Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

دو قسم کی لڑکیاں ہوتی ہیں
1:میک اپ کرنے والی💅💄
2::میک اپ کی ماں بہن ایک کرنے والی
😂😋🙃😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

میں دیکھنے میں بلکل نارمل لگتا ہوں😍🧸 مگر اندر سے سانوں اک پل چین نا آوے
😂😋🙃😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

آ خر تمہیں کسی کا تو ہونا ہے نہ....!
میرا ہوجانے میں کیا موت ہے بھلا
😂😋🙃😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

میرا بڑا دل چاہتا ہے کسی لڑکی کو 30 روپے والی انگوٹھی پہنا کے کہوں اب تم میری عزت ہو دمادم پہ کسی کے ساتھ فری نہ ہوا کرو😂😋🙃😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

ایک ٹھرکی کے سامنے لڑکی کا ایکسیڈنٹ ہوا ٹھرکی:
نائس ایکسیڈنٹ ڈیئر، بیوٹی فل موت واؤ امیزنگ ہڈی ٹوٹی گریٹ حادثہ
😋🙃😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

اچھے بھلے موڈ کا ستیاناس کرنے والی مخلوق کو
آسان الفاظ میں جانو کہتے ہیں
😋🙃😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

جان رکو..
اب رک ہی گئ ہو تو جان بھی بَن جاؤ..
😋🙃😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

چونا نمبر 386 :
میں اسکی چھوٹی بہن بات کر رہی ہوں اس نے اپنی نبض کاٹ لی ہے اب ہم اسکو ہوسپٹل لے کے جا رہے
😋🙃😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

آج ایک لڑکی نے یہ کہہ کر ریجکٹ کر دیا
تم جتنے کیوٹ ہو تمہارا
بہت جگہ چکر ہوگا
😋🙃😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

لوگوں نے مجھے Nokia موبائل سمجھ رکھا ہے کہ جیسے میں تو کبھی ٹوٹوں گا ہی نہیں
😋🙃😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

وہ لفظوں کی ماہر تھی
مجھے کہتی میرا سورج بنوگے؟ 😍
میں نے کہا ہاں،
کہنے لگی مجھ سے 14 کروڑ 6 لاکھ کلو میٹر دور چلے جاو!!
😋🙃😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

میں: میں نے شادی نہی کرنی! 🙄
گھر والے:تجھ سے کرنی کس نے ہے
😋🙃😂😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ لیں اور کھانا شروع کر دیں یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے
😋🙃😂😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

دنیا کا طاقتور ترین ملک پاکستان کا ہے 🇵🇰 جس کے پاسپورٹ پہ لکھا ہے " پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا"
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Onomi-11-UMAIR
 

اللہ رب العزت سے دعا میں کہ
اے رب العالمین
اے مالک الملک
یا ذوالجلال ولاکرام
مجھے معاف کر دے
تیری بے شمار عنایات ہیں مجھ پہ اسکے باوجود میرے پاس کوئی ایسا عمل نہیں جو تجھے پسند آجاے
میرے اللہ مجھے تھام لے میں تیرا لمحہ لمحہ محتاج ہوں
روز ارادہ کرتا ہوں اپنے اخلاق کو سنوارنے کا
اپنے تعلقات کو درست کرنے کا
اپنی عبادات کو بہترین کرنے کا
لیکن مجھ سے ہو نہیں پاتا
میری مدد فرما مالک
مجھے میرے نیک ارادوں میں کامیابی تو ہی دے سکتا ہے
شیطان کے حملوں سے مجھے بچا لے
میں جیسا بھی ہوں تو ہی میرا مالک ہے
تجھ سے ہی کہنا ہے
تو نے ہی دینا ہے
میرے سے جڑے سب لوگوں کی زندگی میں خیر اور برکت کو شامل کر دے مالک میرے والدین پر اپنا خصوصی کر م فرما مالک یا اللّٰہ پاک مجھے بری گهڑی برے لوگوں اور بری نظر سے ہمیشہ محفوظ رکھ آمین

Onomi-11-UMAIR
 

ہستی مسلم تجلّی گاہِ اُوؐ
طُور ہا بالد ز گردِ راہِ اُوؐ
(مسلمان کا وجود نورِ محمدﷺ کی جلوہ گاہ ہے۔ حضورﷺ کی گردِ راہ سے کئی طُور پیدا ہوتے ہیں۔)
بہ مُصطفٰیؐ برساں خویش را کہ دین ہمہ اوست
اگر بہ اُوؐ نہ رسیدی، تمام بولہبی است
(تُو حضورﷺ تک خود کو پہنچا کہ حضورﷺ کی پہچان ہی مکمل دین ہے۔ اگر تُو اُنؐ تک پہنچ کر اُنہیںؐ نہیں پہچانتا تو تیرا سارا دین ابولہب کا دین ہے۔) (کیونکہ ابو لہب اللہ کو تو مانتا تھا لیکن حضورﷺ کی حقیقت کو نہیں پہچانتا تھا۔)
🌹🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

" ابوبکر کے الف سے لےکر علی کے ی تک میرے نبی کریم ﷺ کے سارے اصحا ب سچے ہیں "
🌹🌹🌹🌹اصحاب محمدﷺ حق کے ولی بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ 🌹 یارانِ نبیؐ میں سب سے جلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

#ازل_سے_رچ_گئی_ہے_سر­بلندی_فطرت_میں 🇵🇰💚🇵🇰
#ہم_ٹوٹ_تو_جاتے_ہیں_­لیکن_جھکتے_نہیں
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Onomi-11-UMAIR
 

ڈاکٹر نے کہا ہے جان بناٶ
میں سوچ رہا کس کو
😊😛😂🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

کوی لڑکی میرے لیے ایک کلو مرچیں کھاے گی۔۔ تب مجھے اس کی محبت پے یقین آۓ گا۔
😊😛😂🙃😋