کے نیک اعمال کی جگہ لے رہے ہیں ، انہیں ایک مسکراہٹ دیں اور برا بھلا کہنے دیں ، کیوں کہ قیامت کے دن صرف ایک بات معنی رکھے گی کہ آپ کے پاس کتنے اچھے اعمال ہوں گے اور کچھ نہیں دیکھا جاے گا...
✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

ابلے چاول جیسے لوگوں کو بریانی جیسی importance دو گے تو کٹے گا ہی نا۔
😂🙃😛😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

ہائے۔۔۔۔!
میں کیسے کروں گا محبت۔ مجھے تو romanticc باتوں پہ ہنسی بہت آتی ہے۔
😂🙃😛😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

یہ جو تمھاری آنکھوں میں اداسی
اور ہونٹوں پہ نمی ھے نہ
بکری کا دودھ پیا کرو کیلشیم کی کمی ہے 🐐
اب ھر چیز کا ذمہ دار عشق نھیں ھوتا
😂🙃😛😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

"- عرض کیا ہے...
چائے میں شکر نہیں ہے☕
میرا کسی سے چکر نہیں ہے...!!
😂🙃😛😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

- شادی سے پہلے
"تم نہیں تو میں نہیں، میں نہیں تو تم نہیں"
شادی کے بعد
"لے فیر اج تو نہیں یا میں نہیں" ??
😂🙃😛😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

70 ڈاکوؤں کی کمائی ایک طرف💰
ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر کی کمائی ایک طرف
😂🙃😛😋😊
#غریب_تباہ_دے

Onomi-11-UMAIR
 

اچھی بیوی اور چڑیل ایک جیسی ہوتی ہیں.
کیونکہ
انکی باتیں تو سب کرتے ہیں.
لیکن آج تک دیکھی کسی نے نہیں.
😂🙃😛😋😊

Onomi-11-UMAIR
 

جان ایک بات سنو ناراض ہو کیا
تم کیوں اتنے غور سے پڑھ رہے ہوتم میری جان ہو کیا
😂🙃😊😛😋

Onomi-11-UMAIR
 

کاش کوئی مجھے بھی چاند کہے
تاکہ میں بھی اُسے تارے دیکھا سکوں
😋😂🙃😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

میں تھوڑی دیر سنجیدہ رہوں میرا خود کا ہاسا 🤣 نکال جاتا ہے
😋😂🙃😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

قیمتی چیزیں ہمیشہ سنگل ہوتی ہیں جیسے کہ چاند،سورج اور
میں
😋😂😛🙃😊

Onomi-11-UMAIR
 

پتہ نہیں صبح اٹھتے ہی لوگ اتنا بول کیسے لیتے ہیں
مجھے تو دس منٹ تک یہ یاد نہیں آتا کہ میں کون ہوں
😋😂😊😛🙃

Onomi-11-UMAIR
 

حکومت سے مودبانہ گزارش ہے کہ
اگر سکول اور مدارس میں کورونا کا خطرہ ہے
تو طلباء کو
بینکوں میں بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت دے دی جائے
وہاں سب محفوظ ہیں اور
کورونا کو آنے کی اجازت بھی نہیں
😋😂😊😛🙃

Onomi-11-UMAIR
 

⛈️🌨️🌧️⛈️🌨️🌧️ karachi m3 barish or light chali gayi 🕵️✌️

Onomi-11-UMAIR
 

"سوال تھا محبتیں کہا سے سیکھیں"
"جواب آیا "بچوں" سے رابطہ کیا جائے"
👍🍂🍁🌷🌹✌️

Onomi-11-UMAIR
 

🌹شب_جمعہ_کا_درودشریف🌹🌹 دیدار_مصطفی_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم🌹🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ🌹🌹فضیلت🌹🌹بُزُرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اورجمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زِیارت کرے گا اور قَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی ،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اسے قَبْر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں ۔
🌹🌹🌹🌹