Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

سو بار تلاش کیا ہم نے
خود کو خود میں...!!
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

ایک غیبی اصول یہ بھی ہے کہ تم جو بھی تقسیم کروگے اسی کی تمہارے پاس فراوانی ہو جائے گی پھر وہ دولت ہو، علم ہو، محبت ہو یا آسانیاں💯🍂🍁🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

بے شک اللہ کے یہاں کوئی کمی نہیں ہے ، ہمارا ہی دماغ اور دامن چھوٹا اور تنگ ہے :(
زبان آپکی شخصیت کے تالا ہے جب یہ کھلتی ہے تو اندر کا نظارہ دیتی ہے کوشش کریں کہ اچھا نہیں بول سکتے تو برے الفاظ بھی نہ بولیں۔❤️
🍂🍁🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

انسان کسی کے لئے اتنا ضروری نہیں ہوتا جتنا وہ گمان کر لیتا ہے
🍁🍂✍️✌️

Onomi-11-UMAIR
 

اہلِ محبت کے اکثر اقوال لوگوں کو کفر معلوم ہوتے ہیں
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ الا ولیاء
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

حقیقت
جب رشتہ نیا ہوتا ہے
تو لوگ بات کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں وہی رشتہ جب پرانا ہو جاتا ہے تو لوگ دور جانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں وہ تعلق نہیں صرف تجسس ہوتا ہے
تجسس ختم تو تعلق ختم
✌️🍁🍂✍️

Onomi-11-UMAIR
 

اچھے دوست تکیے کی طرح ہوتے ہیں
مصیبت میں گلےلگالو
تنہائی میں سررکھ کررو لو
اور غصے میں ,اٹھا کر پھینک دو
😛😊😂🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

پرانے وقتوں کی بات ہے
اور بات کافی پرانی ہے
.
اس لیے مجھے بھی یاد نہیں
😛😊😂🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

جلد ہی عاشقوں کو یہ میسج بھی آیا کرے گا آپکا مطلوبہ BF/GF فالحال کسی اور کے ساتھ مصروف ھے
آپ کسی کونے میں جا کر فوت ھو جائیں
😛😊😂🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

چونا 420
جانو کھانا وقت پر کھایا کرو
بھوکے تم رہتے ہو کمزوری مجھے ہوجاتی ہے
😛😊😂🙃😋

Onomi-11-UMAIR
 

ہم سب کی عادت ہے کہ ہم بس اپنی بات سنانا اور منوانا چاہتے ہیں،
چاہے کوئی سسنا چاہے یا نہ سننا چاہے،
چاہے کوئی ماننا چاہے یا نہ ماننا چاہے،
ذبردستی امپوز کرتے ہیں اپنی ذات کو دوسروں پر،
یہ غلط بات ہے بہت،
اگر آپ تعلق نبھانا چاہتے ہیں تو سننے کی عادت ڈال لیجیئے، تحمل سے اگلے بندے کی پوری بات سنیں اور پھر اس کے بعد ٹھنڈے مزاج سے اپنی رائے دیجیئے، جتنے ذیادہ اچھے سامع بنیں گے اتنا ہی پرسکون رہیں گے...
🍂🍁🌹🌷

Social media post
O  : .q1 .q5 یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Onomi-11-UMAIR
 

جن کو آپ چاند بلاتے ھیــــں
وہی آپ کو تارے دکھاتے ھیــــں
😛😊😂😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

میں نے لوگوں کو عزت دے کر چیک کیا
اکثر کا ہاضمہ خراب نکلا
✍️🍁🍂✌️🙃

Onomi-11-UMAIR
 

کورونا سے اموات کا سلسلہ ختم ہو گیا
اب کورونا سے پیدائش کا سلسلہ شروع ہوگا
🙃😋😂😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

پانی پی کر بھی نہیں جاتی ہچکیاں شائد تیری یادیں واٹر پروف ہیں
🙃😋😂😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

وطن کى مٹى سے تو بچپن سے پیار تھا جناب جب بھى کھائی پیٹ_بھر کے کھائی
🙃😋😂😊😛🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Onomi-11-UMAIR
 

اگر پاکستان نہ بنتا اور آج آپ انڈیا میں ہوتے تو اتنی آزادی کے ساتھ "" پُونپ پُونپ "" کرنے سے محروم ہوتے !!
🙃😋😂😊😛

Onomi-11-UMAIR
 

پاکستان اور آزادی کی قدر ان لوگوں سے پوچھیں جنہوں نے اس ملک کو بنتے دیکھا😭 اور کٹے پٹے لاشے دیکھے ، لاکھوں لوگ بے دردی سے شہید ہوئے
✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

یا ذو الجلال و الاکرام!
یا اللہ! ہمیں دنیا و آخرت میں بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے محفوظ فرما۔ یا پروردگار ! تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، تو ہی غنی ہے ہم تیرے در کے فقیر ہیں، ہمارے پروردگار! ہم نے اپنی جانوں پر خوب ظلم ڈھائے، اگر تو ہمیں نہ بخشے اور ہم پر رحم نہ فرمائے تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔ بیشک تو بڑا مہربان ، نہایت رحم والا ہے
Ameeen
🌹🍂🍁🌷