Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 
ہدایت صرف وہی لوگ پاتے ہیں جو ہدایت کی تمنا رکھتے ہیں
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 
میرا تجربہ کہتاہے ناکام رہنے والوں میں سے کسی کی تو
"قسمت"خراب ہوتی ہے
اور زیادہ کی
"زبان" سوچ و نیت خراب ہوتی ہے
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 
جان لیں کہ صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے اللہ کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے، والدین کی نافرمانی کرنے سے، خیانت کرنے سے، یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے۔
✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 
جتنا گرم پانی گرمیوں میں ٹینکی سے آتا ہے ..😐
اتنا گرم تو سردیوں میں گیزر سے بھی نہیں آتا...
🙃😛😂😋😊

Onomi-11-UMAIR
 
لیٹ نائٹ جاگنے سے dark cirlcles ہی آنے ہیں اسکا reply نہی آنا
اس لیے میری مانو۔۔۔۔ سو جاؤ
🙃😛😂😋😊

Onomi-11-UMAIR
 
شوہر شادی کی پہلی رات:
سب سے پیار سے رہنا , سب کی عزت کرنا , سب کا خیال رکھنا , ہمیشہ سچ بولنا اور بچوں سے پیار کرنا.
بیوی دروازہ کھول کہ سب اندر آ جاؤ..
یہاں درس ہو رہا ہے.
🙃😛😋😂😊

Onomi-11-UMAIR
 
امیر ہونے کا طریقہ
#محنت❌ ارے نہیں نہیں❌
صرف #اگنور کرنا شروع کردیں
#لوگ خود کہیں گے
"تسی تے وڈے لوگ او"
🙃😛😋😂😊

Onomi-11-UMAIR
 
ﻏﺎﻟﺐ ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﻧﮑﻤﺎ ﮐﯿﺎ
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﻬﮯ لوک ڈاون ﻧﮯ
ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ
🙃😛😋😂😊

Onomi-11-UMAIR
 
آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
۔Shut" ûp
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار کی قدر کرو چاھے løverr آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔
🙃😛😋😂😊

Onomi-11-UMAIR
 
بندگی کا مفہوم اس وقت معلوم ہوتا ہے جب بندہ خدا کو ہر شے کا مالک تصور کرتے ہوئے یہ باور کر لے کہ ہر شے اُسی کے وجود سے قائم ہے اور سب کو وہیں لوٹ کر جانا ہے
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ اولیاء
🍁🌹🌷🍂

Onomi-11-UMAIR
 
دوسروں کے لیئے دعائیں کریں آپکی زندگی آسان ہوجائیگی...
🍁🌹🌷🍂

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 