وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی
اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا..!!
✍️😂😋🙃😊
اپنی بیٹی په انگلی بھی نهیں اٹھانے دیتے.
دوسروں کی بیٹیوں کو تماشہ بنانے والے لوگ
✍️🍂🍁🕵️👷
بڑا آدمی وہی ہے جو اپنے پاس بیٹھے شخص کو چھوٹا محسوس نا ہونے دے۔
✌️🍁🍂✍️
دل چھوٹا نہیں کرتے محترمہ
جو چھوڑ گیا، سمجھو مرگیا
✌️🍁🍂✍️🙃
پردہ یہ نہیں ھے کہ بس خود کو چھپا کے رکھنا*
*پردہ یہ ھے کہ غریب کے سامنے دولت کی ، بھوکے کے سامنے کھانے کی،مسافر کے سامنے گھر کی اور یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو...!!!*
*اور پردہ یہ بھی ھے کہ لوگوں کا بھرم رکھو۔ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو اور کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو...!!!
✍️🍂🍁✌️
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو بلکہ یہ
دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو"
✍️🍂🍁🕵️
مستقبل میں اگر بہو کو کھانا پکانا نہیں آتا ہوگا تو ساس کہے گی
"لاک ڈائون میں کچھ نہیں سیکھا نالائق
😛😂🙃😊😋
والدین کی خدمت کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ ان سے بات کرتے ہوئے اچھے لب و لہجے اور تحمل کو ملحوظ رکھا جائے.
✌️🍁🍂✍️👍
کچھ خواتین اتنی چڑیل صفت ہوتی ہیں کہ حقیقی چڑیلیں بھی انہیں دیکھ کر کہتی ہیں ۔
: اے بہن تو تو میری بھی ماں ہے :
😋😊🙃😂😛
خاموشیاں کھا گئیں ہمیں
ورنہ بکواس ہم بھی کمال کی کرتے تھے..
😋😊🙃😂😛
ادھر آؤ
تمہیں تمہارے جانو کے خلاف
پٹیاں پڑھاوں
😋😊🙃😂😛
ایک ہاتھ میں مکھن اور ایک ہاتھ میں چونا رکھیں موقع کی مناسبت سے لگاتے جاٸیں کامیابی آپکے قدم چومے گی
😋😊🙃😂😛
ایک دن میں نے اہنے نانا جی کہا کہ میں اب یہ کام کر کے ہی رہوں گا جو ٹھان لی اسکو پورا کروں گا کسی کی نہیں سنو گا
جب انہوں نے میری بات سنی تو کہنے لگے کسی سے مشورہ کیا ہے
میں نے کہا اس میں مشورہ کرنے والی کیا بات ہے مجھے یہ سہی لگتا ہے اور یہ میرے لئے بہتر ہے میں کروں گا
نا نا جی کچھ دیر خاموش رہے اور پھر بولے کہنے لگے
پتر اس کائنات میں حضور اکرم(ص) سے زیادہ عقل و دانش ذہانت و بلاغت سے بھر پور شخصیت کے سوا اور کوئی نہیں
لیکن جب بھی آپ کوئی فیصلہ کرتے یا ارادہ کرتے تو اپنے ساتھی صحابہ اکرام سے مشورہ ضرور کرتے
جب بھی کسی کام کا ارادہ کرو تو مشورہ ضرور کرو یہ محبوب خدا کی سنت مبارکہ ہے
🍁🍂🌹🌷
مسکراؤ..☺
کیونکہ آپ بہت پیارے ہو 😋
اب ہنسو 😂
کیونکہ یہ ایک مذاق تھا
😋😊🙃😂😛
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
تجلیوں کے کفیل تم ہو مرادِ قلبِ خلیل تم ہو
خدا کی روشن دلیل تم ہو یہ سب تمہاری ہی روشنی ہے
💕صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
جو شخص نبی پاک کی حیات مبارکہ کو مردہ سمجھتا ہے اسکا ایمان سلب ہو جاتا ہے
سلطان باہو رح♥️
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
دنیا کے سب یزید اسی غم میں مرگئے
سر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی
علیہ السلام
🌹🌹🌹🌹
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ،
اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابا عبداللہ حسین علیہ السلام
🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے بس تھوڑا سا صبر کرلیں
کیوں کہ "وَماَ کَانَ رَبُّک نَسِیّاً"
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ہے
✍️🍁🍂✌️💯
توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔
✍️🍂🍁✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain