نبی پاک ﷺ کے حسن کا یہ عالم تھا کہ آپ کے چہرہ مبارک پر پسینے کی بوندیں ایسے چمکتی تھیں جیسے موتی ہوں ❤ ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
ایسے رہتے ہیں وہ میرے دل میں جیسے ظلمت میں نور رہتا ھے --- ♥️صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم♥️ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
الہی خیر گردانی بحق شاہ جیلانی رح♥️ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
آج کشف المحجوب میں بڑی پیاری بات پڑھی " اگر کسی کے دل کو اپنے سے بہتر پاو تو اس کے لئے تکلیف اٹھائو، تمام مخلوق کے کفیل بننے کی کوشش نہ کرو ۔، اپنے بندوں کے لئے اللہ تعالی خود ہی کافی ہے ۔ انسان کو چاہیے کہ وہ خود اپنی طرف نہ دیکھے تا کہ کوئی اور بھی اس کی طرف نہ دیکھے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو بڑی چیز خیال کرتا ہے ورنہ دنیا اسے کچھ بھی نہیں سمجھتی، وہ تو صرف اپنا کام اس سے نکالتی ہے۔ 🍂🌷🌹🍁