تمہیں مجھے میری ساری شرارتوں
اور ٹھرک پن سمیت قبول کرنا ہو گا
😊😛😂🙃😋
میں رومینٹک موڈ میں "جانو! مجھ میں ایسا کیا دیکھ لیا آپ نے جو اتنی فدا ہو؟"
"کیوں کہ تم صرف مجھ سے محبت کرتے ہو" 🙄 "اچھا! یعنی آپ کو مجھ پر اتنا اعتبار ہے؟"
اس نے میرے کندھے پر سر رکھتے ہوئے جواب دیا "نہیں دنیا کی لڑکیوں پر اعتبار ہے کہ وہ آپ جیسے نمونے کو منہ ہی نہیں لگائیں گیں"
😊😛😂🙃😋
نام نہیں لیتا کہیں بد نام نہ ۔۔ہو جاؤ بس اتنا کہتا ہوں ۔۔آپ کو پانا ۔۔۔ میری زندگی کی سب بڑی خواہش ہے #خفیہ پیغام ساری جانوز کے نام
😊😛😂🙃😋
مجهے خود پر اتنا بهروسہ ہے کہ میں اگر دمادم پر کسی لڑکی کو پرپوز کروں تو وہ مجهے انکار نہیں کرے گی۔۔۔۔۔۔
بلکہ
سیدها بلاک کرے گی
😊😛😂🙃😋
جس نال میری شادی ہووے گی .
او پکا تباہ ہووے گی .
😊😛😂🙃😋
" عورت کی عزت کرو
کیونکہ تمھارے گھر بھی بہن،بیٹی،ماں ہے "
🍂🍁🌷🌹
یہ جو ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں نا وہ میں نے کولگیٹ سے برش کرکے پھونک ماری ہے
😋🙃😂😛😊
مان لیا محبت ہوتی ہے
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو
😋🙃😂😛😊
گھر وہ واحد جگہ ہے
جہاں عزت والوں کی بھی عزت نہیں ہوتی
😋🙃😂😛😊
جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا
تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہے
😋🙃😂😛😊
واجب الچپیڑ ہے وہ شخص جس نے باجا ایجاد کیا
😋🙃😂😛😊
بیوی: سنیئے آپکا دوست ایک پاگل لڑکی سے شادی کررہا ہے.. آپ اسے روکتے کیوں نہیں؟؟؟
خاوند: میں کیوں روکوں...
میری باری تواس نے بڑا ڈانس کیا تھا.
😂🙃😋😛😊
سوشل میڈیا پر سچا پیار تلاش کرنا، 🙄🙄 اپنے والدین کی شادی میں اپنی تصویر 😉 تلاش کرنے جیسا ہے
😂🙃😋😛😊
ایک خاتون اپنی سہیلی کے گھر گٸ ۔ سہیلی رو رہی تھی ۔
پوچھا کیا ہوا ۔ اس نے روتے ہوۓ جواب دیا کہ صبح میں نے شوہر سے کہا 2000 روپے دے دیں پارلر جانا ہے ۔ 😗
شوہر کافی دیر مجھے دیکھتے رہے اور پھر یہ کہتے ہوۓ 5000 روپے دۓ کہ 2000 سے کچھ نہیں ہونے والا
😂🙃😋😛😊
#مُرشدم_سیّدنا_شیخ_عبدالقادر_جیلانی_رحمتہ_اللہ_علیہ_فرماتے_ہیں.
اے بیٹے! اگر سینے کی فراخی اور دل کی خوشی چاہتا ہے تو لوگ جو کچھ تجھ کو کہیں اس کو سن اور ان کی گفتگو کی طرف متوجہ نہ ہو_____کیا تو نہیں جانتا کہ یہ دنیادار لوگ جب اپنے خالق ہی سے راضی نہیں تجھ سے کیوں کر راضی ہونگے ___________________
خدمتی می کن برای کردگار
باقبول ورد محلوقت چہ کار
تجھ کو اپنے پروردگار کی خدمت میں لگا رہنا چاہیۓ تجھ کو اس سے کیا غرض کہ مخلوق تجھ کو پسند کرتی ہے یا ناپسند_!!!
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
"در جوانی توبہ کردن شیوہ پیغمبری است
وقت پیری گرگ ظالم میشود پرہیزگار"!
"بڑھاپے میں تو بھیڑیا بھی پرہیزگار بن جاتا ہے۔اصل میں تو جوانی کے وقت توبہ اور پرہیزگاری نیکوں کا شیوہ ہے"۔
شیخ سعدی رحمتہ اللّہ علیہ
🍂🍁🌷🌹

یہ ملک آباد رہنے کے لئے بنا ہے اور یہ ملک آباد رہے گا ۔ آپ لوگ قطعاً مایوس نہ ہوں..
مایوسی کی کوئی بات نہیں ہے ، آپ لوگوں کے پاس بہترین قسم کے فقیر ، درویش ، بزرگ ، صاحبانِ تدبیر اور بڑے بڑے لوگ موجود ہیں اور موجود رہیں گے اور اس ملک کو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا ۔
جس نے یہ ملک بنایا ہے وہی اس کا محافظ ہے ۔ آپ یہی اسمِ اعظم جاری رکھو کہ جس نے بنایا ہے وہی اس کا محافظ ہے ۔
اس ملک کا بنانے والا اللّہ ہے اس نے اپنی مرضی سے بنایا اور اپنے کام کے لئے بنایا ہے وہی اس کا محافظ ہے اور وہی اسے قائم رکھے گا ۔اور یہ قائم رہے گا ۔
🍂🍁🌷🌹
یا اللہ پاکستان اور افواجِ پاکستان و عوامِ پاکستان کو قیامت تک آسانی عافیت سلامتی اور خوشحالی کامیابی و فتح کے ساتھ قائم رکھ اور انکے دشمنوں اور بد خواہوں کو نیست و نابود فرما ، آمین یا رب العالمین
🍂🍁🌷🌹

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain