Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام
علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ میں اس وجہ سے بھی سنگل ہوں کہ ہر لڑکی سوچتی ہوگی کہ میرا کسی دوسری لڑکی کے ساتھ چکر ہے۔😂
ارے بھئ کسی کے ساتھ کوئ چکر نہی ہے
😋🙃😊😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

انسان ہر مشکل سے گزر سکتا ہے
لیکن, وہاں سے نہیں جہاں پر پوچا لگ رہا ہو
😋🙃😊😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

میری امی مجھے اتنا پیار کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ "" تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
😋🙃😊😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

محبت چھوڑ دی ہم نے،،،
اب ہم لوگوں کا بریک اپ کرواتے ہیں
😋🙃😊😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

اگر بریک اپ کے بعد آپکے دماغ میں
شاعری نہیں آرہی تو سمجھائے اپکا پیار نقلی تھا
😋🙃😊😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

#آج_کی_اچھی_بات
محبت ہمیشہ یکطرفہ کرو
دونوں طرف سے ہو تو شادی کا خطرہ رہتا ہے
😋🙃😊😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
😋🙃😊😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...!
😛😂😋🙃😊

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ لڑکیاں اتنی کیوٹ ہوتی ہی
کہ بندہ ان کو دیکھ کر خود کو ہی ریجکٹ کرلیتا ہے
😛😂😋🙃😊

Onomi-11-UMAIR
 

آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ
😛😂😋🙃😊

Onomi-11-UMAIR
 

دنیا مکافاتِ عمل ہے ، عورتیں مردوں کا خون چوستی ہیں اور جوئیں عورتوں کا ۔۔!!
😛😂😋🙃😊

Onomi-11-UMAIR
 

وزن کی ٹینشن نہ لیں
دفنانا تو رشتہ داروں نے ہی ہے۔
اس لیے کھاتے جاؤ
😛😂😋🙃😊

Onomi-11-UMAIR
 

میاں بیوی کی ایک ساتھ وفات ہو گئی میاں بھوت بن گیا اور بیوی چڑیل دونوں ملے تو بیوی ہنس کر بولی تم بھوت بن کر کتنے اچھے لگ رہے ہو. شوہر مسکرا کر بولا! اور تم
ذرا بھی نہیں بدلی
😛😂😋🙃😊

Social media post
O  : .q1 .q5 یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Onomi-11-UMAIR
 

کوئی سلیقہ ہے آرزو کا
نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا ﷺ
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

یا اللہ ہم سب کو وہم وسوسوں اور بری سوچوں سے ہمیشہ محفوظ رکھنا ۔ آمین ثم آمین
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

بہت سن لیا آزادی مبارک
اب میں بھی سن نا Chahta ہوں شادی مبارک
😊🙃😋😂😛

Onomi-11-UMAIR
 

توڑنا نہیں جوڑنا سیکھیں،
کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں
✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

لڑکیوں کو دکھ اس بات کا نہیں کے گھر والے کام کرواتے ہیں دکھ تو اس بات کا ہے کہ بعد میں کہتے ہیں تو نے کیا ہی کیا ہے
😂😋🙃😛😊