باتوں باتوں میں خرافات پہ آسکتا ھے
جو بھی کم ظرف ھو اوقات پہ آسکتا ھے
اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رکھ
بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ھے
✍️🍂🍁✌️
اگر آپکو اپنی بیوی بدصورت لگتی ہے ، اسکے چہرے پہ ، ہونٹوں کے اوپر ، ہاتھ اور بازوئوں پہ بال ہیں تو ان بالوں کو تھریڈنگ اور ویکسنگ کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے ، اگر بیگم کا چہرہ چکنا چمکتا محسوس نہیں ہوتا تو چہرے کو نکھارنے کے لئے تین تا دس ہزار کا فیشل و بلیچ ہوتا ہے ، اگر بیوی سے بدبو محسوس ہو تو اس سے مزدوروں کی طرح کام کروانے کے بجائے اپنا منہ بند رکھیں اور تھوڑا آرام دیں ، اگر بیوی کے چہرے پر رونق محسوس نہیں ہوتی تو اسے دودھ دہی اور پھل کھلائیں یقین کریں آپکی بیوی بھی دیکھنے لائق ہوجائیگی ۔ اور اگر آپکی اتنی اوقات نہیں ہے تو یہاں وہاں منہ مارنے سے گریز کریں ۔ کیونکہ جن چکنی چمیلیوں کو خوبصورت سمجھ کے انکی مدح سرائی کرتے ہیں ۔ وہ بھی اتنے خرچوں کے بعد ہی دیکھنے لائق بنتی ہیں ۔
✍️🍂🍁✌️
پچھلی امتوں سے زیاہ برائیاں موجود ہم میں
پھر بھی خود کو جنتی سمجھتے ہیں
✍️🍂🍁🕵️
اس دنیا میں پیاری لڑکیاں ہیں ہی نہیں
🕵️
تب ہی تو میں اب تک سنگل ہوں
🙃😛😂😊😋
سب سے پہلے اس انسان کو خوش رکھیں
جسے آپ روز شیشے میں دیکھتے ہیں
کیونکہ زندگی میں آپکا خیال آپ سے بہتر کوٸ نہیں رکھ سکتا
✍️🍁🍁✌️
پاکستانیوں کا تعریف کرنے کا طریقہ
#تصویر اچھی ہے تمہاری ،
لگ ہی نہیں رہا کہ تم ہو*
🙃😛😂😊😋
کس کس کا جانُو ریپلائی نہیں کرتا؟
اِدھر آؤ ، تعویذ دوں📝
بس نام دسی جاؤ فٹافٹ
🙃😛😋😂😊
ﺳﻨﺎﭨﺎ ﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ. 🙄
ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﺐ ﺭﻭﻧﻘﯿﮟ ﺍﻧﺒﺎﮐﺲ ﻣﯿﮟ
ﺑﺰﯼ ﮨﯿﮟ.
😊🙃😛😋😂
غلطیاں بھی ہوں گی، غلط بھی سمجھا جائے گا یہ زندگی ہے یہاں تعریفیں بھی ہوں گی اور ذلیل بھی کیا جائیگا💯
✌️🍁🍂✍️
میرے بچوں کوچارجر کیلئے
اپنے بہن بھائیوں سے پہلے اپنے باپ سے
لڑنا ہو گا
😂😋😛🙃😊
مرد صرف اسی عورت سے ڈرتا ہے جس کے پاس اس کی رومانٹک چیٹ کے سکرین شاٹ پڑے ہوں
😂😋😛🙃😊
غور فرمائیے
📢
یہاں نہیں اپنے کرتوتوں پر
😂😋😛🙃😊
کریلے 6 عدد
سبز مرچ 8 عدد
سرخ مرچ 4چائے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
پانی دو گلاس
نیم کے پتے تھوڑے سے دھوپ میں خشک کر کے پاؤڈر بنا لیں
سبز مرچ کو تل لیں.
کریلے باریک کاٹ کے پانی میں اتنا ابالیں کہ ایک گلاس پانی رہ جائے.۔پھر اس پانی میں سرخ مرچ، فرائی کی ہوئی سبز مرچیں اور نمک ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں .
ٹھنڈا ہونے پر پانی چھاج کر لیں.
صبح نہار منہ اس کا ایک گلاس پینے سے سارے جراثیم مر جائیں گے جو آپ کو پوسٹ پر لائیک اور کمنٹ کرنے سے روکتے ہیں
😂😋😛🙃😊
نیکی کرتے رہیں اسلئے نہیں کہ وہ آپ كی نیکی لوٹائیں گے، بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ تعالی نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے.
🍁🍂🌷🌹
ہم ایسے دور میں پھنس گئے ہیں جس میں نہ تو اسلام کے آداب ہیں اور نہ ہی جاہلیت کے اخلاق ہیں اور نہ عام انسانی شرافت کے طور و طریق۔'"
کشف المحجوب - صفحہ ۴۷
✌️🍁🍂✍️
یا اللہ ہم سب مسلمانوں کو ایسی موت سے محفوظ فرما جسمیں نہ غسل، نہ کفن، نہ نماز جنازہ نہ قبر نہ اپنے پیارے آخری دیدار کر سکیں۔ آمین
🍁🌹🌷🍂
🌿💞 دنیا میں وہی لوگ سربلند اورکامیاب رہتے ہیں،
جو تکبر کے تاج كو دور پھینک دیتے ہیں اور عاجزی کی چادر اوڑھ لیتے ہیں, جس کی وجہ سے اللہ کی رحمت ان کو ڈھانپ لیتی ہے۔ 💞🌿
🍁🌹🌷🍂
انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو
✌️🍂🕵️🍁✍️
محفل تمام ہوئی
طوائف کے کمرے میں گیا
نماز پڑھتے دیکھا پوچھا ؟
طوائف اور نماز.....
بولی ؟
گنہگار ہوں، کافر نہیں
✍️🍂🍁🕵️
انسان کی حقیقت وہ نہیں ہوتی جو تمہیں دکھاتا ہے -وہ ہوتی ہے جو وہ تمہیں نہیں دکھاتا- اگر تم کسی کو جاننا چاہتے ہو تو وہ جو کہہ رہا ہے اُسے نہیں بلکہ وہ جو نہیں کہہ رہا اسے سنو
✌️🍂🌷🍁✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain